تلاش
-
Oct ۲۹, ۲۰۲۰
یمن کی وزارت داخلہ نے نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر کھیل کے قتل کے ذمہ دار عناصر کی شناخت و گرفتاری کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس قتل کے پیچھے جارح سعودی اتحاد کے خفیہ اداروں کا ہاتھ رہا ہے۔
-
Oct ۲۸, ۲۰۲۰
سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کا عندیہ دیا ہے۔
-
Oct ۲۸, ۲۰۲۰
یمن کی انقلابی کونسل کمیٹی کے سربراہ نے نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر کھیل حسن محمد زید کے قتل کا ذمہ دار امریکہ اور جارح سعودی اتحاد کو قرار دیا ہے۔
-
Oct ۲۸, ۲۰۲۰
ایرانی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نے ایک پیغام میں یمنی وزیر کھیل کے قتل کی مذمت کی ہے۔
-
Oct ۲۷, ۲۰۲۰
یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی فوج کے ڈرون یونٹ نے ایک بار پھر سعودی عرب کے ابہا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملہ کیا ہے۔
-
Oct ۲۵, ۲۰۲۰
یمن کی وزارت خارجہ نے سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ کے نام خط بھیج کر صوبہ البیضاء میں القاعدہ اور داعش دہشتگرد گروہ کے ساتھ جارح سعودی اتحاد کے رابطوں کی خبر دی ہے۔
-
Oct ۲۴, ۲۰۲۰
جارح سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبہ مآرب میں اپنے ہی اتحادی فوجیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کر دی ہے۔
-
Oct ۲۴, ۲۰۲۰
عرب امارات اور بحرین کے بعد امریکی دباو اور سعودی لالچ پر سوڈان نے بھی اسرائیل کے ساتھ روابط کی برقراری پر اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
Oct ۲۳, ۲۰۲۰
یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 236 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
Oct ۲۱, ۲۰۲۰
سعودی صحافی جمال خاشقجی کی منگیتر خدیجه چنگیز نے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان اور اس قتل میں ملوث دیگر افراد کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔
-
Oct ۱۸, ۲۰۲۰
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ ضالع میں سعودی جنگی اتحاد کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
-
Oct ۱۶, ۲۰۲۰
جارح سعودی اتحاد نے جنوب مغربی یمن کے صوبے تعز کے شہر ضالہ پر راکٹ حملے کیے ہیں۔
-
Oct ۱۶, ۲۰۲۰
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے قیدیوں کے سلسلے میں جارح سعودی عرب کے جرائم سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
Oct ۱۴, ۲۰۲۰
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے شمالی یمن کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Oct ۱۳, ۲۰۲۰
سعودی عرب میں محمد بن سلمان کی پالیسیوں کی وجہ سے اقتصاد بری طرح تباہ ہو گیا ہے اور اس کے اثرات عوام پر براہ راست مرتب ہو رہے ہیں۔
-
Oct ۱۱, ۲۰۲۰
یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 265 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
Oct ۰۹, ۲۰۲۰
یمن کے مختلف علاقوں میں سعودی عرب کے جارح جنگی طیاروں کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس درمیان جارح سعودی اتحاد نے مغربی شہرالحدیدہ میں ایک بار پھر جنگ بندی کی وسیع خلاف ورزی کی ہے۔
-
Oct ۰۸, ۲۰۲۰
یمنی فوج کے ایک اعلی افسر نے بدھ کی شب اعلان کیا کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 245 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔