SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی فوجی، عدن شہر میں داخل

    Oct ۲۳, ۲۰۱۹

    سعودی عرب کے فوجی یمن کے جنوب میں واقع عدن شہر میں داخل ہو گئے ہیں۔

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Oct ۲۲, ۲۰۱۹

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی جارح اتحاد کے جنگی طیاروں نے گذشتہ بارہ گھنٹوں کے دوران تیس بار سے زیادہ اس ملک کےمختلف علاقوں پرحملے کئے ہیں- دوسری جانب یمن کی وزارت صحت یمنی عوام کے خلاف سعودی حکومت کی وحشیانہ جارحیتوں پر عالمی برادری کی خاموشی کی مذمت کی ہے۔

  • ٹرمپ نے ایک بار پھر سعودی حکومت کو ذلیل کیا

    Oct ۲۲, ۲۰۱۹

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر سعودی عرب کی تذلیل کی ہے۔

  • یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے 12 گھنٹے میں 30 حملے

    Oct ۲۲, ۲۰۱۹

    یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی جنگی طیاروں نے 12 گھنٹے میں 30 بارحملے کئے۔

  • سعودی آئل ریفائنری میں دھماکہ 4 ہلاک و زخمی

    Oct ۱۶, ۲۰۱۹

    سعودی عرب کی ایک آئل ریفائنری میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 2 ملازمین ہلاک اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Oct ۱۵, ۲۰۱۹

    سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے گذشتہ چوبیس گھنٹے میں یمن کے مختلف علاقوں میں تیس بار سے زائد بمباری کی ہے

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Oct ۱۴, ۲۰۱۹

    جارح سعودی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے شمالی صوبے صعدہ کے شہر حیدان کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے جبکہ یمنی فوج نے الحدیدہ میں سعودی عرب کا ایک ڈرون طیارہ مارگرایا ہے۔

  • یمنی حملے کے بعد سعودی آئل کمپنی کی جدید ترین ویڈیو

    Oct ۱۳, ۲۰۱۹

    تقریبا پانچ سالہ آل سعود کی جارحیت کے جواب میں ہوئے یمنی جوانوں کے ڈرون حملے کے بعد سعودی آئل کمپنی آرامکو کی جدید ترین ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں کمپنی میں جاری مرمتی سرگرمیوں کو بخوبی دیکھا جا سکتا ہے۔قابل ذکر ہے کہ یمنی جوانوں نے ۱۳ اکتوبر کو دس ڈرون طیاروں کی مدد سے سعودی عرب کی سب سے بڑی آئل کمپنی کی دو رفائنریز پر جوابی حملہ کرتے ہوئے میزائل داغے تھے جس کے بعد کچھ وقت کے لئے سعودی عرب کی تیل کی پیداوار میں پچاس فیصد تک کی کمی آ گئی تھی۔

  • سعودی جنگی طیاروں کی یمن پر وحشیانہ بمباری

    Oct ۱۲, ۲۰۱۹

    سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صعدہ پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔

  • کیا عراق میں ہنگامے اور فساد، آرامکو پر حملے کا سعودی- امریکی انتقام ہے؟

    Oct ۱۰, ۲۰۱۹

    یہ بالکل صحیح بات ہے کہ عراقی عوام جن مسائل کا سامنا کر رہے ہیں وہ ملک کے وسائل پر توجہ دینے کے بعد تعجب خيز ہے۔ ان وسائل کے علاوہ خود عراقی عوام بھی کافی باصلاحیت اور توانا ہیں لیکن ان سب کے باوجود عشروں سے عراقی عوام آرام اور سہولیات سے دور ہیں اس لئے اس کا مطالبہ کرنا اور سکڑوں پر نکلنا ان کا حق ہے لیکن آج کل جو کچھ عراق میں ہو رہا ہے اسے پوری طرح ان چيزوں کا نتیجہ قرار نہیں دیا جا سکتا ہے بلکہ اس کے متعدد اسباب ہیں۔

  • جارح سعودی فوجیوں کی ہلاکت اور گرفتاری

    Oct ۰۹, ۲۰۱۹

    یمنی فورسز نے متعدد سعودی فوجیوں کو ہلاک و گرفتار کرلیاہے۔

  • عراق و پاکستان سے ثالثی کے لئے سعودی درخواست پر ایران کا رد عمل

    Oct ۰۹, ۲۰۱۹

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران علاقائی امن کیلئے ہمسایہ ممالک سے تعاون کیلئے تیار ہے۔

  • سعودی بادشاہ کے مقتول محافظ کے پورے قبیلے پر ملک سے باہر نکلنے پر پابندی

    Oct ۰۷, ۲۰۱۹

    سعودی ولیعھد بن سلمان نے بادشاہ کےمقتول محافظ کے پورےقبیلے پر ملک سے باہر نکلنے پر پابندی عائد کردی ہے

  • جارح سعودی اتحاد کے ٹھکانوں پر میزائلی حملہ

    Oct ۰۷, ۲۰۱۹

    یمن کے خلاف سعودی حکومت کی تازہ فضائی جارحیت کے جواب میں یمنی افواج نے جارح سعودی اتحاد کے ٹھکانوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔

  • سعودی اتحاد کی جارحیت مکمل طور پر بند ہونی چاہئے: جنگ بندی کے لئے یمن کی شرط

    Oct ۰۶, ۲۰۱۹

    یمن نے اعلان کیا ہے کہ جنگ بندی کے لئے سعودی اتحاد کی جارحیت مکمل طور پر بند ہونی چاہئے۔ یمن نے اسی کےساتھ امریکا کو یمن میں آشتی میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا ہے۔

  • سعودی دعوے پر یمن کا ردعمل

    Oct ۰۵, ۲۰۱۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • سعودی نائب وزیردفاع کے دعوے پر انصاراللہ کا ردعمل

    Oct ۰۵, ۲۰۱۹

    سعودی نائب وزیردفاع کے اس دعوے کے بارے میں کہ یمن کی سالویشن حکومت نے فائربندی کی جو پیشکش کی ہے اس پر ریاض کا نظریہ مثبت ہے یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو چاہئے کہ وہ عملی میدان میں یہ ثابت کرے کہ وہ فائربندی کا احترام کرتا ہے

  • سعودی فوجی ٹھکانوں پر زلزال بیلسٹک میزائلوں سے حملہ

    Oct ۰۵, ۲۰۱۹

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز سعودی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہی ہیں اور جوابی حملوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

  • جنگ یمن میں سعودی اتحاد کی شرمناک شکست + کارٹون

    Oct ۰۴, ۲۰۱۹

    یمنی فوج اور رضاکار فورس نے نصر من اللہ آپریشن سے سعودی اتحاد کو ایسی کاری ضرب لگائی ہے کہ وہ کہیں منہ دکھانے لائق نہيں رہا۔

  • جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فوج کی غیر معمولی کارروائی کی حمایت میں ریلی

    Oct ۰۴, ۲۰۱۹

    یمن کے ہزاروں شہریوں نے جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فوج اور عوامی رضاکارفورس کی حالیہ غیر معمولی نصر من اللہ کارروائیوں کی حمایت میں شمالی صوبے صعدہ میں ایک بڑی ریلی نکالی ہے

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS