تلاش
-
Dec ۰۲, ۲۰۱۸
G20 کے اجلاس میں شریک ممالک کے سربراہوں نے سعودی عرب کے ولیعہد بن سلمان کو پوری طرح نظرانداز کر دیا۔
-
Nov ۳۰, ۲۰۱۸
رہبر انقلاب اسلامی:احمق یہ سمجھتے ہیں کہ وہ دشمنان اسلام کو پیسہ دے کر اور ان سے مدد مانگ کر ان کی محبت و قربت کو حاصل کر سکتے ہیں،جبکہ ایسی کوئی محبت و قربت ان کے دلوں میں ہے ہی نہیں!خود دشمنوں نے یہ بات کہی ہے کہ یہ لوگ (سعودی حکام) دودھ دینے والی گائے ہیں،جب تک وہ دودھ (تیل اور پیٹرو ڈالر) دے سکے گی، اسے دوہیں گے اور جب دودھ ختم ہو جائے گا تو اسی کو ذبح کر ڈالیں گے۔
-
Nov ۲۹, ۲۰۱۸
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جمعرات کو جنوبی سعودی عرب کے علاقے نجران میں سعودی آپاچی ہیلی کاپٹروں کی تعیناتی کے اڈے اور سعودی فوجی ہوابازوں کے رہائشی کمپلکس پر میزائل فائر کئے۔
-
Nov ۲۹, ۲۰۱۸
سعودی ولیعہد کے حالیہ دوروں کے خلاف میزبان ممالک میں شدید عوامی احتجاج اور مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
Nov ۲۹, ۲۰۱۸
ٹرمپ انتظامیہ کو ایک اور جھٹکا لگا اور وزراء کی کوششیں بے کار ہوئیں۔
-
Nov ۲۸, ۲۰۱۸
پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے دفتری امور اور مقامی ترقی کے سابق وزیر نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی جیلوں میں پاکستان کے تین ہزار تین سو نو، شہری قید ہیں جنھیں سعودی جیلروں کی شدید ایذا رسانی کا بھی سامنا ہے۔
-
Nov ۲۸, ۲۰۱۸
پاکستان کے صوبہ پختونخواہ کے سابق وزیر عنایت اللہ خان نے کہا ہے کہ تین ہزار تین سو نو پاکستانی شہری سعودی جیلوں میں ہیں اور اکثر کو تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے-
-
Nov ۲۸, ۲۰۱۸
تیونس میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے خلاف عظیم عوامی مظاہرہ کیا گیا۔
-
Nov ۲۷, ۲۰۱۸
جلاد صفت سعودی ولیعہد کے سفر کے خلاف تیونس کے عوام نے سڑکوں پر نکل کر اپنی سخت مخالفت کا اعلان کرتے ہوئے انکے خلاف عالمی عدالتوں میں مقدمہ چلائے جانے کا مطالبہ کیا۔واضح رہے کہ محمد بن سلمان مارچ دو ہزار پندرہ سے یمن میں جاری جنگ کے اصل مجرم سمجھے جاتے ہیں اور اسکے علاوہ حال ہی میں قتل ہوئے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں بھی اسی شہزادے کو اصل ملزم سمجھا جا رہا ہے۔
-
Nov ۲۶, ۲۰۱۸
یمن کے خلاف جارح سعودی اتحاد کے حملے مزید تیز ہو گئے ہیں جس کی وجہ سے یمنی عوام تک امداد رسانی کا عمل مزید مشکل ہو گیا ہے۔
-
Nov ۲۵, ۲۰۱۸
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے حملوں میں شدت، آل سعود کی احمقانہ شرپسندی کی علامت ہے۔
-
Nov ۲۳, ۲۰۱۸
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے بغیر اسرائیل کا وجود باقی نہیں رہ سکتا۔
-
Nov ۲۲, ۲۰۱۸
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سعودی مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کیس میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے کردار سے چشم پوشی اور نرم رویہ اختیار کئے جانے پر، بہت سے اراکین امریکی کانگریس نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔