SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • یمن میں سعودی حکومت اور امارات کی نیابتی جنگ

    Aug ۲۲, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی اتحاد کے 10 فوجی ہلاک

    Aug ۲۱, ۲۰۱۹

    یمن کے اسنائپروں نے کل رات سعودی عرب کے جنوبی صوبے جیزان میں سعودی اتحاد کے 10 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

  • سعودی جنگی طیاروں کی جارحیت متعدد افراد شہید و زخمی

    Aug ۲۰, ۲۰۱۹

    یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • سعودی آئل فیلڈ اور ریفائنری پرڈرون حملہ

    Aug ۱۸, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • جیزان میں سعودی فوجیوں کی بے بسی

    Aug ۱۸, ۲۰۱۹

    اتوار کو بھی جنگ یمن کے مختلف سیکٹروں پر یمنی افواج کی جوابی کارروائیوں میں سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کے درجنوں فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے الحدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے رہائشی علاقوں پر شدید گولہ باری کی ہے۔

  • سعودی آئل فیلڈ اور ریفائنری پر یمنی فوج کا اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ

    Aug ۱۷, ۲۰۱۹

    یمن کے ڈرون طیاروں نے سعودی عرب کی نیشنل آئل کمپنی آرامکو سے وابستہ الشیبہ آئل فیلڈ اور ریفائنری پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ کیا ہے۔

  • کیا امارات، سعودی اتحاد سے نکلنے کی تیاری کر رہاہے؟ یمن میں انصار کی فتح کے چھ اسباب کیا ہیں ؟ کیا اسرائیل کا حملہ حیران کن ہوگا، رای الیوم کا دقیق جائزہ

    Aug ۱۷, ۲۰۱۹

    گزشتہ سے پیوستہ... متحدہ عرب امارات کے عہدیدار بھی ان حقائق بلکہ اس سے بھی زیادہ خطرناک مسائل سے آگاہ ہیں ۔ اس بنیاد پر انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ جنگ یمن اور سعودی اتحاد سے باہر نکل جائیں، چاہے انہوں نے پہلے موضوع کو واضح طور پر بیان کر دیا ہو اور دوسرے کو پوشیدہ کر لیا ہو۔

  • عدن میں سعودی اتحاد کے درمیان جھڑپیں جاری

    Aug ۱۶, ۲۰۱۹

    جنوبی یمن کی عبوری کونسل نے عدن کی سرکاری عمارتوں اور فوجی چھاونیوں کو خالی کرنے سے انکار کردیا ہے جس کے بعد صورتحال مزید بحرانی ہوگئی ہے۔

  • جیزان میں سعودی اتحاد کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کا حملہ

    Aug ۱۶, ۲۰۱۹

    جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی افواج کے جوابی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • کیا امارات، سعودی اتحاد سے نکلنے کی تیاری کر رہاہے؟ یمن میں انصار کی فتح کے چھ اسباب کیا ہیں ؟ کیا اسرائیل کا حملہ حیران کن ہوگا، رای الیوم کا دقیق جائزہ

    Aug ۱۶, ۲۰۱۹

    جب ابوظہبی کے ولیعہد بن زائد کے سابق مشیر عبد اللہ عبد الخالق کہتے ہیں کہ امارات کے لئے یمن میں جنگ ختم ہو چکی ہے اور صرف اس کا باضابطہ اعلان باقی ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ یمن سے امارات کے فوجیوں کا انخلاء اسٹراٹیجک قدم تھا ۔

  • سعودی فوجی اڈے پر یمنی فوج کا میزائل حملہ

    Aug ۱۴, ۲۰۱۹

    جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی افواج کی تازہ دفاعی کارروائیوں میں سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔ دوسری طرف عالمی ریڈکراس کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے جنوبی شہر عدن کے اسپتال زخمیوں سے پر ہو چکے ہیں اور اب اس اسپتال میں مزید زخمیوں کی گنجائش نہیں ہے۔

  • سعودی اتحاد کے 9 فوجی ہلاک

    Aug ۱۲, ۲۰۱۹

    یمن کی فوج اور رضا کار فورس سعودی جارحیت کا جواب دے رہی ہے۔

  • یمن میں سعودی اتحاد میں شگاف 40 فوجی ہلاک

    Aug ۱۲, ۲۰۱۹

    سعودی عرب کے اتحادی فوجیوں کی آپسی لڑائی میں اب تک 40 فوجی ہلاک اور 260 زخمی ہوگئے ہیں۔

  • یمن، سعودی اور اماراتی ملیشیاؤں میں گھمسان کی جنگ

    Aug ۱۱, ۲۰۱۹

    یمن میں اقوام متحدہ کے کوآرڈینیشن دفتر نے کہا ہے کہ جنوبی شہر عدن کی تازہ لڑائیوں میں کم سے کم تین سو افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

  • سعودی بمباری میں خواتین اور بچوں سمیت درجنوں یمنی شہری شہید و زخمی

    Aug ۱۱, ۲۰۱۹

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے مغربی یمن کے صوبے حجہ پر بمباری کرکے آٹھ عام شہریوں کو جاں بحق اور گیارہ دیگر کو زخمی کردیا۔

  • جنوبی عدن میں عبوری کونسل کے ٹھکانوں پر سعودی اتحادکا حملہ

    Aug ۱۱, ۲۰۱۹

    یمن کے جنوبی شہر عدن میں سعودی حکومت کے حمایت یافتہ، مستعفی اور مفرور صدر منصور ہادی اور متحدہ عرب امارات کی حمایت یافتہ عبوری کونسل کے فوجیوں کے درمیان لڑائی بدستور جاری ہے ۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ سنیچر کی شام منصور ہادی کی فوج کے ہیڈکوارٹر قصر معاشیق پر عبوری کونسل کا قبضہ ہوگیا تھا۔

  • یمن: عدن میں سعودی اور اماراتی اتحادیوں کے درمیان جھڑپیں

    Aug ۰۹, ۲۰۱۹

    جنوبی یمن کے شہر عدن میں متحدہ عرب امارات کے اتحادیوں اور سعودی عرب سے وابستہ یمن کے مستعفی صدر منصور ہادی کے اتحادیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ پھر شروع ہو گیا ہے۔

  • سعودی فوجی اڈوں پر یمنی فوج کے حملے

    Aug ۰۷, ۲۰۱۹

    یمنی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے جارح سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے جنوبی علاقے میں جارح قوتوں کے فوجی اڈوں پر حملہ کیا ہے۔

  • شمالی یمن پر سعودی امریکی طیاروں کی بمباری

    Aug ۰۶, ۲۰۱۹

    یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی امریکی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری میں متعدد عام شہری شہید اور زخمی ہو گئے۔

  • یمنی فوج کے ہاتھوں جارح سعودی اتحاد کا ڈرون طیارہ تباہ

    Aug ۰۴, ۲۰۱۹

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے اینٹی ایئرکرافٹ سسٹم نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے جیزان میں جارح سعودی اتحاد کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS