SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • عراقی مظاہرین کو مشتعل کرنے کے لئے 58 ہزار سعودی وہابی ٹویٹراکاؤنٹس متحرک

    Oct ۰۴, ۲۰۱۹

    رپورٹ کے مطابق عراقی مظاہرین کو مشتعل کرنے کے لئے 58 ہزار سعودی وہابی ٹویٹر اکاؤنٹس فعال ہیں

  • سعودی اتحاد کے فوجیوں کی لاشیں نجران میں پڑی ہوئی ہیں: یمنی قیدیوں کی کمیٹی کے سربراہ عبدالقادر المرتضی

    Oct ۰۲, ۲۰۱۹

    یمنی قیدیوں کی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ نجران میں نصرمن اللہ کارروائی میں ہلاک ہونے والے سعودی فوجیوں کی سیکڑوں لاشیں پہاڑیوں اور صحراؤں میں پڑی ہوئی ہیں

  • یمنی فوج نے جارح سعودی اتحاد کے حملوں کو پسپا کردیا

    Oct ۰۱, ۲۰۱۹

    یمنی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے مختلف محاذوں پر جارح سعودی اتحاد کے حملوں کو پسپا کرتے ہوئے انہیں بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے ۔

  • وحشیانہ سعودی بمباری پر یمن کے وزیردفاع کا انتباہ

    Oct ۰۱, ۲۰۱۹

    سعودی عرب کے بمبار طیاروں نے شمالی یمن کے صوبہ صعدہ کے مختلف علاقوں پر دسیوں بار بمباری کی

  • سعودی جارحین کو یمن کے وزیر دفاع کی دھمکی

    Oct ۰۱, ۲۰۱۹

    یمن کی نجات ملی حکومت کے وزیر دفاع نے سعودی جارحین اور ان کے آلہ کاروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورسز کی اہم کارروائی شروع ہو گی۔

  • سعودی بادشاہ کے محافظ کے قتل میں ولیعہد بن سلمان ملوث

    Sep ۳۰, ۲۰۱۹

    سعودی بادشاہ نے اپنے ذاتی محافظ کے قاتل کے باپ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • جارح سعودی اتحاد کے مقابلے میں یمنی فورسز کی کامیابی پر تاکید

    Sep ۲۹, ۲۰۱۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر علی فدوی نے کہا ہے کہ یمنی فورسز کے ہاتھوں ہزاروں جارح فوجیوں کو قیدی بنالیا جانا استقامتی محاذ کی طاقت اور علاقے میں امریکا کی بیہودہ پالیسیوں کی شکست کا واضح ثبوت ہے

  • سعودی بادشاہ سلمان کا ذاتی محافظ ہلاک

    Sep ۲۹, ۲۰۱۹

    سعودی عرب کے شاہ سلمان کے ذاتی محافظ کو ہلاک کردیا گیا ہے

  • سعودی شاہ کاذاتی محافظ فائرنگ سے ہلاک

    Sep ۲۹, ۲۰۱۹

    سعودی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ شاہ سلمان کا ذاتی محافظ عبدالعزیز الفغم فائرنگ میں ہلاک ہوا ہے۔

  • سعودی حکومت علاقے کے امن و سیکورٹی کے لئے خطرناک

    Sep ۲۸, ۲۰۱۹

    اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے سعودی وزیر خارجہ کے بیان کو خطے کے امن و آشتی کے لئے خطرناک قرار دیا ہے۔

  • ایران نے سعودی آئل فیلڈ آرامکو پر حملہ نہیں کیا: ترکی کا واضح موقف

    Sep ۲۷, ۲۰۱۹

    اردوغان نے امریکا کی جانب سے ایران پر عائد پابندیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے اقدامات نے کبھی کوئی چیز حل نہیں کی۔

  • سعودی ولیعہد کا اعتراف، خاشقجی کا قتل میرے حکم پر ہوا تھا

    Sep ۲۶, ۲۰۱۹

    سعودی ولیعہد بن سلمان نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ گذشتہ برس استنبول میں سعودی قونصل خانے میں صحافی جمال خاشقجی کا قتل ان کے کہنے پر ہوا تھا -

  • سعودی اور بحرینی وزراء خارجہ نے کی اسرائیلی وزیر خارجہ سے ملاقات

    Sep ۲۶, ۲۰۱۹

    سعودی عرب اور بحرین کے وزراء خارجہ نے اسرائیل کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔

  • جارح سعودی اتحاد کو سخ ترین جواب دیاجائے گا، یمنی حکام

    Sep ۲۵, ۲۰۱۹

    یمن کی نیشنل سالویشش کی حکومت کے وزیرخارجہ ہشام شرف نے خبردار کیا ہے کہ اگر جارح سعودی اتحاد فائربندی سے متعلق انصاراللہ کی پیشکش کو قبول نہیں کرے گا تو اس کو یمن کی جانب سے انتہائی سخت جواب دیا جائے گا

  • یمن کے خلاف سعودی جارحیت

    Sep ۲۴, ۲۰۱۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • سعودی اتحاد یمن میں جنگ اور محاصرہ جاری رکھنا چاہتاہے

    Sep ۲۴, ۲۰۱۹

    یمن کے خلاف تازہ وحشیانہ جارحیت میں عورتوں اور بچوں سمیت درجنوں عام شہری شہید اور زخمی ہوگئے۔ سعودی حکومت نے یمن کے خلاف وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ ایسی حالت میں جاری رکھا ہے کہ یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے جارح سعودی اتحاد کو جنگ بندی کی پیشکش کی تھی ۔

  • سعودی جارحیت اور یمن کے جوابی حملے

    Sep ۲۳, ۲۰۱۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • جارح سعودی اتحاد کے فضائی حملوں میں متعدد افراد شہید

    Sep ۲۳, ۲۰۱۹

    یمن کے خلاف سعودی جارحیت میں ایک بچے سمیت متعدد عام شہری شہید اور زخمی ہوگئے ۔ سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی افواج کی کارروائیوں میں سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کے درجنوں فوجیوں کے ہلاک اورزخمی ہونے کی خبر ہے ۔

  • یمن پر سعودی جارحیت میں 3 افراد شہید

    Sep ۲۳, ۲۰۱۹

    یمن پر سعودی جارحیت میں ایک بچے سمیت 3 افراد شہید ہو گئے۔

  • سعودی جارحیت اور یمن کی جنگ بندی کی پیشکش

    Sep ۲۲, ۲۰۱۹

    سحر نیوزرپورٹ

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS