تلاش
-
Jan ۰۵, ۲۰۱۹
یمن کے دلیر و شجاع مجاہدوں نے سعودی ٹینک کے پرخچے اڑائے!
-
Jan ۰۱, ۲۰۱۹
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے میں کم سے کم پانچ سعودی فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
Jan ۰۱, ۲۰۱۹
سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد مشکوک بیگز سعودی سفارتکارکے گھر لے جانے کی وڈیو وائرل ہوئی ہے۔
-
Dec ۲۹, ۲۰۱۸
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے اپنے ملک کے خلاف سعودی جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے صوبہ نجران میں سعودی فوجی اہداف اور ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
Dec ۲۸, ۲۰۱۸
سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت کے جواب مین یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب مین عسیر کی علب گذرگاہ میں سعودی فوجی ٹھکانے کو زلزال ایک قسم کے دو میزائلوں کا نشانہ بنایا۔
-
Dec ۲۸, ۲۰۱۸
یمن کے صوبہ الجوف میں درجنوں سعودی اتحادی فوجی ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
Dec ۲۸, ۲۰۱۸
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کابینہ میں بڑے پیمانے پرتبدیلیاں کردیں ۔
-
Dec ۲۷, ۲۰۱۸
سعودی عرب کے بادشاہ نے عادل الجبیر کو ان کے عہدے سے برطرف کرکے ابراہیم العساف کو نیا وزیر خارجہ مقرر کردیا جبکہ سعودی ولی عہد نے ایک بار پھر اپنے چچازاد بھائی خالد بن طلال بن عبدالعزیز کو گرفتار کروادیا ہے
-
Dec ۲۵, ۲۰۱۸
یمن مخالف سعودی فوجی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے اور جارح اتحاد کے جنگی طیاروں نے الحدیدہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
Dec ۲۴, ۲۰۱۸
یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں نے گذشتہ چوبیس گھنٹے میں الحدیدہ میں فائربندی کی سینتالیس بار خلاف ورزی کی ہے۔ دوسری جانب یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے بھی کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات یمن سے متعلق سوئیڈن امن مذاکرات اور سمجھوتے کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے۔
-
Dec ۲۴, ۲۰۱۸
یمن پر سعودی امریکی اتحاد کی جارحیت کی مذمت میں علاقے کے بعض عرب ملکوں کے ذرائع ابلاغ کے کارکنوں کی شمولیت سے سوشل میڈیا پر سعودی مصنوعات کا بائیکاٹ کئے جانے کی کمپین شروع ہو گئی ہے۔
-
Dec ۲۳, ۲۰۱۸
یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے صوبہ مارب میں سعودی آلہ کاروں پر کاری ضرب لگاتے ہوئے متعدد سعودی آلہ کاروں کو ہلاک و زخمی کر دیا ہے۔
-
Dec ۲۲, ۲۰۱۸
یمن کی معصوم بچی بثینہ الریمی جو ہیومن آئی سے مشہور ہوئی تھی ایک سال کے بعد سعودی عرب کی جیل سے قیدیوں کے تبادلے کے سمجھوتے کے بعد رہا ہو گئی۔