تلاش
-
Jun ۰۶, ۲۰۱۹
یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد عید کے ایام میں بھی یمنیوں کے خلاف مجرمانہ اقدامات اور جارحیت کے ارتکاب میں مصروف ہے۔
-
Jun ۰۵, ۲۰۱۹
سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف صوبوں منجملہ صعدہ اور حجہ میں رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا۔
-
Jun ۰۵, ۲۰۱۹
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ بحرینی اور سعودی قیادت نے فلسطینیوں سے غداری کرکے دلدل میں قدم رکھ دیا ہے-
-
Jun ۰۴, ۲۰۱۹
سعودی اتحاد کے فوجیوں نے شہر الحدیدہ پر مارٹر گولوں سے حملہ کیا ہے۔
-
Jun ۰۳, ۲۰۱۹
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی یمن کے شہر عدن میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
Jun ۰۱, ۲۰۱۹
سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں بھی ایران کے خلاف اپنے بے بنیاد من گھڑت دعووں کا اعادہ کیا۔
-
Jun ۰۱, ۲۰۱۹
امریکی سینیٹر رابرٹ مونڈیز نے کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ کانگریس کو نظر انداز کرکے سعودی عرب اور امارات کو ہتھیار فروخت کر رہا ہے اور اس کے لئے وہ ایران کا نام استعمال کر رہا ہے۔
-
May ۳۱, ۲۰۱۹
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب میں واقع نجران میں الصوح کے علاقے میں سعودی فوجی ٹھکانوں کو زلزال ایک قسم کے تین میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
-
May ۳۱, ۲۰۱۹
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب اور علاقے کے بعض دیگر عرب ممالک کی جانب سے فلسطین کے مسئلے کو دیوار سے لگانے اور سازشی مقاصد کو پروان چڑھانے کو ایک بہت بڑی اسٹرٹیجک غلطی قرار دیا ہے۔
-
May ۳۰, ۲۰۱۹
اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس شہر قم میں انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم عدالت ملل (Nations justice) کے زیر انتظام علاقائی ممالک میں انسانی حقوق کی پامالی اور سعودی عرب کا کردار کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس سے انسانی حقوق کے ماہرین سمیت مختلف ممالک کی شخصیات نے خطاب کیا۔
-
May ۲۹, ۲۰۱۹
جنگ یمن ایک دلچسپ موڑ پر پہنچ گئی ہے ۔ اس میں کئی فریق مصروف ہیں ۔ سعودی عرب کی سربراہی میں ایک اتحاد تشکیل پایا جو یمن پر مسلسل حملے کر رہا ہے ۔
-
May ۲۹, ۲۰۱۹
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا کو ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
May ۲۸, ۲۰۱۹
یمن کی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے شمال مغربی صوبے حجہ کے حیران علاقے میں جارح سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
May ۲۶, ۲۰۱۹
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ڈرون یونٹ نے جنوبی سعودی عرب میں جیزان ایرپورٹ پر سعودی جنگی طیاروں کے ٹھکانے پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
May ۲۶, ۲۰۱۹
مسجد الحرام کے سابق امام جماعت اور وہابیوں کے مشہور مفتی شیخ عادل بن سالم الکلبانی نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ شیعہ لوگوں کے کافر ہونے پر مبنی ان کا سابق نظریہ بدل گیا ہے۔
-
May ۲۵, ۲۰۱۹
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیؤ نے یمن کے خلاف جنگ میں سعودی اتحاد کے لئے اسلحے کی سپلائی کے سلسلے میں توجیہ پیش کی ہے۔
-
May ۲۵, ۲۰۱۹
یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے نجران کے علاقے السدیس میں سعودی فوجی اتحاد کے ٹھکانے پر زلزال ایک بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
May ۲۴, ۲۰۱۹
یمنی ذرائع نے جنوبی سعودی عرب میں نصب پیٹریاٹ میزائل سسٹم کو ڈرون سے نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔ ادھر یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحی سریع نے جارح سعودی اتحاد کے خلاف سخت ترین جوابی حملوں کا اعلان کیا ہے۔
-
May ۲۰, ۲۰۱۹
یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جس کے جواب میں یمنی افواج نے مختلف سرحدی علاقوں میں سعودی فوج اور اس کے اتحادیوں کے فوجی مراکز پر حملے کر کے درجنوں جارح فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
-
May ۲۰, ۲۰۱۹
یمنی فورسز نے سعودی عرب کی کئی فوجی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیاہے۔