تلاش
-
Mar ۲۷, ۲۰۱۹
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
Mar ۲۷, ۲۰۱۹
سعودی عرب میں مکہ مکرمہ میں کعبے کے امام جماعت شیخ عادل الکلبانی نے اپنے عقاید اور نظریہ میں ایک بڑی اصلاح کی بات کہی ہے۔
-
Mar ۲۶, ۲۰۱۹
سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے شمالی یمن کے صوبے صعدہ میں ایک اسپتال پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔
-
Mar ۲۶, ۲۰۱۹
ایران کی وزارت خارجہ نے یمن پر سعودی جارحیت کی چوتھی برسی کے موقع پریمن پر سعودی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے یمن میں جنگ اور خونریزی کے خاتمے پر تاکید کی۔
-
Mar ۲۵, ۲۰۱۹
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت کو چار سال پورے ہو گئے اور منگل چھبیس مئی سے یہ جارحیت اپنے پانچویں سال میں داخل ہو رہی ہے۔
-
Mar ۲۵, ۲۰۱۹
یمن کے صوبے عمران میں سعودی جارحیت کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے کیے گئے ہیں تو دوسری جانب یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی اتحاد کے خلاف بھرپور کاروائی انجام دےکر درجنوں سعودی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
Mar ۲۴, ۲۰۱۹
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں صوبے مآرب کے علاقے ماس میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا۔
-
Mar ۲۴, ۲۰۱۹
یمنی فوج کی کارروائی میں متعدد سعودی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
Mar ۲۱, ۲۰۱۹
بعض پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی ولیعہد کے اختیارات کم کر دیئے گئے ہیں جبکہ ریاض میں کسی بھی ذریعے نے اس خبر کی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے۔
-
Mar ۲۱, ۲۰۱۹
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے شمالی یمن کے صوبے الجوف میں جوابی کارروائی کرتے ہوئے سعودی اتحاد کے ٹھکانوں کو کتیوشا میزائلوں سے نشانہ بنایا اور کئی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
-
Mar ۲۱, ۲۰۱۹
نیوزی لینڈ میں دو مسجدوں پر دہشت گردانہ حملوں میں 50 سے زائد نمازیوں کی شہادت کے بعد ویٹیکن کے پوپ کے منہ سے دو لفظ نکلے، ہمارے مسلمان بھائی، ان دو الفاظ سے ظاہر ہو گیا کہ انہیں دہشت گردانہ واقعے سے کتنا افسوس ہوا اور متاثرین سے انہیں کتنی ہمدردی ہے۔
-
Mar ۲۰, ۲۰۱۹
یمنی فوج اورعوامی رضاکار فورس کے میزائل حملے میں سعودی اتحاد میں شامل درجنوں کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
-
Mar ۱۹, ۲۰۱۹
جارح سعودی اتحاد اب تک الحدیدہ میں فائربندی کی گیارہ ہزار سے زائد بار خلاف ورزی کرچکا ہے۔
-
Mar ۱۹, ۲۰۱۹
یمن کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ سعودی امریکی اتحاد کے وحشیانہ حملوں اور جارحیت کے نتیجے میں گذشتہ ایک سال کے دوران ایک لاکھ یمنی بچے جاں بحق ہوگئے
-
Mar ۱۹, ۲۰۱۹
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 3 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
Mar ۱۹, ۲۰۱۹
سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے ایک سال قبل سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے مبینہ طور پر اپنے مخالفین کو خاموش کرانے کی خفیہ مہم کی منظوری دی تھی۔