SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • امریکی حمایت سے سعودی اتحاد کی جاری جارحیت

    Dec ۲۲, ۲۰۱۸

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے اقوام متحدہ کی قرارداد چوبیس اکیاون میں سعودی اتحاد کے جنگی جرائم کے مرتکب عناصر کے بارے میں تفتیش سے متعلق شق ختم کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔

  • امریکہ کی حمایت کے سائے میں سعودی اتحاد کے جرائم جاری

    Dec ۲۲, ۲۰۱۸

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے، اقوام متحدہ کی قرارداد 2451 سے ، سعودی اتحاد کے جنگی جرائم میں ملوث عناصر کے بارے میں تحقیق و جستجو سے متعلق شق کو نکالے جانے کی مذمت کی ہے-

  • سعودی جیل سے یمنی بچی کی ایک سال بعد رہائی

    Dec ۲۲, ۲۰۱۸

    یمن کی معصوم بچی بثینه الریمی جو ہیومن آئی( human eye) سے مشہور ہوئی تھی کل ایک سال کے بعد سعودی عرب کی جیل سے قیدیوں کے تبادلے کے سمجھوتے کے بعد رہا ہوئی۔

  • جرمنی اور سعودی اتحاد کو اسلحے کی فروخت

    Dec ۲۱, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • امریکہ نے سعودی عوام کو مظاہروں پر اکسانا شروع کر دیا

    Dec ۲۱, ۲۰۱۸

    ریاض میں قائم امریکی سفارت خانے نے سعودی عوام کو مظاہروں کی ترغیب دلاتے ہوئے کہا ہے کہ پرامن مظاہرے تبدیلی کا بہترین راستہ ہیں۔

  • سعودی فوج کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کا میزائل حملہ

    Dec ۲۱, ۲۰۱۸

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی جارحیت کے جواب میں الخوبہ میں سعودی فوج کے ٹھکانوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • سعودی اتحادی فوج پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ

    Dec ۲۱, ۲۰۱۸

    یمنی فوج نے جیزان کے علاقےالخوبه میں سعودی اتحادی فوج پر 2 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔

  • سعودی اتحاد کی جارحیت کا جواب دینا یمن کا قانونی حق

    Dec ۲۰, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن پر سعودی جارحیت اور راحیل شریف کا دعوی

    Dec ۲۰, ۲۰۱۸

    پاکستانی فوج کے سابق سربراہ جنرل راحیل شریف نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف جدوجہد کی خاطر سعودی عرب کی سرکردگی میں قائم یمن مخالف فوجی اتحاد میں شمولیت اختیار کی ہے۔

  • یمن میں 10 سعودی آلہ کار ہلاک

    Dec ۱۹, ۲۰۱۸

    سعودی جارحیت کے خلاف یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے سخت مزاحمت کی۔

  • یمنی فوج کی جانب سے سعودی اتحاد کی جارحیت کا منھ توڑ جواب

    Dec ۱۷, ۲۰۱۸

    سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج نے جنوبی سعودی عرب میں واقع فوجی ٹھکانوں کو اپنے تیار کردہ زلزال میزائلوں کا نشانہ بنایا۔ اس حملے میں سعودی فوج کو بھاری نقصان پہنچا۔

  • یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت، 4 افراد شہید

    Dec ۱۷, ۲۰۱۸

    یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کی گذشتہ دو روز کی جارحیت میں دو بچوں سمیت چار افراد شہید اور متعدد دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

  • یمن پر سعودی جارحیت کا دندان شکن جواب

    Dec ۱۷, ۲۰۱۸

    یمن کی فوج نے الحدیدہ پر سعودی اتحاد کے حملوں کا دندان شکن جواب دیتے ہوئے زلزال 1 نامی 4میزائل داغے۔

  • جیزان میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کا حملہ

    Dec ۱۶, ۲۰۱۸

    سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب میں جیزان کے علاقے الدود کے مشرق میں واقع سعودی فوجی ٹھکانوں کو زلزال ایک قسم کے مقامی بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا۔

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Dec ۱۵, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • سوئیڈن مذاکرات کا اختتام اور شکست خوردہ سعودی اتحاد کی ناکامیاں

    Dec ۱۵, ۲۰۱۸

    یمن کے امن مذاکرات کا چوتھا دور کہ جو چھ دسمبر سے یمنی فریقوں کے درمیان، یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے مارٹین گریفتھس کی صدارت میں اسٹاک ہوم میں شروع ہوا تھا، جمعرات کو ایسے میں ایک بیان جاری کرکے ختم ہوگیا کہ خبری ذرائع نے یمن پر سعودی اتحاد کے حملوں میں شدت کی خبر دی ہے-

  • مجھے کاٹنا آتا ہے: سعودی صحافی کے قاتل کی گفتگو

    Dec ۱۵, ۲۰۱۸

    سعودی صحافی کے قتل میں سعودی عرب کے اعلی حکام کے ملوث ہونے کی کڑیاں مل رہی ہیں۔

  • فائربندی کے سمجهوتے کے بعد بهی الحدیده پر سعودی بمباری

    Dec ۱۴, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی حکومت امریکی و اسرائیلی مفاد کی ضامن

    Dec ۱۳, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • بن سلمان سعودی صحافی کا قاتل : نکی ہیلی

    Dec ۱۳, ۲۰۱۸

    اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستعفی نمائندے نکی ہیلی نے کہا ہے کہ سعودی ولیعہد خاشقجی کے قتل کا ذمہ دار ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS