تلاش
-
Jun ۲۳, ۲۰۱۹
سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کے فوجی مراکز پر یمن کے تازہ میزائلی حملوں میں درجنوں جارح فوجیوں کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
Jun ۲۲, ۲۰۱۹
ایک مغربی ذریعے نے ایران کے خلاف صیہونیوں کو اکسانے کی غرض سے سعودی انٹیلی جنس ادارے کے سربراہ کے دورہ مقبوضہ فلسطین کی خبر دی ہے۔
-
Jun ۲۲, ۲۰۱۹
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبے البیضا کے علاقے قانیہ میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانون پر زلزال ایک قسم کے بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا۔اس کارروائی میں سعودی اتحاد کے فوجیوں کو خاصا نقصان پہنچا۔ یمنی افواج نے اسی طرح جیزان میں ایک سعودی فوجی مرکز کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔
-
Jun ۲۲, ۲۰۱۹
ایک اعلی برطانوی عہدیدار نے کہا ہے کہ لندن نے ایران کے خلاف فوجی حملے کی سعودی درخواست مسترد کر دی ہے۔
-
Jun ۲۲, ۲۰۱۹
یمنی فورسز اور قبائل نے ملکی دفاع کے سلسلے میں صوبہ تعز میں سعودی عرب کے فوجیوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے متعدد فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
-
Jun ۲۰, ۲۰۱۹
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں سعودی ولی عہد سمیت اعلیٰ عہدیداروں کے ملوث ہونے کے قابل قدر ثبوت موجود ہیں۔
-
Jun ۱۹, ۲۰۱۹
یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب کے شہروں جیزان اور نجران میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر شدید حملے کرکے جارح اتحاد کو زبردست نقصان پہنچایا ہے۔
-
Jun ۱۸, ۲۰۱۹
یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے نجران میں جارح سعودی فوج کے ٹھکانوں پر زلزال میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
Jun ۱۸, ۲۰۱۹
یمنی فوج کے ڈرون طیاروں نے ایک بار پھر سعودی عرب کے جنوبی شہر ابہا کے ہوائی اڈے پر حملہ کیا ہے۔
-
Jun ۱۷, ۲۰۱۹
پاکستان کےسابق آرمی چیف کوسعودی فوجی اتحاد کی ملازمت میں ایک سال کی توسیع مل گئی ہے۔
-
Jun ۱۶, ۲۰۱۹
یمنی فوج کے دفاعی حملوں میں سعودی عرب کےابہا اور جیزان ایئر پورٹس کی سرگرمیاں بند ہو گئیں۔
-
Jun ۱۵, ۲۰۱۹
یمنی مجاہدوں نے سعودی چینل الاخباریہ کی نشریات کو اپنے کنٹرول میں کر کے اس کے لائیو پروگرام کے دوران، سعودی فوجیوں پر ہونے والے اپنے تباہ کن حملات کی ویڈیوز نشر کیں! رپورٹ کے مطابق یہ کام تحریک انصار اللہ نے انجام دیا۔
-
Jun ۱۴, ۲۰۱۹
یمن کی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ سعودی اور اماراتی جارحیت بند ہونے تک یمنی فوج کے میزائل اور ڈرون حملے جاری رہیں گے۔
-
Jun ۱۳, ۲۰۱۹
خبر رساں ایجنسی سی این این کی ویب سایٹ نے اپنے ایک تجزیہ میں لکھا کہ سعودی عرب اسلحوں کی دوڑ میں تو پہلے ہی شامل ہو چکا تھا اور اب جس کے بارے میں بہت کم ہی سنا گیا ہے وہ یہ ہےک ہ ریاض ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کا پیاسہ ہے اور ٹرمپ خاندان اس بارے میں اس کی مدد کر رہا ہے ۔
-
Jun ۱۰, ۲۰۱۹
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی یمن کے صوبے الضالع میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر چار بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
Jun ۰۹, ۲۰۱۹
امریکہ میں فائرنگ کے متعدد واقعات میں نواسی افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
-
Jun ۰۸, ۲۰۱۹
یمن کی فوج اور عوامی رضاکارفورس ن سعودی عرب کے اندر نجران کے محاذ پر بہت سے جارح سعودی اتحاد کے بہت سے فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا۔
-
Jun ۰۸, ۲۰۱۹
یمن کے وزیردفاع نے کہا ہے یمنی فوج سعودی عرب کےجنوبی شہر نجران اور اس کے ہوائی اڈے کے بالکل قریب تک پہنچ چکی ہے۔
-
Jun ۰۸, ۲۰۱۹
یمن کی فوج اور رضاکار فورسز نے سعودی عرب کے اندر گھس کر سعودی جارحین کے خلاف حملے تیز کر دیئے ہیں ۔
-
Jun ۰۷, ۲۰۱۹
جارح سعودی اتحاد کی جانب سے الحدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی اور رہائشی علاقوں پر جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ اس کے جواب میں یمنی افواج نے اپنی دفاعی کارروائیوں میں جارح فوجیوں کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔