تلاش
-
Feb ۲۱, ۲۰۱۹
سعودی حکومت کے جنگی طیاروں نے جمعرات کی صبح کئی بار یمن کے صوبہ حجہ کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Feb ۲۰, ۲۰۱۹
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے علاقوں نجران اور عسیر میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر راکٹوں سے حملے اور شدید گولہ باری کی۔
-
Feb ۱۹, ۲۰۱۹
یمنی فوج نے صوبے الجوف میں سعودی آلہ کاروں سے متعلق ہتھیاروں کا ایک ٹرک کو تباہ کر دیا۔
-
Feb ۱۹, ۲۰۱۹
عسیر اور نجران کے علاقوں میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی گولہ باری میں سعودی فوج کو بھاری نقصان پہنچا۔
-
Feb ۱۹, ۲۰۱۹
ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں کل سعودی ولیعہد کے دورہ ہندوستان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا۔
-
Feb ۱۹, ۲۰۱۹
پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ وطن عزیز ایران گزشتہ چار دہائیوں سے دہشتگردی اور انتہاپسندی کا شکار ہے جبکہ سعودی وزیر مملکت کا حالیہ دعوی، دنیا میں تسلیم شدہ حقائق کو مسخ کرنے کی ناکام کوشش ہے.
-
Feb ۱۸, ۲۰۱۹
جنگ یمن میں مسلسل ناکامی کے بعد سعودی حکومت نے ملک عبدالعزیز بریگیڈ کے کمانڈر کو فوری طور پر برطرف کر دیا ہے۔
-
Feb ۱۸, ۲۰۱۹
پاکستان میں بعض سعودی نمکخوار صدائے حق کو سن کر چراغ پا ہو اٹھے!
-
Feb ۱۷, ۲۰۱۹
انصاراللہ کے سنائپروں کی فائرگ سے سعودی عرب کے جنوبی شہر جیزان میں 3 سعودی فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
Feb ۱۷, ۲۰۱۹
سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے دورے کے باعث پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں کل پیر کے روز عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔
-
Feb ۱۶, ۲۰۱۹
اس ویڈیو کے توسط سے سعودی استبدادی حکومت کے یمن میں مظلوم مسلمانوں پر مظالم اور جارحیت کی داستان کا مکروہ چہرہ فاش کیا گیا ہے۔ ملت پاکستان، امریکی اور اسرائیلی نوکر محمد بن سلمان کے نجس وجود کو پاک سر زمین پر ہرگز قبول نہیں کرتی-
-
Feb ۱۶, ۲۰۱۹
سوشل میڈیا پر سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کے موقع پر مہم چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاون کا فیصلہ کیا گیا ہے۔