تلاش
-
Dec ۰۵, ۲۰۲۰
سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کھل کر کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ مکمل سفارتی تعلقات برقرار کرنا سعودی حکام کے سیاسی ویژن میں شامل رہا ہے۔
-
Dec ۰۵, ۲۰۲۰
یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 78 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
Dec ۰۴, ۲۰۲۰
یمن کی مستعفی حکومت کے ایک وزیر نے جو ریاض میں مقیم ہیں، صنعا کے انٹرنیشنل ہوائی اڈے پر حملے کا جواز پیش کرتے ہوئے دعوی کیا کہ یہ ائیرپورٹ فوجی اور دہشت گردانہ اہداف کے لئے استعمال ہوتا تھا۔
-
Dec ۰۳, ۲۰۲۰
شمالی لبنان کے البداوی کیمپ میں صیہونی حکومت کے ساتھ روابط کی برقراری کے خلاف بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں سعودی ولیعہد کی تصویروں کو نذر آتش کیا گیا۔
-
Dec ۰۳, ۲۰۲۰
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مآرب اور الجوف پر شدید بمباری کی۔
-
Dec ۰۱, ۲۰۲۰
اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے پروازوں کو سعودی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت مل گئی ہے۔
-
Nov ۲۹, ۲۰۲۰
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مآرب کے "مدغل" اور "صرواح" علاقوں پر بمباری کی۔
-
Nov ۲۸, ۲۰۲۰
برطانوی اخبار نے سعودی عرب کی آئل تنصیبات کی حفاظت کیلئے برطانوی فوجیوں کی خفیہ طور پر تعیناتی کی خبر دی ہے۔
-
Nov ۲۸, ۲۰۲۰
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 عام شہری شہید و زخمی ہوئے۔
-
Nov ۲۷, ۲۰۲۰
یمن کی وزارت صحت نے دار الحکومت صنعا پر جارح سعودی اتحاد کے حملے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد کا اعلان کر دیا ہے۔
-
Nov ۲۷, ۲۰۲۰
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
Nov ۲۶, ۲۰۲۰
گروپ بیس کا سربراہی اجلاس اکیس اور بائیس نومبر کو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں آن لائن منعقد ہوا ۔
-
Nov ۲۴, ۲۰۲۰
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے کہا ہے کہ جب تک یمن کے خلاف جنگ کا سلسلہ بند نہیں ہو جاتا اس وقت تک سعودی اہداف پر حملوں کا سلسلہ جاری رہے گا-
-
Nov ۲۳, ۲۰۲۰
سعودی عرب نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو اور ولیعہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات کی تردید کی ہے۔
-
Nov ۲۳, ۲۰۲۰
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع کے مطابق سعودی آئل کمپنی آرامکو پر قدس 2 میزائل سے حملہ کیا گیا جس کے بعد وہاں فائر بریگیڈ کی گاڑیوں اور ایمبولینسوں کی قطار لگ گئی۔
-
Nov ۲۳, ۲۰۲۰
یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 299 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
Nov ۲۳, ۲۰۲۰
یمنی سورماؤں نے صوبۂ مآرب میں سعودی اتحاد کی ایک اور فوجی چھاؤنی ’ماس‘ کو اپنے قبضے میں لے لیا۔ اس آپریشن میں درجنوں سعودی و اماراتی ایجنٹ ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
Nov ۲۲, ۲۰۲۰
سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی استواری میں کوئی حرج نہیں ہے۔
-
Nov ۲۲, ۲۰۲۰
یمنی ذرائع نے اس ملک کے مختلف علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملے جاری رہنے کی خبر دی ہے۔