تلاش
-
Apr ۲۳, ۲۰۱۹
سعودی اتحاد کے فوجیوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ پر گولہ باری کی ہے۔
-
Apr ۲۲, ۲۰۱۹
یمن کی مسلح افواج نے سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیتوں کے جواب میں سعودی عرب کے جنوبی صوبے جیزان میں فوجی ٹھکانوں پر میزائلوں سے حملہ کر کے درجنوں سعودی فوجیوں اور ان کے اتحادیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
Apr ۲۱, ۲۰۱۹
یمنی افواج نے اپنی دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جارح سعودی اتحاد کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا۔
-
Apr ۲۱, ۲۰۱۹
سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں سول حکومت کے قیام کے لیے دھرنا دینے والوں نے جنگ یمن کے خاتمے اور سعودی اماراتی اتحاد سے نکلنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Apr ۲۱, ۲۰۱۹
سعودی پولیس نے دارالحکومت ریاض کے شمالی علاقے میں ایک پولیس اسٹیشن کے قریب آل سعودی مخالفین پر فائرنگ کر دی جس میں کم از کم چار افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
Apr ۲۰, ۲۰۱۹
یمن کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ اس کے فوجیوں اور عوامی رضاکارفورس کے جوانوں نے جنوبی صوبے الضالع کے تین اسٹریٹیجک علاقوں پر قبضہ کرکے اس صوبے میں جارح سعودی اتحاد کے بہت سے فوجیوں کو اپنے محاصرے میں لے لیا ہے۔
-
Apr ۱۹, ۲۰۱۹
سعودی جیلوں میں بند میانمار سے تعلق رکھنے والےسیکڑوں روہنگیا مسلمانوں نے جیلوں کی خراب صورتحال اور جیل انتظامیہ کے غیر انسانی سلوک اور اقدامات کے خلاف بھوک ہڑتال کردی ہے۔
-
Apr ۱۹, ۲۰۱۹
جارح سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر یمن کی فوج کے میزائلی حملوں میں متعدد جارح فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں - اس درمیان یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ صالح الصماد کے قتل میں امریکی صدر ٹرمپ اور باسٹھ دیگر غیر ملکی اور یمنی افراد کے رول کے بارے میں تحقیقات شروع کردی گئی ہیں -
-
Apr ۱۸, ۲۰۱۹
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے ملک کے شمالی صوبے جوف کے علاقے خب الشعف میں سعودی اتحاد کے حملے کو پسپا کردیا ہے۔
-
Apr ۱۸, ۲۰۱۹
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے شمال یمن کے صوبے جوف میں خب و الشعف کے علاقے میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر میزائل حملہ کر کے خاصا نقصان پہنچایا۔
-
Apr ۱۷, ۲۰۱۹
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے شمال مغربی یمن کے صوبے حجہ میں حیران کے علاقے میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر میزائل حملہ کر کے خاصا نقصان پہنچایا۔
-
Apr ۱۷, ۲۰۱۹
امریکا جلد ہی فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان صدیوں پرانے تنازع کے حل کے لئے تیار کی گئی ڈیل آف دی سینچری یا سازش آف دی سینچری سے متعلق اہم معلومات برملا کرنے والا ہے لیکن اس نام نہاد ڈیل سے متعلق اب تک جو معلومات لیک ہوئی ہے اسے قبول کرنے سے فلسطینیوں نے ایک زبان ہوکر انکار کر دیا ہے۔
-
Apr ۱۶, ۲۰۱۹
جارح سعودی اتحاد نے الحدیدہ میں فائربندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھا ہے جبکہ سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی افواج نے نجران میں سعودی فوجی مراکز پر ڈرون حملے اور گولہ باری کی ہے
-
Apr ۱۶, ۲۰۱۹
انسان دوستانہ امور میں اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے ایک بار پھر یمن پر سعودی اتحاد کے حملے بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Apr ۱۵, ۲۰۱۹
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں شہر حرض میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔
-
Apr ۱۴, ۲۰۱۹
جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے ہیں جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
-
Apr ۱۳, ۲۰۱۹
سعودی اتحاد کے جارحانہ حملوں کے جواب میں یمنی افواج نے مختلف علاقوں میں اپنی دفاعی کارروائیوں میں جارح اتحاد کو زبردست جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔
-
Apr ۱۲, ۲۰۱۹
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ سعودی فرمانروا نے میری اہلیہ کا ہاتھ چوما۔
-
Apr ۱۱, ۲۰۱۹
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب میں فوجی ٹھکانوں پر حملہ کر کے کئی فوجیوں کو ہلاک و زخمی کر دیا۔