SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی ایجنٹ، یمنیوں کے قبضے میں+ ویڈیو

    Aug ۰۴, ۲۰۱۹

    یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے زبردست کاروائی کرتے ہوئے متعدد سعودی ایجنٹوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

  • نجران میں سعودی فوجی اڈے پر یمنی فوج کا میزائل حملہ

    Aug ۰۳, ۲۰۱۹

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی علاقے نجران میں ایک فوجی اڈے کو بدر ایف بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • سعودی اتحاد کے فوجیوں پر میزائلوں اور راکٹوں کی بارش

    Aug ۰۳, ۲۰۱۹

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب کے شہر جیزان کے علاقے جبل النار میں سعودی فوجی اتحاد کے بڑے گروپ پر میزائلوں اور راکٹوں سے حملہ کرکے بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔

  • دمام کی سعودی چھاونی پر یمن فوج کا میزائل حملہ

    Aug ۰۲, ۲۰۱۹

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے علاقوں دمام، نجران اور عسیر سمیت مختلف علاقوں میں سعودی فوجی مراکز پر حملے کرکے ، بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔

  • جنوبی یمن میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کا حملہ

    Aug ۰۱, ۲۰۱۹

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی یمن کے شہر عدن میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔

  • سعودی فوجی اہداف پر یمنی فوج کے شدید حملے

    Jul ۳۱, ۲۰۱۹

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب کے قریب سعودی اتحاد کے ایک ٹھکانے پر اندرون ملک تیار کیے جانے والے زلزال میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔

  • سعودی شہزادے کا آل سعود پر اعتراض! ۔ کارٹون

    Jul ۳۱, ۲۰۱۹

    سعودی عرب کے ایک شہزادے سلطان بن خالد آل سعود نے ملک میں آزادی اور سماجی نشاط و شادابی کے نام پر سعودی حکومت کے غیر اسلامی و اخلاقی اقدامات پر اعتراض کیا ہے۔اس نے آل سعود حکام پر اعتراض کرتے ہوئے کہا ہےکہ اب سعودی عرب ناقابل تحمل ہو چکا ہے،لگتا ہے جلد ہی اس ملک میں شراب بھی حلال ہو جائے گی!!

  • سعودی فوجیوں کے ٹھکانوں پرزلزال میزائلوں سے حملہ

    Jul ۳۱, ۲۰۱۹

    یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے سعودی عرب کے علاقہ نجران میں سعودی فوجیوں کے ٹھکانوں پر زلزال 1 نامی پانچ میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت، ایران کی جانب سے مذمت

    Jul ۳۰, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • امریکہ اور اقوام متحدہ، سعودی جنگی جرائم کے اصل ذمہ دار ہیں: تحریک انصاراللہ

    Jul ۳۰, ۲۰۱۹

    یمن کی تحریک انصاراللہ نے امریکہ اور اقوام متحدہ کو سعودی عرب کے جنگی جرائم کا اصل ذمہ دار قرار دیا ہے۔

  • عام شہریوں پر سعودی جارحیت کی مذمت

    Jul ۳۰, ۲۰۱۹

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمن کے شہر صعدہ کے بازار پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے شہید اور زخمی ہونے والوں کے اہلخانہ اور یمنی عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

  • یمن،ایک اور بازار پر سعودی صیہونیوں کا حملہ! ۔ ویڈیو+تصاویر

    Jul ۳۰, ۲۰۱۹

    سعودی دہشتگرد اتحاد کے طیاروں نے پیر کی شب صوبۂ صعدہ میں قطابر کے بازار پر حملہ کر کے دو بچوں سمیت کم از کم ۱۴ عام شہریوں کو شہید جبکہ قریب ۲۵ افراد زخمی بھی ہوئے۔ زخمیوں میں دس سے زائد بچے شامل ہیں۔

  • ایران نے کی سعودی جارحیت کی مذمت

    Jul ۳۰, ۲۰۱۹

    ایران نے یمن کے شہر صعدہ کے بازار پر سعودی عرب کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے واقعہ میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے اہلخانہ اور اس ملک کے نہتے عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

  • یمنی فوج کے حملے سعودی اتحاد کا کنٹرول روم تباہ

    Jul ۲۹, ۲۰۱۹

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے نجران میں واقع سعودی اتحاد کے ایک کنٹرول روم اور دوسرے فوجی ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔

  • 96 سالہ سعودی شہزادہ بندر بن عبدالعزیز انتقال کر گئے

    Jul ۲۹, ۲۰۱۹

    سعودی شہزادہ بندر بن عبدالعزیزآل سعود کئی سالوں سے مختلف امراض میں مبتلا تھے۔

  • یمن: سعودی بمباری میں متعدد شہید و زخمی

    Jul ۲۷, ۲۰۱۹

    مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ کے علاقے المینا پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری میں کم از کم ایک شخص شہید اور پانچ دیگر زخی ہو گئے۔

  • جارح سعودی اتحاد کی حمایت کی توجیہ کی کوشش

    Jul ۲۷, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی اتحاد اقوام متحده کی بلیک لسٹ میں

    Jul ۲۷, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • امریکہ سعودی جرائم کا حامی

    Jul ۲۷, ۲۰۱۹

    امریکہ کے وزیر خارجہ مائک پومپیو نے ایران کے خلاف بے بنیاد دعووں کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا حلیف سعودی عرب ایران سے لاحق خطرات کو دور کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • عسیر و نجران میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر زلزال ایک میزائلوں سے حملہ

    Jul ۲۶, ۲۰۱۹

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب میں عسیر اور نجران میں واقع سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر چار زلزال ایک قسم کے میزائلوں سے حملہ کیا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS