تلاش
-
Sep ۲۲, ۲۰۱۹
سعودی حکومت کے لئے امریکی صدر ٹرمپ کی ہمہ جانبہ حمایت اور اسے ہتھیاروں کی فروخت اور مزید امریکی فوجی سعودی عرب بھیجے جانے کے اقدام پر امریکی کانگریس نے سخت احتجاج کیا ہے-
-
Sep ۲۰, ۲۰۱۹
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ پر چار بار بمباری کی ہے۔
-
Sep ۲۰, ۲۰۱۹
یمن کے مشرق میں سعودی عرب کی جارح فوج کا بہت بڑا جانی نقصان ہوا ہے۔
-
Sep ۲۰, ۲۰۱۹
پاکستان کے وزیر اعظم نے سعودی فرمانروا سے ملاقات کی ہے۔
-
Sep ۱۸, ۲۰۱۹
یمنی فورسز کے ڈرون یونٹ نے گزشتہ پیر کو سعودی عرب کی معروف اور سب سے بڑی آئل کمپنی آرامکو سے وابستہ دو آئل رفائنریز بقیق اور خریص پر دس بمبار ڈرون سے حملہ کیا جو خود سعودی وزیر توانائی کے بقول اسکی تیل پیداوار میں ۵۰ فیصد کی کمی کا سبب بنا۔تیل کی پیداوار اور برآمدات قبیلۂ آل سعود کے لئے شہہ رگ حیات کی حیثیت رکھتی ہیں۔اس حملے میں عجیب بات یہ رہی کہ امریکہ سے خریدے گئے کھربوں ڈالر کے ہتھیار بھی یمنی جوانوں کے اس حملے کو نہ روک پائے۔ اس حملے سے سعودی عرب کی دفاعی صورتحال کی قلئی کھل گئی۔
-
Sep ۱۶, ۲۰۱۹
سعودی تنصیبات پر حملے کے بعد عالمی مارکیٹوں میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے ۔
-
Sep ۱۵, ۲۰۱۹
سعودی عرب کے وزیر توانائی نے کہا ہے کہ آرامکو پر یمنی فوج کے ڈرون حملے کے بعد تیل کی پیداوار میں پچاس فی صد کمی واقع ہوگئی ہے۔
-
Sep ۱۴, ۲۰۱۹
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی عرب کی تزویراتی گہرائی میں کیے جانے والے اب تک کے سب سے بڑے حملے کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے میں بیک وقت دس ڈرون طیاروں نے بقیق اور حریض کی آئل ریفائنریوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
Sep ۱۴, ۲۰۱۹
جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے جنوبی علاقے عسیر میں فوجی مراکز اور سعودی تیل کی سرکاری کمپنی آرامکو پر یمنی افواج نے ڈرون اور میزائلی حملے کئے ہیں۔
-
Sep ۱۴, ۲۰۱۹
سعودی عرب کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ اس ملک کے مشرق میں واقع آرامکو آئل کمپنیوں پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
-
Sep ۱۴, ۲۰۱۹
سعودی ذرائع ابلاغ نے اس ملک کے مشرق میں واقع آرامکو آئل ریفائنری میں بڑے پیمانے پر آگ لگنے کی خبر دی ہے۔
-
Sep ۱۳, ۲۰۱۹
فرانس میں سعودی بادشاہ کی بیٹی اور سعودی ولی عہد کی بہن کو سزا ہوئی ہے۔
-
Sep ۰۹, ۲۰۱۹
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی فوجی اہداف کو اندرون ملک تیار کیے جانے والے زلزال میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
Sep ۰۷, ۲۰۱۹
یمنی فوج کی جوابی کارروائیوں میں دسیوں سعودی ایجنٹ ہلاک ہوگئے ہیں۔دوسری طرف تحریک انصاراللہ کے سیاسی شعبے کے رکن عبدالوھاب المحبشی نے تاکید کی ہے کہ امریکہ جنوبی یمن کو داعش اور القاعدہ کے دہشتگردوں کا اڈہ بنانا چاہتا ہے۔
-
Sep ۰۵, ۲۰۱۹
سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ اور متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے اسلام آباد میں پاکستان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی ہے۔
-
Sep ۰۵, ۲۰۱۹
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر اور متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید بن سلطان النہیان نے ملاقات کی ۔