SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی جیلوں میں قید خواتین کی رہائی کا مطالبہ

    Mar ۰۷, ۲۰۱۹

    ایمنسٹی انٹر نیشنل کا سعودی عرب کی جیلوں سے خواتین قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • قطر نے کی سعودی ، امارات اور بحرین پر شدید تنقید

    Mar ۰۷, ۲۰۱۹

    قطر کے وزیر خارجہ نے سعودی عرب، امارات اور بحرین پر شدید تنقید کی ہے۔

  • سعودی جارحیت سے یمن میں ہر10 منٹ میں ایک بچہ شہید

    Mar ۰۷, ۲۰۱۹

    یمن پر سعودی اور اس کے اتحادیوں کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • یمن پر سعودی جارحیت اور عالمی طاقتوں کی سازشیں

    Mar ۰۵, ۲۰۱۹

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • انداز جہاں - یمن پر سعودی جارحیت اور عالمی طاقتوں کی سازشیں

    Mar ۰۵, ۲۰۱۹

    نشر ہونے کی تاریخ 05/ 03/ 2019

  • انسانی حقوق کا سعودی ورژن! ۔ کارٹون

    Mar ۰۵, ۲۰۱۹

    قبیلۂ آل سعود کے سیاہ کارناموں میں بہت سے موارد کو شامل کیا جا سکتا ہے جیسے یمن کی گزشتہ چار برس سے جاری تاراجی،حکومت مخالف جمال خاشقجی کا بہیمانہ قتل، اپنے ملک کے حریت پسند اور آزاد ضمیر عناصر کو دبوچ کر انہیں شدید ایذائیں پہونچانا، اپنے خلاف اٹھنے والی ہر آواز کا فوری طور پر گلا گھونٹ دینا وغیرہ۔مگر چونکہ یہ قبیلہ مالدار بہت ہے، اس لئے عالمی برادری کو اسکی ہر ادا پسند آتی ہے اور وہ اس کےسلسلے میں ’’ارے سب چلتا ہے‘‘ کی پالیسی پر عمل کرتی ہے!

  • سعودی جارحیت اور یمن کے جوابی حملے

    Mar ۰۳, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی آگ میں جھلستا یمن ۔ کارٹون

    Mar ۰۳, ۲۰۱۹

    کارٹونسٹ:محمد کارگر

  • جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فوج کی جوابی کاروائی

    Mar ۰۲, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمنی فوج کی جوابی کارروائی، سعودی اتحاد کے دسیوں فوجیوں کی ہلاکت

    Mar ۰۲, ۲۰۱۹

    سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب کے علاقے جیزان میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر حملہ کر کے دسیوں فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔

  • سعودی فورسز پر بیلسٹک میزائل زلزال سے حملہ

    Mar ۰۲, ۲۰۱۹

    سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی یمن پر جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔

  • الحدیدہ میں سعودی اتحاد کے ذریعے فائربندی کی خلاف ورزی

    Mar ۰۱, ۲۰۱۹

    یمن کی فوج کے نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد مسلسل الحدیدہ شہر میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کررہا ہے ۔

  • یمن: سعودی اتحاد کا ڈرون طیارہ تباہ

    Feb ۲۸, ۲۰۱۹

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے الحدیدہ میں سعودی اتحاد کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔

  • سعودی اتحاد کو یمن کا انتباہ

    Feb ۲۷, ۲۰۱۹

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے سوئیڈن سمجھوتے پر عمل درآمد میں رخنہ اندازی پر سعودی اتحاد کو سخت خبردار کیا ہے۔

  • سعودی اور یورپی ہتھیاروں سے یمنی خواتین اور بچوں کا قتل عام

    Feb ۲۶, ۲۰۱۹

    سعودی عرب یورپی ہتھیاروں سےیمنی خواتین اور بچوں کا قتل عام کر رہا ہے۔

  • ایران کے خلاف بے بنیاد سعودی الزامات

    Feb ۲۵, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • شرم الشیخ اجلاس میں سعودی بادشاہ کی ایران کے خلاف ہرزہ سرائی

    Feb ۲۵, ۲۰۱۹

    سعوی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مصر کے شہر شرم الشیخ میں عرب - یورپ اجلاس میں ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف بے بنیاد دعوؤں کی تکرار کی ہے۔

  • یمنی فوج کے حملے میں درجنوں سعودی فوجی ہلاک

    Feb ۲۵, ۲۰۱۹

    یمنی فوج اورعوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے میزائلی حملے کرکے درجنوں سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ دوسری جانب یمن کی سالویشن گورنمنٹ کے وزیرخارجہ نے امریکہ کو اسٹاک ہوم امن معاہدے پر عملدرآمد کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا ہے۔

  • سعودی جنگی طیاروں کی صنعا پر بمباری

    Feb ۲۴, ۲۰۱۹

    یمن کے نہتے اور مظلوم عربوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ۔سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر شدید بمباری کی ہے۔

  • مغربی یمن میں ایک اسکول پر سعودی اتحاد کی بمباری

    Feb ۲۲, ۲۰۱۹

    سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے مغربی یمن میں صوبے حجہ کے السودہ اسکول پر بمباری کر دی۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS