SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی جنگی طیاروں کی یمن پر وحشیانہ بمباری، متعدد شہید

    Nov ۱۹, ۲۰۱۹

    سعودی عرب کی یمن کے نہتے عرب مسلمانوں پر جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔

  • سعودی جنگی طیاروں کی یمن پروحشیانہ بمباری

    Nov ۱۳, ۲۰۱۹

    سعودی جنگی طیاروں نے یمن پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔

  • سعودی آلہ کار فوجیوں کا حملہ ناکام

    Nov ۱۰, ۲۰۱۹

    یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے تاہم یمنی عوام، فورسز اور قبائل بھی جارحین کا مقابلہ کر رہے ہیں۔

  • سعودی اتحاد نےیمن کا 120 ملین بیرل تیل ہتھیا لیا: عبدالملک الحوثی

    Nov ۱۰, ۲۰۱۹

    یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے صدر عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد نے یمن کا 120 ملین بیرل تیل ہتھیا لیا ہے۔

  • امریکی، صیہونی اور سعودی ہرزه سرائی کاجواب

    Nov ۰۸, ۲۰۱۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • سعودی بحری جہاز سے امریکی ہتھیار یمن پہنچائے گئے: CNN

    Nov ۰۸, ۲۰۱۹

    ذرائع ابلاغ نے فاش کیا ہے کہ گذشتہ ہفتے ایک سعودی بحری جہاز کے ذریعے امریکی ہتھیار اور فوجی ساز و سامان جنوبی یمن میں پہنچائے گئے ہیں

  • یمن کے سرحدی علاقوں میں سعودی جارحین کو بھاری جانی و مالی نقصان

    Nov ۰۸, ۲۰۱۹

    یمن کی مسلح افوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن کے سرحدی علاقوں میں سعودی جارحین کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

  • یمنی فوج نے سعودی اتحاد کا ڈرون طیارہ مار گرایا

    Nov ۰۵, ۲۰۱۹

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے ملک کے شمالی علاقے میں سعودی اتحاد کا ڈرون طیارہ مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔

  • یمن؛تھم نہیں رہی ہے سعودی جارحیت!

    Nov ۰۴, ۲۰۱۹

    سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں نے گزشتہ اڑتالیس گھنٹوں کے دوران یمن کے صوبوں صعدہ اور حجہ کے مختلف علاقوں پر ایک سو پچاس سے زائد مرتبہ بمباری کی ہے۔

  • یمنی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں سات سعودی فوجی ہلاک

    Nov ۰۳, ۲۰۱۹

    یمنی فوج کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں کم سے کم سات سعودی فوجی ہلاک ہوگئے۔

  • یمن کے خلاف جارح سعودی اتحاد کی جنگ میں آٹھ ہزار سے زیادہ سوڈانی فوجی زخمی اور ناپید

    Nov ۰۳, ۲۰۱۹

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے یمن کے خلاف جارح سعودی اتحاد کی جنگ میں آٹھ ہزار سے زیادہ سوڈانی فوجیوں کے زخمی اور ناپید ہونے کی خبردی ہے۔

  • سعودی ڈرون تباہ ۔ ویڈیو

    Nov ۰۲, ۲۰۱۹

    یمنی فورسز کے اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ نے صوبۂ الحدیدہ کے راس عیسیٰ نامی علاقے میں پرواز کر رہے سعودی ڈرون کو مار گرایا۔

  • امریکی اداکارہ اور سعودی ولیعہد کی دوستی

    Nov ۰۱, ۲۰۱۹

    امریکی اداکارہ اور محمد سلمان کی ملاقات مشرق وسطیٰ میں مہاجرین کی مدد کرنے کے موقع پر ہوئی تھی۔

  • سعودی اتحاد ایندھن کے حامل جہازوں کو بھی الحدیدہ بندرگاہ پر لنگر انداز نہیں ہونے دیتا

    Oct ۳۱, ۲۰۱۹

    یمن کی قومی تیل کمپنی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی اتحاد ایندھن کے حامل جہازوں کو الحدیدہ بندرگاہ پر لنگر انداز نہیں ہونے دے رہا ہے۔

  • صعدہ اور حجہ پر سعودی طیاروں کی بمباری

    Oct ۲۷, ۲۰۱۹

    سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے صوبے صعدہ اور حجہ کے رہائشی علاقوں کو اپنے وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • عراق میں سعودی اور امریکی چینلوں کی نشریات بند

    Oct ۲۷, ۲۰۱۹

    عراقی حکومت نے افواہیں پھیلانے اور اشتعال انگیزی کی بنا پر سعودی عرب اور امریکا کے بعض الیکٹرانک میڈیا کی سرگرمیوں پر پابندی لگادی ہے ۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ عراق میں عوام کے مظاہروں کو تشدد میں تبدیل کرنے میں بیرونی عناصر کے ملوث ہونے کے ثبوت ملے ہیں ۔

  • سعودی جارحیت میں درجنوں یمنی شہری شہید و زخمی

    Oct ۲۷, ۲۰۱۹

    سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے صوبے صعدہ اور حجہ کے رہائشی علاقوں کو اپنے وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • ملک میں امریکی صیہونی اور سعودی محور سے وابستہ ایجنٹوں کے تخریبی اقدامات کی بابت حزب اللہ عراق کا انتباہ

    Oct ۲۶, ۲۰۱۹

    حزب اللہ عراق نے ملک میں امریکی صیہونی اور سعودی محور سے وابستہ ایجنٹوں کے تخریبی اقدامات کی بابت خبردار کیا ہے

  • پچھلے 24 گھنٹوں میں یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے 170 حملے

    Oct ۲۴, ۲۰۱۹

    یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن کے شمالی علاقوں پر سعودی جنگی طیاروں نے24 گھنٹے میں 170 حملے کئے۔

  • صوبہ صعدہ پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے

    Oct ۲۳, ۲۰۱۹

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے منگل کی رات کم سے کم چار بار صوبہ صعدہ کے علاقے بنی صیاح پر بمباری کی ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS