SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سخت سکیورٹی کے باوجود سعودی ولیعہد کا دورہ پاکستان موخر

    Feb ۱۶, ۲۰۱۹

    سعودی ولی عہد ناگزیروجوہات کی بناء پر اب 16 کے بجائے 17 سے 18 فروری تک پاکستان کے دورے پر جائیں گے۔

  • سعودی ولیعہد کا دورہ پاکستان اور عوامی جذبات سے کھلواڑ!!!

    Feb ۱۶, ۲۰۱۹

    جہاں پاکستانی حکام سے لے کر فوج تک ان کی خدمت کے لئے آمادہ ہے۔ سعودی ولیعہد کے پاکستان دورے کو کامیاب بنانے کے لئے پاکستانی میڈیا بھی اہم کردار ادا کر رہا ہے ۔ پاکستانی میڈیا میں دورے کے اعلان کے وقت سے ہی خبروں اور مقالوں کا سلسلہ جاری ہے، کبھی دورے کی تیاری کے حوالے سے خبریں شائع ہو رہی ہیں تو کبھی ممکنہ معاہدوں پر تبصرے ہو رہے ہیں اور سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے لیکن پاکستانی اخبار امت نے ایک مقالہ شائع کرکے پاکستانی قوم کو بیدار کرنے کی کوشش کی ہے۔

  • سعودی ولی عہد کے دورے پاکستان کی مخالفت

    Feb ۱۵, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن: الحدیدہ میں سعودی اتحاد کی خلاف ورزی جاری ہے، یمنی فوج کا اعلان

    Feb ۱۴, ۲۰۱۹

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بدھ کی رات اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد کی جانب سے مغربی یمن میں واقع الحدیدہ میں فائر بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • ایران و سعودی تناو میں کمی: فواد چوہدری

    Feb ۱۴, ۲۰۱۹

    پاکستان کا کہنا ہے کہ اسلامی ممالک کے آپس میں قریب سے قریب تر ہونے سے عالم اسلام کو فائدہ ہو گا۔

  • سعودی ولی عہد کے مجوزه دوره پاکستان کی مخالفت

    Feb ۱۳, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • ماہی گیروں کی کشتیوں پر سعودی بمباری، 8 شہید، متعدد زخمی

    Feb ۱۳, ۲۰۱۹

    سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ میں ماہی گیروں کی کشتیوں پر حملہ کیا ہے۔

  • سعودی فوجی اتحاد کے کمانڈر کی پاکستان کے وزیراعظم سے ملاقات

    Feb ۱۳, ۲۰۱۹

    سعودی فوجی اتحاد کے کمانڈرنے پاکستان کےوزیراعظم سے ملاقات کی جس میں سعودی فوجی اتحاد کے اغراض و مقاصد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Feb ۱۲, ۲۰۱۹

    سعودی عرب کی فوج نے یمن کے شمالی صوبے صعدہ کے رہائشی علاقوں پر میزائلوں اور توپخانوں سے حملہ کیا ہے۔

  • سعودی فوج نے پسپائی اختیار کرلی

    Feb ۱۲, ۲۰۱۹

    سعودی فوجیوں نے جنوبی یمن کے صوبے المہرہ کے علاقے الحوف سے پسپائی اختیار کرلی ہے۔

  • سعودی فوجی اتحاد کے سربراہ کی پاکستان کےآرمی چیف سے ملاقات

    Feb ۱۲, ۲۰۱۹

    پاکستان کے سابق آرمی چیف اور موجودہ سعودی فوجی اتحاد کے سربراہ نے پاکستان کے آرمی چیف سے ملاقات کی۔

  • سعودی خواتین پر لگام، نظر رکھنے کے لئے بنا ایپ، پوری دنیا میں ہنگامہ + مقالہ

    Feb ۱۲, ۲۰۱۹

    سعودی عرب کے شہزادے محمد بن سلمان کی ظالمانہ پالیسیوں سے پریشان ہوکر ملک سے فرار ہونے والی خواتین پر نظر رکھنے اور ان کو کنٹرول کرنے کے لئے سعودی حکومت نے ایک موبائل ایپ تیار کروایا ہے ۔

  • سعودی فوجی اتحاد کے وفد کا دورہ اسلام آباد

    Feb ۱۱, ۲۰۱۹

    سعودی عرب کے فوجی اتحاد کا ایک وفد پاکستان کے سابق آرمی چیف راحیل شریف کی قیادت میں اسلام آباد پہنچا ہے۔

  • سعودی ولیعہد کے دورہ پاکستان کے خلاف مظاہرہ

    Feb ۱۱, ۲۰۱۹

    پاکستان کے غیور عوام نے سعودی ولیعہد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔

  • خاشقجی کی لاش کہاں ہے معلوم نہیں: سعودی وزیر خارجہ

    Feb ۱۱, ۲۰۱۹

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر مضحکہ خیز اعلان کیا ہے۔

  • سعودی فوجی اتحاد کے وفد کا دورہ پاکستان

    Feb ۱۱, ۲۰۱۹

    سعودی فوجی اتحاد کا وفد اپنے دو روزہ دورہ پاکستان میں پاکستان کےوزیراعظم، آرمی چیف سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کرے گا۔

  • سعودی جارحیت اور یمن کے جوابی حملے

    Feb ۰۹, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن کے دارالحکومت پر سعودی جنگی طیاروں کی بمباری

    Feb ۰۹, ۲۰۱۹

    سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے آج علی الصبح یمن کے دارالحکومت صنعا پر بمباری کی۔

  • سعودی ولیعہد جمال خاشقجی کوزندہ نہیں دیکھنا چاہتے تھے

    Feb ۰۹, ۲۰۱۹

    سعودی ولی عہد نے جمال خاشقجی کے خلاف ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دی تھی۔

  • سعودی وہابیت کا ایک اور ہولناک جرم !

    Feb ۰۸, ۲۰۱۹

    سعودی عرب کے ایک وہابی نے رسول خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زیارت کو جانے والے ایک چھ سالہ بچے کو اسکی ماں کے سامنے ذبح کر ڈالا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS