SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • یمنی فوج کے جوابی حملے، سعودی اتحاد کا بھاری نقصان

    Feb ۰۸, ۲۰۱۹

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوابی حملوں میں متعدد سعودی عرب اور اس کے اور کرائے کے متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

  • مراکش نے بھی سعودی اتحاد سے علیحدگی اختیار کرلی

    Feb ۰۸, ۲۰۱۹

    حکومت مراکش نے یمن کے خلاف قائم سعودی اتحاد سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے ریاض میں تعینات اپنے سفیر کو واپس بلا لیا ہے۔

  • خاشقجی کے قتل میں سعودی حکام ملوث : اقوام متحدہ

    Feb ۰۸, ۲۰۱۹

    اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ جمال خاشقجی کو سعودی حکام نے منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا ہے۔

  • سعودی اتحاد کو جنگ بندی کا پابند بنایا جائے، یمنی فوج

    Feb ۰۷, ۲۰۱۹

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے عالمی برادری سے سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • یمن: الحدیدہ ایئرپورٹ پر سعودی اتحاد کی گولہ باری

    Feb ۰۶, ۲۰۱۹

    جارح سعودی اتحاد کے فوجیوں نے مغربی یمن میں الحدیدہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر گولہ باری کی ہے۔

  • سعودی اتحاد کے ذریعے امریکی ہتھیار القاعدہ کے لئے

    Feb ۰۶, ۲۰۱۹

    سعودی عرب اور اس کے اتحادی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) امریکی ساختہ ہتھیاروں کو مبینہ طور پرالقاعدہ کو فراہم کر رہے ہیں۔

  • جارح سعودی اتحاد کےذریعے فائر بندی کی خلاف ورزی

    Feb ۰۵, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن: الحدیدہ میں سعودی اتحاد کی جانب سے فائربندی کی خلاف ورزی

    Feb ۰۵, ۲۰۱۹

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی فوجیوں اور اس کے آلہ کاروں نے گذشتہ چار روز کے دوران الحدیدہ میں تین سو سڑسٹھ بار فائر بندی کی خلاف ورزی کی۔

  • خاتون قیدیوں کو ایذائیں دینے کے ذمہ دار اعلی سعودی حکام

    Feb ۰۴, ۲۰۱۹

    برطانوی پارلیمنٹ کے اراکین نے اعلی سعودی حکام کو جیلوں میں بند سیاسی خواتین کو دی جانے والی ایذاؤں کا براہ راست ذمہ دار قراردیا ہے۔

  • یمن پر سعودی طیاروں کی وحشیانہ بمباری

    Feb ۰۳, ۲۰۱۹

    سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے شمالی صوبے صعدہ کے مختلف شہروں پر بمباری کی ہے۔

  • یمن پر سعودی جارحیت میں205 یمنی شہری شہید و زخمی

    Feb ۰۳, ۲۰۱۹

    جنوری کے مہینے میں سعودی حملوں میں 205 یمنی شہری شہید اور زخمی ہوئے ۔

  • سعودی امدادی پیکج کے سکے کا دوسرا رخ، پاکستانیوں کے لئے حج مہنگا

    Feb ۰۲, ۲۰۱۹

    ایک ایسے وقت جب پاکستانی میڈیا پاکستان کے لئے سعودی عرب کی مالی امداد کو اقتصادی مشکلات کے حل کی جانب ایک بڑا قدم قرار دے رہا ہے سعودی حکومت نے پاکستانی شہریوں کے لئے حج مہنگا کر دیا۔

  • یمنی فوج کی غیر معمولی کارروائی، دسیوں سعودی فوجی ہلاک

    Feb ۰۲, ۲۰۱۹

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے جنوب میں گھات لگا کر متعدد سعودی فوجیوں اور ان کے اتحادی فوجی اہلکاروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

  • سعودی ولیعہد کے دورہ پاکستان کی مخالفت

    Feb ۰۲, ۲۰۱۹

    پاکستان میں سعودی ولیعہد کے دورہ اسلام آباد کی مخالفت کا دائرہ آہستہ آہستہ وسیع ہوتا جا رہا ہے۔

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Feb ۰۱, ۲۰۱۹

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • انداز جہاں - یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Feb ۰۱, ۲۰۱۹

    نشر ہونے کی تاریخ 31/ 01/ 2019

  • یمن کے خلاف سعودی جارحیت

    Jan ۳۱, ۲۰۱۹

    یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور نئی جارحیت میں دو بچے شہید ہو گئے۔

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت کی مذمت

    Jan ۳۰, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن پر جارحیت میں سعودی جرائم کی مذمت

    Jan ۳۰, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی اتحاد امن معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے، انصاراللہ

    Jan ۳۰, ۲۰۱۹

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS