تلاش
-
Dec ۱۳, ۲۰۱۹
سعودی عرب نے غریب اسلامی ملک یمن کی بیشتر بنیادی تنصیبات اسپتال اور حتی مسجدوں کو بھی منہدم کردیا ہے۔
-
Dec ۱۱, ۲۰۱۹
جارح سعودی اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے شمالی یمن کے صوبہ صعدہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے
-
Dec ۱۱, ۲۰۱۹
امریکی ریاست فلوریڈا کے نیول بیس میں ایک سعودی کیڈٹ کے ذریعے کی گئی فائرنگ کے واقعے کے بعد واشنگٹن نے ایک سو پچہتر سعودی کیڈٹوں کو جنگی طیارے اڑانے سے روک دیا ہے
-
Dec ۱۱, ۲۰۱۹
اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں نے اعلان کیا ہے کہ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ملا کہ ایران سعودی تیل تنصیبات پر فضائی حملوں میں ملوث تھا۔
-
Dec ۰۹, ۲۰۱۹
سعودی ذرائع نے جنوبی سرحدوں پر اپنے تین فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔ دوسری جانب یمن کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد کے حملوں کا نشانہ بن کر آٹھ سو بچے مکمل طور پر معذور ہوچکے ہیں۔
-
Dec ۰۵, ۲۰۱۹
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی اتحاد کے مزید دو ڈرون طیارے مار گرائے ہیں۔
-
Dec ۰۴, ۲۰۱۹
یمن کی آئیل کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ جارح سعودی اتحاد ، ایندھن اور غذائی اشیاء کے حامل تیرہ بحری جہازوں کو بدستور روکے ہوئے ہے-
-
Dec ۰۳, ۲۰۱۹
یمنی فورسز نے ایک بار پھر اپنی دفاعی توانائیوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے ونگ لونگ نامی سعودی عرب کا ایک اور پیشرفتہ جاسوسی و جنگی ڈرون مار گرایا۔ یہ پیشرفتہ ڈرون چین کا تیار کردہ ہے۔
-
Dec ۰۲, ۲۰۱۹
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ یمن میں سعودی انٹیلجنیس کے ایک تخریبی منصوبے کو ناکام بنادیا گیا ہے۔
-
Nov ۳۰, ۲۰۱۹
جارح سعودی اتحاد نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مغربی یمن میں واقع صوبہ الحدیدہ کے الدریہمی علاقے پر گولہ باری کی ہے-
-
Nov ۲۵, ۲۰۱۹
جارح سعودی اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے
-
Nov ۲۴, ۲۰۱۹
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمن پر وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے اور سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے تازہ ترین بمباری میں صوبہ الحدیدہ کو نشانہ بنایا ہے۔
-
Nov ۲۳, ۲۰۱۹
یمن کے عوام نے شمال مغربی صوبہ حجہ میں عام شہریوں پر سعودی جارحیت کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔سعودی حکومت کے جنگی طیاروں نے صوبہ حجہ کے حرض علاقے سمیت یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
Nov ۲۳, ۲۰۱۹
یمن پرسعودی اور اس کے اتحادیوں کی جارحیت اور حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
Nov ۲۳, ۲۰۱۹
سماجی طور پر انتہائی متحرک اور امریکا جانے کی کوشش کے دوران تحویل میں لی جانے والی سعودی شہزادی بسمہ بنت سعود 7 ماہ سے منظر عام سے غائب ہیں اور کسی سے اُن کا رابطہ نہیں ہوسکا ہے۔
-
Nov ۲۱, ۲۰۱۹
یمنی فوج کے ترجمان نے جارح سعودی اتحاد کے ایک ایف پندرہ جنگی طیارے کو فرار کرنے پرمجبور کر دیا۔
-
Nov ۱۹, ۲۰۱۹
یمن کی فوج نے الحدیدہ کے سمندری حدود میں جارح سعودی اتحاد کے دوجنگی جہاز روک لئے ہیں۔
-
Nov ۱۹, ۲۰۱۹
یمن کے کوسٹ گارڈز نے یمن کی سمندری حدود میں سعودی عرب کی کشتی سمیت تین کشتیوں کو ضبط کرلیا ہے۔