تلاش
-
Aug ۰۸, ۲۰۲۱
یمن کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے داخلی امور میں سعودی مداخلت کا دور ختم ہو چکا ہے اور اسے چاہئے کہ یمن پر تسلط جمانے کا خواب دیکھنا بند کر دے۔
-
Aug ۰۸, ۲۰۲۱
ٹوکیو اولمپک دو ہزار بیس: پچھتر کلو وزن کے کراٹے کے فائنل میں ایران کے سجاد گنج زادہ کا مقابلہ سعودی عرب کے طارق حمدی سے ہوا ۔ سعودی کراٹےباز طارق حمدی نے کھیل کے اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، ایرانی کراٹے باز سجاد گنج زادہ پر غلط اور خطرناک وار کیا جس کے بعد سجاد گنج زادہ کو اسٹریچر پر اٹھاکے لے جایا گیا اور اس مقابلے میں جیوری ٹیم نے انہیں فاتح قرار دے دیا۔ نتیجے میں ایرانی کراٹے باز نے سونے کا تمغہ حاصل کیا جبکہ سعودی کراٹے باز کو چاندی کے تمغے پر ہی اکتفا کرنا پڑی۔
-
Aug ۰۷, ۲۰۲۱
یمنی مجاہدین نے مشرقی جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر شدید حملہ کیا۔
-
Aug ۰۶, ۲۰۲۱
تقریبا 6 برس قبل مکۂ مکرمہ میں پیش آنے والے 111 افراد کے ہلاکت خیز واقعے کے تمام ملزمان کو بری کر دیا گیا۔
-
Aug ۰۶, ۲۰۲۱
اسرائیل کی جانب سے فلسطین اور لبنان میں آئے روز جنگ بندی کی خلاف ورزی کئے جانے کی راہ پر گامزن رہتے ہوئے یمن کے صوبہ الحدیدہ میں سعودی اتحاد بھی مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔
-
Aug ۰۳, ۲۰۲۱
جزیرہ عرب تھنک ٹینک نے آل سعودی حکومت کی جانب سے سعودی خواتین کارکنوں کے فون ہیک کرنے اور ان کی پيگاسس اسپائی ویئر کے ذریعے جاسوسی کرانے کی خبر دی ہے۔
-
Aug ۰۳, ۲۰۲۱
علی شبلی کے جلوس جنازہ پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور تقریبا 10 زخمی ہوگئے۔
-
Aug ۰۲, ۲۰۲۱
یمنی فوج کی آپریشنل کمانڈ نے کہا ہے کہ صوبہ الحدیدہ میں سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
Aug ۰۱, ۲۰۲۱
سعودی عرب یمن میں جنگ بندی کی کوشش کرنے سے متعلق اپنے جھوٹے بیانات کے باوجود یمن کے مختلف علاقوں پر حملے کر رہا ہے۔
-
Jul ۳۱, ۲۰۲۱
یمن کے مختلف علاقوں میں جارح سعودی اتحاد کے حملے جاری ہیں۔
-
Jul ۳۰, ۲۰۲۱
یمن کے مغربی علاقے پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
Jul ۲۹, ۲۰۲۱
سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران یمن کے مختلف صوبوں منجملہ مآرب، البیضا، الجوف اور صعدہ کے رہائشی علاقوں پر جارحانہ حملے کئے
-
Jul ۲۹, ۲۰۲۱
سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Jul ۲۸, ۲۰۲۱
سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Jul ۲۸, ۲۰۲۱
خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ یمن کے صوبہ مآرب میں سعودی اتحاد کے فوجی اڈے میں زور داردھماکہ ہوا ہے۔
-
Jul ۲۷, ۲۰۲۱
جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
-
Jul ۲۶, ۲۰۲۱
یمن کی قومی حکومت نے صنعاء میں جارح سعودی اتحاد کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی خبر دی ہے۔