SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • یمن: صنعا پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری

    Apr ۱۰, ۲۰۱۹

    یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کی ہے۔

  • یمن پر سعودی طیاروں کی بمباری میں متعدد افراد شہید و زخمی

    Apr ۱۰, ۲۰۱۹

    یمن کے دارالحکومت صنعا کے ایک حصہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

  • بچیوں کے اسکول پر سعودی بمباری، سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ

    Apr ۰۸, ۲۰۱۹

    یمن کی انقلابی کمیٹی نے عالمی اداروں اور تنظیموں سے سعودی جارحیت کا نشانہ بننے والے اسکول کا معائنہ کرنے اور جنگ بند کرانے کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • یمن کی اسکولی بچیوں پر سعودی ہوائی حملہ ، ایران کی جانب سے شدید مذمت

    Apr ۰۸, ۲۰۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں اسکولی بچیوں پر سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملے کی مذمت کی ہے۔

  • سعودی حملے میں زخمی ہونے والی طالبات اور عام شہری ۔ ویڈیو

    Apr ۰۸, ۲۰۱۹

    گزشتہ روز بدنام زمانہ قبیلۂ آل سعود اور اسکے اتحادیوں نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں رہائشی مکانات کے علاوہ بچیوں کے ایک اسکول پر بھی بمباری کی جس کے نتیجے میں کم از کم گیارہ افراد شہید اور ۳۹ زخمی ہو گئے۔شہید ہونے والوں میں اکثر کمسن طالبات ہیں۔ زخمیوں کو اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے جن میں بعض کی حالت تشویشناک ہے۔

  • سعودی حملے کے بعد اسکول کا حال ۔ ویڈیو

    Apr ۰۸, ۲۰۱۹

    گزشتہ روز بے رحم قبیلۂ آل سعود اور اسکے اتحادیوں نے دارالحکومت صنعا میں طالبات کے ایک اسکول پر میزائل داغا جس کے نتیجے میں متعدد طالبات شہید اور زخمی ہو گئیں۔ اس حملے کے بعد اسکول میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو گیا اور بچیاں اپنے اسکول بیگ پھینک کر فرار کرنے پر مجبور ہو گئیں۔

  • سعودی طیاروں کی یمن میں اسکول پر بمباری، 23 طالبات شہید و زخمی

    Apr ۰۷, ۲۰۱۹

    یمن کے خلاف تازہ سعودی جارحیت میں تیئیس اسکولی بچیاں شہید اور زخمی ہوگئیں۔

  • یمنی فوج کے جوابی حملوں میں سعودی فوجی اتحاد کا بھاری نقصان

    Apr ۰۶, ۲۰۱۹

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی جارحیت کے جواب میں جنگ کے مختلف محاذوں پر سعودی اتحاد اور اس کے کرائے کے فوجیوں کے متعدد ٹھکانوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • سعودی جنگی طیاروں نے 559 بار یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی

    Apr ۰۵, ۲۰۱۹

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ دشمن اور جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف شہروں پر حملے جاری رکھتے ہوئے پانچ سو انسٹھ بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔

  • کس راستے پر گامزن ہے سعودی حکومت؟؟؟

    Apr ۰۵, ۲۰۱۹

    دو واقعات اس وقت عرب اور انگریزی میڈیا میں چھائے ہوئے ہیں ۔ ایک واقعہ یہ ہے کہ سعودی عرب نے امریکا کے مشہور ارب پتی اور مشہور اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مالک جیف بے زوس کے موبائیل فون کی جاسوسی کی ہے ۔

  • سعودی اتحاد کو فرانسیسی اسلحے کی فروخت جاری

    Apr ۰۳, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • جارح سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے جوابی حملے، دسیوں ہلاک

    Apr ۰۳, ۲۰۱۹

    یمن کے ذرائع ابلاغ نے خبردی ہے کہ یمنی فوج اور عوامی رضاکارفورس کے میزائل اور توپخانوں کے سنگین جوابی حملوں میں دسیوں جارح اتحادی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • سعودی جارحیت میں 8 بے گناہ یمنی شہری شہید

    Apr ۰۳, ۲۰۱۹

    جنوبی اور مغربی یمن پر سعودی حکومت کی وحشیانہ جارحیت میں کم سے کم آٹھ بے گناہ یمنی شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

  • سعودی دراندازوں پر یمنی پاسبانان وطن کا قہر۔ ویڈیو

    Apr ۰۲, ۲۰۱۹

    یمنی فورسز نے اپنی مختلف کاروائیوں کے دوران سعودی دراندازوں کو نشانہ بنا کر انہیں اچھا سبق سکھایا۔

  • جارح سعودی اتحاد کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کے جوابی حملے

    Mar ۳۱, ۲۰۱۹

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جارح سعودی اتحاد کے ٹھکانوں پر جوابی حملہ کر کے دو سو سے زائد جارح فوجیوں کو ہلاک او زخمی کر دیا۔

  • یمن میں سعودی اتحاد کے دسیوں فوجیوں کی ہلاکت

    Mar ۲۹, ۲۰۱۹

    یمن کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ شمالی صوبے صعدہ میں سعودی عرب اور اس کے اتحادی ملکوں کے کم سے کم ایک سو نوے فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کر دیا گیا۔

  • یمن میں جاری سعودی جارحیت پر قطر کی تنقید

    Mar ۲۹, ۲۰۱۹

    قطر کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے یمن پر سعودی عرب کی طرف سے مسلط کردہ جنگ پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • یمن پر سعودی وحشیانہ جارحیت

    Mar ۲۸, ۲۰۱۹

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • انداز جہاں - یمن پر سعودی وحشیانہ جارحیت

    Mar ۲۸, ۲۰۱۹

    نشرہونے کی تاریخ 28/ 03/ 2019

  • سعودی جارح فوج الحدیدہ بندرگاہ کا کنٹرول سنبھال نہیں سکتی

    Mar ۲۸, ۲۰۱۹

    سعودی عرب کی جارح فوج کو الحدیدہ بندرگاہ کا کنٹرول سنبھالنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS