SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • مآرب میں سعودی فوجی ہیڈ کواٹر پر ميزائلی حملے

    Mar ۲۰, ۲۰۲۱

    صوبہ مآرب میں سعودی فوجی ہیڈ کواٹر پر ميزائلی حملے کی خبریں گشت کر رہی ہیں۔

  • سعودی اہداف پر یمن کے حملوں میں تیزی

    Mar ۲۰, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر حملے ؛ امریکہ کو تشویش لاحق

    Mar ۱۶, ۲۰۲۱

    یمن کے نہتے عوام کی استقامت کے سامنے سعودی اتحاد کی بے بسی پر امریکہ کو تشویش لاحق ہوگئی ہے۔

  • صوبہ تغز سے سعودی اتحاد سے وابستہ عناصر کی پسپائی

    Mar ۱۶, ۲۰۲۱

    یمنی فورسز نے صوبہ تغز سے سعودی اتحاد سے وابستہ عناصر کو پیچھے دھکیل دیا ہے۔

  • دسیوں جارح سعودی فوجی ہلاک

    Mar ۱۵, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • نجران میں دسیوں سعودی فوجیوں کی ہلاکت

    Mar ۱۵, ۲۰۲۱

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے علاقے نجران میں دسیوں سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔ دوسری جانب عوامی تحریک انصاراللہ کے رہنما نے کہا ہے کہ جب تک جارح سعودی اتحاد کے حملے بند نہیں ہوتے اس وقت تک جوابی حملے ہوتے رہیں گے

  • یمن؛ صوبۂ مآرب میں سعودی نمکخواروں کا شکار

    Mar ۱۵, ۲۰۲۱

    حال ہی میں یمن کے صوبۂ مآرب میں یمنی فورسز اور سعودی نمکخواروں کے مابین جاری محاذ آرائی کی تصاویر منظر عام پر آئی ہیں جس میں سعودیوں کو فرار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اطلاعات ہیں کہ اس صوبے میں یمنی فورسز کی پیشقدمی جاری ہے۔

  • بحرین میں سعودی مداخلت کودس سال مکمل

    Mar ۱۳, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • بحرین پر سعودی لشکرکشی کو ایک عشرہ مکمل

    Mar ۱۳, ۲۰۲۱

    بحرین پر سعودی عرب لشکر کشی کو ایک عشرہ مکمل ہو گیا ہے، سعودی عرب نے چودہ مارچ دوہزار گیارہ کو آمریت کے خلاف عوامی تحریک کو کچلنے کے لیے بحرین میں اپنی فوجیں اتاری تھیں سوال یہ ہے کہ سعودی عرب کی اس لشکر کشی کے اندرونی اور علاقائی سطح پر کیا اثرات مرتب ہوئے ہیں۔

  • سعودی اتحاد پر صوبہ مارب کے سقوط کا خوف

    Mar ۱۳, ۲۰۲۱

    یمن کے تیل سے مالا مال صوبے مارب پر قبضہ برقرار رکھنے کے لئے سعودی اتحاد نیا محاذ کھولنے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی افواج کی کامیابیاں

    Mar ۱۲, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت

    Mar ۱۲, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن کے مختلف صوبوں پر سعودی اتحاد کی جارحیت

    Mar ۱۱, ۲۰۲۱

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف صوبوں منجملہ مآرب، صنعا، البیضا اور صعدہ کے مختلف رہائشی علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے-

  • سینیئر سعودی فوجی کمانڈر کی پراسرار موت

    Mar ۱۰, ۲۰۲۱

    بعض پریس ذرائع نے سعودی عرب میں جدہ کے ملک عبداللہ فوجی ایئربیس کے کمانڈر کی پراسرار موت واقع ہونے کی خبر دی ہے۔

  • یمنیوں نے سعودی جاسوس طیارے کو مار گرایا+ ویڈیو

    Mar ۱۰, ۲۰۲۱

    شہر مآرب کی جانب یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی پیش قدمی سے بوکھلایا ہوا سعودی عرب مسلسل یمنی فوج اور رضاکار فورس کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے لئے جاسوسی کر رہا ہے۔

  • سعودی ولیعہد بن سلمان نے اپنے سسرکو گھر میں نظر بند کردیا

    Mar ۱۰, ۲۰۲۱

    بن سلمان کے حکم  پر ان کے سسر" مشہور بن عبدالعزیز" کو نظر بند کردیا گیا۔

  • آرامکو آئل تنصیبات اور حساس سعودی مراکز پر یمنی فوج کے میزائلی اور ڈرون حملے

    Mar ۰۸, ۲۰۲۱

    یمن کی مسلح افواج نے عوام پر جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے اہم اور حساس نیز فوجی ٹھکانوں پر چودہ ڈرون طیاروں اور آٹھ بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کئے جانے کی خبر دی ہے۔

  • یمنی ڈرون کا سعودی ٹهکانوں پر حملہ

    Mar ۰۷, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمنی ڈرون طیاروں کو مار گرانے کا سعودی اتحاد کا دعوی

    Mar ۰۷, ۲۰۲۱

    جارح سعودی اتحاد کے ترجمان نے دعوی کیا ہے کہ اس کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے یمنی فوج کے پانچ بمبار ڈرون طیاروں کو مار گرایا ہے جبکہ اس سلسلے میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی جانب سے اب تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

  • سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر ڈرون حملے

    Mar ۰۷, ۲۰۲۱

    دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد یمنی فورسز کے ڈرون حملوں کے مقابلے میں بے بس ہوگیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS