تلاش
-
May ۱۹, ۲۰۱۹
یمن میں جارح سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مغربی صوبے الحدیدہ کو بڑے پیمانے پر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
May ۱۸, ۲۰۱۹
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے جنوبی صوبے اب اور شمالی صوبے صعدہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
May ۱۸, ۲۰۱۹
انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کے مجرمانہ اقدامات سے یمنی عوام کے حوصلے ہرگز پست نہیں ہوں گے بلکہ جارح دشمن کے مقابلے میں استقامت کا جذبہ اور بھی زیادہ مستحکم ہوگا۔
-
May ۱۷, ۲۰۱۹
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں رہائشی مکانات پر سعودی اتحاد کی بمباری کی شدید مذمت کی ہے۔
-
May ۱۷, ۲۰۱۹
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے دارالحکومت صنعا پر سعودی اماراتی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے اس حملے کو جارح اتحاد کی بے بسی اور کمزوری کی علامت قرار دیا ہے۔
-
May ۱۷, ۲۰۱۹
یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی اتحاد کی تازہ وحشیانہ جارحیت میں 4 بچوں سمیت 6 عام شہری شہید اور 71 زخمی ہوئے۔
-
May ۱۷, ۲۰۱۹
اسلامی جمہوریہ ایران نے سعودی قیادت میں فوجی اتحاد کی جانب سے یمنی دارالحکومت صنعا کے رہائشی علاقوں پر فضائی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
May ۱۷, ۲۰۱۹
یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی اتحاد کی تازہ وحشیانہ جارحیت میں 4 بچوں سمیت 6 عام شہری شہید اور 71 زخمی ہوئے۔
-
May ۱۶, ۲۰۱۹
سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ مفردہ کی فیس بڑھائے جانے پر پاکستانی زائرین نے احتجاج کیا ہے۔
-
May ۱۶, ۲۰۱۹
یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی اتحاد کی تازہ وحشیانہ جارحیت میں کم از کم تیس عام شہری شہید و زخمی ہو گئے۔
-
May ۱۵, ۲۰۱۹
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے یَنْبُع کے قریب واقع سعودی تیل کی تنصیبات پر کیے گئے حملے کو اپنے ملک کے محاصرے اور سعودی اتحاد کی جارحیت کا واضح جواب قرار دیا ہے۔
-
May ۱۵, ۲۰۱۹
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کو متنبہ کیا ہے۔
-
May ۱۴, ۲۰۱۹
بحیرہ احمر کے ساحلی علاقے یَنبُع کے قریب سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر ڈرون طیاروں نے حملہ کیا ہے۔
-
May ۱۳, ۲۰۱۹
جنوبی یمن میں واقع صوبے الضالع کے شلیل علاقے میں ایک مکان پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے جارح اتحاد کے حملے میں تین افراد شہید اور بارہ دیگر زخمی ہو گئے۔
-
May ۱۲, ۲۰۱۹
یمنی افواج نے مختلف علاقوں میں جارح سعودی اتحاد کے فوجی مراکز پر میزائل اور ڈرون حملے کر کے جارحین کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔
-
May ۱۲, ۲۰۱۹
سعودی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے ایک بار پھر ملک کے شیعہ آبادی والے صوبے القطیف کے سنابس علاقے پر حملہ کر کے 8 سعودی باشندوں کو شہید کردیا۔
-
May ۱۱, ۲۰۱۹
یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی اتحاد کے میزائل حملے میں کم سے کم نو بے گناہ یمنی شہری شہید ہوگئے جبکہ یمنی فوج اور عوامی رضارکار فورس نے جوابی کارروائی کرکے جارح سعودی اتحاد کے درجنوں فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
May ۱۱, ۲۰۱۹
سعودی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے ایک بار پھر ملک کے شیعہ آبادی والے صوبے القطیف پر حملہ کیا ہے۔
-
May ۱۱, ۲۰۱۹
عالمی رائے عامہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے دباؤ کے نتیجے میں اسلحہ کے لئے فرانس جانے والے سعودی مال بردار بحری جہاز کو خالی واپس ہونا پڑا ہے
-
May ۱۰, ۲۰۱۹
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی جارحیت کے جواب میں سعودی فوجی اہداف کو اندرون ملک تیار کیے جانے والے میزائلوں کا نشانہ بنایا ہے