SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی اہداف کو نشانہ بنایا یمن کے ڈرون نے

    Aug ۲۹, ۲۰۲۱

    یمن کی فوج اور عوامی فورسز نے جارح سعودی اتحاد کے خلاف جنوبی سعودی عرب میں ڈرون حملہ کیا ہے

  • یمن کے مختلف صوبوں کے رہائشی علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری

    Aug ۲۸, ۲۰۲۱

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران مآرب، صعدہ ، البیضا اور حجہ صوبوں کے رہائشی علاقوں کو کئی بار حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • سعودی اہداف کے خلاف یمن کا ڈرون آپریشن

    Aug ۲۷, ۲۰۲۱

    یمن کی فوج اور عوامی فورس نے جارح سعودی اتحاد کے خلاف جنوبی سعودی عرب میں ڈرون آپریشن کیا ہے

  • یمن پر سعودی اتحاد کی بمباری جاری

    Aug ۲۷, ۲۰۲۱

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف صوبوں پر بمباری کی ہے

  • یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت

    Aug ۲۷, ۲۰۲۱

    جارح سعودی اتحاد نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن کے مختلف صوبوں منجملہ مآرب، البیضا، الجوف اور صعدہ کو اپنے وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • سعودی سیکورٹی اہلکاروں کی فائرنگ میں دو یمنی شہری شہید

    Aug ۲۵, ۲۰۲۱

    سعودی عرب کے بارڈر سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے دو عام یمنی شہریوں کو گولی مار کر شہید کر دیا۔

  • سعودی اتحاد کی جارحیت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

    Aug ۲۵, ۲۰۲۱

    یمنی فوج کی آپریشنل کمانڈ نے کہا ہے کہ صوبہ الحدیدہ میں سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • سعودی اہداف کے خلاف یمنی مجاہدین کی ڈرون کارروائی

    Aug ۲۴, ۲۰۲۱

    عرب ذرائع ابلاغ نے جنوبی سعودی عرب میں جارح اتحاد کے خلاف یمن کی مسلح افواج کے ڈرون آپریشن کی خبر دی ہے۔

  • یمن پر جارح سعودی اتحاد کا حملہ، ایک شہید متعدد زخمی

    Aug ۲۴, ۲۰۲۱

    یمن کے مختلف علاقوں میں جارح سعودی اتحاد کے حملے جاری ہیں۔

  • یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کا سلسلہ جاری

    Aug ۲۳, ۲۰۲۱

    یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 125 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔

  • جارح سعودی اتحاد کے حملے جاری

    Aug ۲۱, ۲۰۲۱

    جارح سعودی اتحاد کے بمبار طیاروں نے صوبہ مآرب اور الجوف کے علاقوں پر کئی بار بمباری کی۔

  • تیس لاکھ یمنی بچے سعودی جارحیت کے باعث تعلیم سے محروم

    Aug ۲۱, ۲۰۲۱

    عالمی ریڈکراس سوسائٹی نے کہا ہے کہ جنگ کی وجہ سے نئے تعلیمی سال کے دوران تیس لاکھ یمنی بچے تعلیم سے محروم رہ جائيں گے۔

  • سعودی بارڈر سیکورٹی فورس کی فائرنگ، دو یمنی شہری شہید اور زخمی

    Aug ۱۸, ۲۰۲۱

    سعودی بارڈر سیکورٹی فورس کی فائرنگ میں دو یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے۔

  • یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت

    Aug ۱۴, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن کے مختلف صوبوں پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت

    Aug ۱۴, ۲۰۲۱

    جارح سعودی اتحاد نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران یمن کے مختلف صوبوں منجملہ مآرب، البیضا، الجوف اور صعدہ کو اپنے وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • شکست جارح سعودی اتحاد کا مقدر : انصاراللہ

    Aug ۱۴, ۲۰۲۱

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے مرکزی رہنما نے کہا ہے کہ یمنی عوام جارح سعودی اتحاد کو شکست دے گی ۔

  • 16 مہینے کے بعد بھی سعودی شہزادے کا پتہ نہیں

    Aug ۱۲, ۲۰۲۱

    سعودی عرب کی اپوزیشن اور آل سعود حکمت کے مخالفین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے سابق فرمانروا عبد اللہ بن عبد العزیز کی گرفتاری کے 16 مہینے کے بعد ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے کہ وہ اب کہاں ہیں۔

  • سعودی مظالم کا یمنی فوج نے دیا دندان شکن جواب، شدید حملے سے واچ ٹاور تباہ+ ویڈیو

    Aug ۱۱, ۲۰۲۱

    سعودی عرب کے اندر یمنی فوج اور رضاکار فورس کے شدید حملے جاری ہیں۔

  • سعودی حکومت کی اسرائیل نوازی - خصوصی رپورٹ

    Aug ۱۰, ۲۰۲۱

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • انداز جہاں - سعودی حکومت کی اسرائیل نوازی

    Aug ۱۰, ۲۰۲۱

    نشرہونے کی تاریخ 10/ 08/ 2021

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS