SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • امریکی حمایت کے بغیر سعودی فارسی بولنے لگیں گے: امریکی سینیٹر

    Dec ۱۲, ۲۰۱۸

    امریکی سینیٹر نے سعودی عرب کو صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

  • یمنی ماہیگیروں پر سعودی بمباری! ۔ ویڈیو

    Dec ۰۹, ۲۰۱۸

    الحدیدہ کے ساحل کے قریب چار یمنی ماہیگیروں کی لاشیں پانی پر تیرتی ملیں جن پر سعودی و اماراتی دہشتگردوں نے بمباری کی تھی۔ اب تک ۲۵۰ سے زائد یمنی ماہیگیر سعودی و اماراتی بمباری میں مارے جا چکے ہیں۔

  • یمن پر سعودی جنگی طیاروں کی بمباری10 افراد شہید و زخمی

    Dec ۰۹, ۲۰۱۸

    یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Dec ۰۸, ۲۰۱۸

    ایک ایسے وقت جب سوئیڈن میں یمن کے بحران کے حل کے لئے مذاکرات جاری ہیں سعودی حکومت بدستور یمن کے رہائشی علاقوں پر وحشیانہ بمباری جاری رکھے ہوئے ہے۔

  • سعودی ولیعہد جمال خاشقجی کا قاتل: امریکی سینیٹرز

    Dec ۰۷, ۲۰۱۸

    امریکہ کے اعلیٰ سینیٹرز نے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کو سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

  • جارح سعودی اتحاد کے فوجیوں کا رہائشی علاقوں پر حملہ

    Dec ۰۶, ۲۰۱۸

    جارح سعودی اتحاد کے فوجیوں نے یمن کے مغربی صوبے الحدیدہ کے شہر الدریہمی میں رہائشی مکانات پر حملہ کر کے متعدد یمنی شہریوں کو شہید اور زخمی کر دیا۔

  • جارح سعودی اتحاد کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کے جوابی حملے

    Dec ۰۶, ۲۰۱۸

    سعودی حکومت نے سوئیڈن میں یمن کے امن مذاکرات کو ناکام بنانے کے لئے یمن کے مختلف علاقوں پر حملے تیز کر دیئے جس کے جواب میں یمنی افواج نے جارح اتحاد کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا۔

  • ترکی میں سعودی ولیعہد کے مشیروں کے وارنٹ جاری

    Dec ۰۶, ۲۰۱۸

    ترکی نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے 2 سابق مشیروں احمد العسیری اور سعود القحطانی کے وارنٹ جاری کر دیئے۔

  • جنگ یمن اور امریکا و سعودی ڈھٹائی

    Dec ۰۵, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • خاشقجی قتل کیس کے تعلق سے امریکی اور سعودی حکومتوں پر تنقید

    Dec ۰۵, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • جمال خاشقجی کے قتل میں سعودی ولیعہد ملوث: امریکی سینیٹرز

    Dec ۰۵, ۲۰۱۸

    سی آئی اے کی ڈائریکٹر جینا ہیسپل نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے حوالے سے امریکی سینیٹ کے اراکین کو بریفنگ دی۔

  • یمن میں سعودی جرائم بند کرنے کے لئے اقوام متحدہ کی اپیل

    Dec ۰۴, ۲۰۱۸

    یمنی عوام کے خلاف سعودی اتحاد کے جاری جرائم کے پیش نظر اقوام متحدہ کے مختلف اداروں کے عہدیداروں نے ایک مشترکہ بیان میں یمن پر سعودی اتحاد کے حملے بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • جارح سعودی اتحاد کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کا حملہ

    Dec ۰۴, ۲۰۱۸

    یمنی فوج کے توپخانے اور ڈرون یونٹوں نے مغربی ساحل پر واقع جارح سعودی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

  • یمن پر سعودی حملے روکے جانے کی اقوام متحدہ کی اپیل

    Dec ۰۴, ۲۰۱۸

    اقوام متحدہ کے ذیلی اداروں نے پیرکے روز ایک مشترکہ بیان میں، سعودی عرب کی جانب سے امن منصوبے اور یمن مذاکرات میں عدم تعاون کی جانب اشارہ کرتے ہوئے، سعودی اتحاد کے حملوں کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے-

  • مردان خدا کی کاری ضرب، سعودی ٹولی کی تباہی + ویڈیو

    Dec ۰۴, ۲۰۱۸

    یمن پر سعودی عرب کی جارحیت جاری ہے اور یمن کے مردان خدا بھی جارح قوتوں کو بھرپورجواب دے رہے ہیں ۔

  • خاشقچی قتل کے معاملے میں سعودی حکام جھوٹ بول رہے ہیں، اردوغان

    Dec ۰۳, ۲۰۱۸

    ترکی کے صدر نے کہا ہے کہ سعودی حکام مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے معاملے میں جھوٹ بول رہے ہیں

  • سعودی آلہ کارفوجیوں پرحملہ

    Dec ۰۳, ۲۰۱۸

    یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ الجوف اور مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب کے آلہ کارفوجیوں پر کاری اور مہلک ضربیں وارد کی ہیں۔

  • سعودی ولیعہد کے صحافی جمال خاشقجی کے قاتلوں سے رابطے

    Dec ۰۳, ۲۰۱۸

    شہزادہ محمد بن سلمان اپنے معاون خصوصی کو صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق مسلسل پیغامات بھیجتے رہے۔

  • یمن، سعودی حملات تحمل کررہے الحدیده شہر کی تازه ترین صورتحال

    Dec ۰۲, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • یونیورسٹیوں میں جاسوسی کے خلاف سعودی طالبات کا احتجاج

    Dec ۰۲, ۲۰۱۸

    سعودی عرب میں طالبات نے ریاض میں ایک یونیورسٹی کے سامنے اجتماع کر کے یونیورسٹی کے احاطے میں انٹیلی جینس اہلکاروں کی وسیع پیمانے پر موجودگی اور طالبات کو حراست میں لئے جانے کے خلاف شدید احتجاج کیا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS