SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی اہداف پر یمن کا تازه حملہ

    Mar ۰۶, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • مآرب میں فیصلہ کن جنگ جاری، انصار اللہ کی پیشرفت، سعودی اتحاد کے درجنوں فوجی ہلاک

    Mar ۰۶, ۲۰۲۱

    یمن کے مآرب صوبے میں جارح سعودی اتحاد اور اس کے یمنی پٹھوؤں کے ساتھ یمنی فوج اور رضا کار فورسز کی شدید جھڑپیں جاری ہیں۔

  • یمن کی جانب سے سعودی فوجی اتحاد کے ٹھکانوں پر حملے

    Mar ۰۶, ۲۰۲۱

    یمن کی عوامی فورسز اور سرکاری افواج کی جانب سے سعودی فوجی اتحاد کے ٹھکانوں پر ڈروں حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • یمنی فورس نے سعودی اتحاد کا کواڈ کاپٹر مار گرایا+ ویڈیو

    Mar ۰۵, ۲۰۲۱

    یمنی فورس اور رضاکار فورس کے ایئرڈیفنس سسٹم نے جنوب مشرقی الحدیدہ میں سعودی اتحاد کے کواڈ کاپٹر کو سرنگوں کر دیا۔

  • یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت 11 افراد شہید و زخمی

    Mar ۰۵, ۲۰۲۱

    سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے صوبہ تعز کے علاقے الجملہ پرشدید بمباری کی۔

  • سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کا حملہ

    Mar ۰۳, ۲۰۲۱

    یمن کے صوبے تعز میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی کارروائی میں سعودی اتحاد کے درجنوں فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔

  • یمنی پناہ گزینوں کے کیمپوں پر سعودی اتحاد کی بمباری

    Mar ۰۳, ۲۰۲۱

    یمن کے صوبے مآرب کی انسانی امور کی اعلی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمنی پناہ گزینوں کے کیمپوں پر شدید بمباری کی ہے۔

  • جیزان پر میزائلی حملہ، 5 سعودی زخمی

    Mar ۰۲, ۲۰۲۱

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے علاقے جیزان میں میزائلی حملہ کیا ہے۔

  • سعودی ڈرون یمنی جیالوں کے ہاتھوں تباہ

    Mar ۰۲, ۲۰۲۱

    یمنی ذرائع ابلاغ نے سعودی اتحاد کی فضائیہ کے ایک ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کا اعلان کیا ہے۔

  • سعودی فوجی اتحاد میں کھلبلی

    Mar ۰۱, ۲۰۲۱

    تیل سے مالا مال، سوق ا لجیشی اور تزویراتی اہمیت کے حامل شہر مآرب کی جانب یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی پیشقدمی نے سعودی عرب سے وابستہ یمن کی مستعفی اور کٹھ پتلی حکومت کے عناصر میں کھلبلی مچادی ہے-

  • زاویہ نگاہ - امریکا سعودی تعلقات اور بن سلمان کا مستقبل 

    Feb ۲۸, ۲۰۲۱

    نشرہونے کی تاریخ 28/ 02/ 2021

  • یمنی فوج کا سعودی تنصیبات پر جوابی حملہ

    Feb ۲۸, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • ریاض میں سعودی اہداف پر یمنی فوج کے حملے

    Feb ۲۸, ۲۰۲۱

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ وسیع ڈرون آپریشن کے دوران سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پانچ حساس اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • مآرب میں سعودی اتحاد کا اہم کمانڈر ہلاک

    Feb ۲۸, ۲۰۲۱

    یمن کے مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ یمن کی مستعفی ہونے والی عبد ربہ منصور ہادی کی حکومت کے ایک اہم کمانڈر کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

  • سعودی ولی عہد پر امریکا اور مغرب کا دباؤ

    Feb ۲۷, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • منظر و پس منظر - امریکا سعودی تعلقات اور بن سلمان کا مستقبل 

    Feb ۲۷, ۲۰۲۱

    نشرہونے کی تاریخ 27/ 02/ 2021

  • مآرب پر سعودی اتحاد کی بمباری

    Feb ۲۷, ۲۰۲۱

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے کل رات مآرب کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی۔

  • سعودی گائے کو مزید دوہنے کی امریکی کوشش

    Feb ۲۶, ۲۰۲۱

    امریکی صدر نے سعودی عرب کے بادشاہ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے جس میں یمنی عوام کے خلاف  آل سعود کے جنگی جرائم کی جانب کوئی اشارہ کیے بغیر، اس جنگ کے خاتمے پر زور دیا گیا ہے-

  • مآرب میں سعودی اتحاد کے سرغنہ کمانڈروں کے اجلاس پر میزائل حملہ

    Feb ۲۶, ۲۰۲۱

    یمن کے پریس ذرائع نے مآرب میں سعودی اتحاد کے سرغنہ فوجی کمانڈروں اور افسروں کی نشست والے مقام پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے جبکہ مآرب کے قبائلیوں نے مغربی ملکوں کے اس دعوے کو مسترد کر دیا کہ مآرب کو آزاد کرائے جانے کی کاروائی میں عام شہری مارے گئے ہیں۔ ان قبائلیوں نے اعلان کیا ہے کہ مآرب کو یمن کے خلاف امریکہ و برطانیہ کی سازشوں پر عمل کے مرکز میں تبدیل نہیں ہونے دیا جائے گا۔

  • مآرب میں یمنی فوسز اور سعودی آلہ کاروں میں خونریز جھڑپیں

    Feb ۲۶, ۲۰۲۱

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے سعودی جارحین کی جانب سے یمنی فورسز کے کنٹرول والے علاقوں پر ہونے والے حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS