تلاش
-
Mar ۱۸, ۲۰۱۹
یمنی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے اپنی جوابی کارروائیوں کے دوران جنوبی سعودی عرب کے اندر سعودی فوجی ٹھکانوں پر حملہ کرکے کم سے کم سینتیس سعودی فوجیوں اور ان کے اتحادیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا۔
-
Mar ۱۷, ۲۰۱۹
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد نے پچھلے چار سال کے دوران یمنی عوام پر پانچ لاکھ میزائل اور بم برسائے ہیں۔
-
Mar ۱۵, ۲۰۱۹
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ سعودی اتحاد کی جانب سے الحدیدہ میں فائربندی کے سمجھوتے کی خلاف ورزی کئے جانے پر سخت ایکشن لے۔
-
Mar ۱۵, ۲۰۱۹
ترکی نے جمال خاشقجی قتل کیس کے حوالے سے سعودی عہدیدار کے بیان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
Mar ۱۴, ۲۰۱۹
امریکی سینٹ نے آج چودہ مارچ کو ایک ایسی قرارد کی منظوری دی ہے جس میں امریکی حکومت سے، جنگ یمن میں سعودی اتحاد کی فوجی حمایت منقطع کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے-
-
Mar ۱۴, ۲۰۱۹
ہزاروں یمنی خواتین نے صنعا میں مظاہرہ کر کے صوبے حجہ میں سعودی اتحاد کے جرائم کی شدید مذمت کی ہے جن میں بڑی تعداد میں عام شہری شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
-
Mar ۱۳, ۲۰۱۹
یمن کے صوبہ المہرہ کےباشندوں نے اپنے علاقے سے ہتھیاروں سے بھرے ہوئے سعودی فوج کے ٹرکوں کے گذرنے پر احتجاج کیا جس کے بعدالمہرہ کے یمنی قبائل اور جارح سعودی اتحاد کے فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
Mar ۱۳, ۲۰۱۹
گزشتہ بہترگھنٹے میں جارح سعودی اتحاد نے الحدیدہ میں جنگ بندی کی پانچ سو چونتیس بار خلاف ورزی کی ہے جس کے جواب میں یمنی افواج نے سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کے فوجی مراکز پر میزائلی حملہ کرکے جارح فوجیوں کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔
-
Mar ۱۲, ۲۰۱۹
اٹلی کے نائب وزیر اعظم نے میلان میں آرٹ سینٹر کے عہدیداروں سے کہا ہے کہ اس مرکز میں سعودی سرمایہ کاری کی تجویز کو مسترد کر دیں۔
-
Mar ۱۱, ۲۰۱۹
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر جاری سعودی اتحاد کے حملوں کے نتیجے میں بیس لاکھ سے زائد یمنی بچے تعلیم سے محروم ہو چکے ہیں-
-
Mar ۱۱, ۲۰۱۹
بہرام قاسمی نے کہا کہ انسانی حقوق کے نام نہاد علمبردار نہ صرف یمن پر مسلط کردہ جنگ پر خاموش ہیں بلکہ وہ جارحیت کرنے والوں کو مہلک ہتھیار بھی فراہم کر رہے ہیں.
-
Mar ۱۰, ۲۰۱۹
انسانی حقوق کے سرگرم عمل کارکنوں نے جرمنی میں سعودی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی اجتماع کر کے سرگرم عمل سعودی خاتون کو حراست میں رکھے جانے اور جیلوں میں قید سرگرم خواتین کو شکنجے دیئے جانے کی شدید مذمت کی۔
-
Mar ۰۸, ۲۰۱۹
یمن،میدان جنگ کے مختلف محاذوں پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے مل کر قبیلۂ آل سعود کے نمکخواروں کو اچھا سبق سکھایا۔
-
Mar ۰۸, ۲۰۱۹
سعودی وزیر مملکت خارجہ عادل الجبیرنے اپنے دورہ پاکستان میں پاکستان کے وزیراعظم، آرمی چیف اور وزیر خارجہ سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔
-
Mar ۰۷, ۲۰۱۹
سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے صعدہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری اور گولہ باری کی ہے۔