تلاش
-
May ۰۹, ۲۰۱۹
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوابی حملے میں سعودی اتحاد کے درجنوں فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
May ۰۷, ۲۰۱۹
لبنان کی استقامتی علما یونین کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ سعودی حکومت علاقے میں امریکہ اور برطانیہ کے تمام سامراجی منصوبوں کو آگے بڑھانے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
May ۰۷, ۲۰۱۹
یمنی فوج نے جنوبی سعودی عرب کے صوبے جیزان کے علاقے الدائر میں المشرق فوجی ٹھکانے پر ڈرون حملہ کیا۔
-
May ۰۷, ۲۰۱۹
مسجد الحرام کے سابق امام جماعت اور وہابیوں کے مشہور مفتی شیخ عادل بن سالم الکلبانی نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ شیعہ لوگوں کے کافر ہونے پر مبنی ان کا سابق نظریہ بدل گیا ہے۔
-
May ۰۷, ۲۰۱۹
یمنی فورسز نے کئی سعودی فوجیوں کو ہلاک و زخمی کردیا ہے۔
-
May ۰۵, ۲۰۱۹
لیبیا کی قومی وفاق کی حکومت نے سعودی عرب، مصر اور متحدہ عرب امارات سمیت نیشنل آرمی گروپ کے کمانڈر خلیفہ حفتر کے تمام حامیوں سے اپنے موقف پر نظرثانی کی اپیل کی ہے۔
-
May ۰۵, ۲۰۱۹
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کی جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب میں واقع نجران میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا۔
-
May ۰۵, ۲۰۱۹
لیبیا کے سیکڑوں شہریوں نے دارالحکومت طرابلس میں مظاہرے کر کے سعودی مداخلت بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
May ۰۴, ۲۰۱۹
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے صوبے جیزان میں فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
May ۰۳, ۲۰۱۹
سعودی حکومت نے ان سینتیس شہدا کے لواحقین کو جیلوں میں ڈال دینے کی دھمکی دی ہے کہ پچھلے دنوں جن کے سر قلم کر دیئے گئے تھے۔ سعودی عرب میں موت کی سزا پانے والوں کی لاشوں یا گرفتار کئے گئے لوگوں کے بارے میں کسی بھی طرح کا سوال کرنا منع ہے-
-
May ۰۲, ۲۰۱۹
یمن اور روس کے ماہرین نے ماسکو میں اپنے ایک اجلاس میں اعلان کیا ہے کہ یمن کے خلاف سعودی اتحاد کی سازشیں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی۔
-
May ۰۲, ۲۰۱۹
سعودی عرب میں ایک ہی دن میں 34 سے زائد شیعہ مسلمان کارکنوں کے قتل عام کی جہاں پوری دنیا میں مذمت ہو رہی ہے وہیں ٹرمپ انتظامیہ، آل سعود انتظامیہ کے اس جرائم پر پوری طرح سے خاموشی اختیار کئے ہیں۔
-
Apr ۳۰, ۲۰۱۹
جارح سعودی اتحاد کے طیاروں نے مغربی یمن کے صوبہ حجہ میں رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
Apr ۳۰, ۲۰۱۹
لیبیا میں قانونی حکومت مخالف باغی رہنما خلیفہ حفتر نے طرابلس کے خلاف محاذ جنگ کھولنے سے ایک ہفتے قبل سعودی حکام بالخصوص شاہ سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات کی تھی۔
-
Apr ۲۹, ۲۰۱۹
یمنی عوام کے خلاف سعودی اتحاد کی وحشیانہ فوجی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے ایک مشترکہ کارروائی میں جنوبی سعودی عرب میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
Apr ۲۶, ۲۰۱۹
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی جارحیت کے جواب میں علب گذرگاہ اور الربوعہ میں رقابہ الصحن نامی علاقے میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر زلزال ایک قسم کے پانچ میزائل فائر کئے۔ دوسری جانب یمن کی قومی حکومت نے اپنے تمام مخالفین کو تعاون کرنے کی دعوت دی ہے۔
-
Apr ۲۶, ۲۰۱۹
اسلامی ممالک کو سعودی جارحیت اور بربریت پر خاموش نہیں رہنا چاہیے۔