تلاش
-
Sep ۰۵, ۲۰۱۹
یمنی فوج اور رضاکار فورسز کی جوابی کارروائیوں میں تیس سعودی ایجنٹ ہلاک اور ہوگئے ہیں۔
-
Sep ۰۴, ۲۰۱۹
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی فوج کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
Sep ۰۴, ۲۰۱۹
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ آج پاکستان پہنچیں گے اور اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جس کے دوران مسئلہ کشمیر پر بھی گفتگو کریں گے۔
-
Sep ۰۳, ۲۰۱۹
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے یمن کے صوبہ ذمار میں جنگی قیدیوں کی جیل پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے کو دوہزار انیس میں یمن میں کیا گیا اب تک کا سب سے وحشیانہ حملہ قرار دیا ہے۔
-
Sep ۰۳, ۲۰۱۹
یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورس نے جنوبی سعودی عرب کےاندر عسیر میں جارح سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل زلزال سے حملہ کیا ہے۔
-
Sep ۰۲, ۲۰۱۹
جنوبی یمن میں یمنی فوج اور رضاکار فورسز کی کارروائیوں میں متعدد سعودی ایجنٹ ہلاک ہوگئے ہیں
-
Sep ۰۲, ۲۰۱۹
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے صوبہ ذمار میں جنگی قیدیوں کی جیل پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وحشیانہ حملہ اس بات کو ثابت کرتا ہےکہ جارح اتحاد یمن کے سبھی شہریوں حتی اپنے اتحادیوں کے خون کو بھی مباح سمجھتاہے
-
Sep ۰۲, ۲۰۱۹
یمن کی ایک جیل پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے میں درجنوں قیدی شہید و زخمی ہوئے۔
-
Sep ۰۱, ۲۰۱۹
سینیئر امریکی سینیٹر اور نامزد صدارتی امیدوار برنی سینڈرز نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے سعودی حکومت کی حمایت پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
Sep ۰۱, ۲۰۱۹
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صوبہ ذمار کی جیل پر سعودی جنگی طیاروں کی بمباری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
Sep ۰۱, ۲۰۱۹
لندن میں، انسانی حقوق کے سیکڑوں کارکنوں نے سعودی جیلوں میں بند سیاسی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
Sep ۰۱, ۲۰۱۹
سعودی جنگی طیاروں نے یمن کی ایک جیل پر حملہ کرکے، سیکڑوں افراد کو خاک و خون میں غلطاں کردیا۔
-
Sep ۰۱, ۲۰۱۹
یمن کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ یمن کی جیل المقصوف پر ہونے والے سعودی عرب کے حملے میں ایک سو سے زائد افراد شہید و زخمی ہوئے جبکہ ملبے سے زخمیوں کو نکالنے کا کام جاری ہے۔
-
Aug ۳۱, ۲۰۱۹
یمنی ڈرون نے سعودی عرب کے جنوب میں نجران ایئر پورٹ پر حملہ کیا ہے۔
-
Aug ۲۹, ۲۰۱۹
سعودی اتحادکے جنگی طیاروں نےجمعرات کی صبح دو مرتبہ یمن کے دارالحکومت صنعا پربمباری کی ہے۔ دوسری طرف یمنی افواج کے میزائلی حملے کے نتیجے میں سعودی عرب کے ابہا ہوائی اڈے کی معمول کی سرگرمیاں معطل ہوگئیں۔
-
Aug ۲۸, ۲۰۱۹
جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی افواج کی دفاعی کارروائیاں بدھ کو بھی جاری رہیں۔ اسی کے ساتھ جنوبی یمن کے علاقے ابین میں سعودی اور اماراتی حمایت یافتہ گروہوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
Aug ۲۷, ۲۰۱۹
یمنی ڈرون نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کو نشانہ بنایا ہے۔
-
Aug ۲۵, ۲۰۱۹
یمن کی قومی حکومت کے سربراہ نے سعودی اور اماراتی سامراج کے مقابلے میں ڈٹ جانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
Aug ۲۵, ۲۰۱۹
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے ابہا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا ہے جبکہ نجران میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کی کارروائی ناکام بنا دی ہے دوسری جانب یمنی فوج نے دو ایئر ڈیفینس سسٹم کی بھی رونمائی کی ہے۔
-
Aug ۲۲, ۲۰۱۹
جنوبی سعودی عرب کے ملک خالد ایئر بیس اور جیزان میں جارح سعودی عرب کے مشترکہ کمانڈ ہیڈکوارٹر پر یمنی افواج کے تازہ ڈرون اور میزائلی حملوں میں جارح اتحاد کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔