SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی اتحاد کے حملے میں متعدد یمنی شہری شہید

    Nov ۲۱, ۲۰۱۸

    جنگ بندی کے دعوے کے باوجود یمن کے شہر الحدیدہ پر سعودی اتحاد کی جارحیت میں متعدد یمنی شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔

  • سعودی صحافی کے قتل سے متعلق ٹرمپ کا بیان شرمناک ہے: جواد ظریف

    Nov ۲۱, ۲۰۱۸

    ایران کے وزیر خارجہ نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے سعودی قیادت کی حمایت کو شرمناک قرار دیا ہے ۔

  • سعودی ولیعہد ایران دشمنی کی وجہ سے امریکی گرفت سے محفوظ

    Nov ۲۱, ۲۰۱۸

    امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب ایران کے خلاف امریکہ کا اہم ساتھی ہے۔

  • یمن فوج کا حملہ، سعودی اتحاد کا بھاری جانی اور مالی نقصان

    Nov ۲۰, ۲۰۱۸

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے جنوبی اور مشرقی حدیدہ میں دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران سعودی اتحاد کو بے پناہ جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔

  • یمنی صوبے الحدیدہ پر سعودی حکومت کی بمباری

    Nov ۲۰, ۲۰۱۸

    جنگ بندی کی تمام تر کوششوں کے باوجود سعودی حکومت کے جنگی طیاروں نے یمن کے ساحلی صوبے الحدیدہ پر بمباری کی ہے۔

  • الحدیده، وحشیانہ سعودی جارحیت کے باوجود زندگی جاری

    Nov ۱۸, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فوج کی جوابی کارروائی

    Nov ۱۸, ۲۰۱۸

    سعودی اتحاد کی جارحیت کا نیا دور شروع ہونے پر یمنی فوج کی جوابی کارروائی سعودی حکومت کے لئے ایک ڈراؤنے خواب میں تبدیل ہو گئی ہے اور یہ تبدیلی یمنی عوام کے برحق دفاع کے تناظر میں قابل بیان ہے۔

  • جیزان میں جارح سعودی اتحاد کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کا جوابی حملہ

    Nov ۱۷, ۲۰۱۸

    یمن کی فوج نے جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے جنوب مغربی شہر جیزان میں جارح اتحاد کے ٹھکانوں پر توپخانوں سے وسیع حملہ کیا ہے۔

  • یمن میں سعودی جرائم پر ترک وزیر خارجہ کی نکتہ چینی

    Nov ۱۷, ۲۰۱۸

    ترک وزیر خارجہ نے سعودی عرب کی سرکردگی میں یمن کے خلاف جاری جنگ فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ایران کے خلاف امریکی، صیہونی اور سعودی سازش

    Nov ۱۶, ۲۰۱۸

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • انداز جہاں - ایران کے خلاف امریکی، صیہونی اور سعودی سازش

    Nov ۱۶, ۲۰۱۸

    نشر ہونے کی تاریخ 16/ 11/ 2018

  • جنگ بندی کے اعلان کے باوجود یمن پر سعودی اتحاد کے حملے جاری

    Nov ۱۶, ۲۰۱۸

    سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کے دعوے کے باوجود یمن کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اور مغربی صوبے الحدیدہ پر سعودی اتحاد کے حملوں میں ایک درجن کے قریب عام شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔ دوسری جانب برطانیہ کے سابق وزیر خارجہ ڈیوڈ ملی بینڈ نے یمن کی ابتر اور المناک صورتحال پر عالمی برداری کی خاموشی کو شرمناک قرار دیتے ہوئے، جنگ یمن فوری طور پر بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • خاشقجی قتل، سترہ سعودی شہریوں کے خلاف نمائشی پابندیاں

    Nov ۱۶, ۲۰۱۸

    امریکا نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث ولی عہد محمد بن سلمان کے قریبی ساتھیوں سمیت سترہ سعودی شہریوں پر اقتصادی پابندیاں عائد کردی۔

  • انصاراللہ کی جانب سے سعودی جارحیت کی مذمت

    Nov ۱۶, ۲۰۱۸

    یمن کی اسلامی مزاحمتی تحریک انصاراللہ نے یمن کے صوبہ المھرہ میں عام شہریوں کے خلاف سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے اہلکاروں کی ظالمانہ کارروائیوں کی شدید مذمت کی ہے۔

  • خاشقجی کے قتل سے متعلق سعودی توضیح ناکافی: ترکی

    Nov ۱۶, ۲۰۱۸

    ترکی نے خاشقجی کے قتل کے بارے میں سعودی عرب کی توضیح کو ناکافی قرار دیدیا ہے۔

  • یمنی فورسز کے سامنے سعودی اتحاد کی بےبسی

    Nov ۱۶, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن میں جارح سعودی اتحاد کی شکست پر تاکید

    Nov ۱۶, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمنی فوج کا حملہ، درجنوں سعودی اور اتحادی فوجیوں کی ہلاکت

    Nov ۱۴, ۲۰۱۸

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے مغربی ساحلی علاقوں اور جیزان میں الگ الگ کارروائیوں کے دوران سعودی اتحاد اور کرائے کے درجنوں فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

  • ایرانی حکام کو قتل کرنے کی سعودی ولیعہد کی سازش طشت از بام

    Nov ۱۴, ۲۰۱۸

    سعودی ولیعہد محمد بن سلمان، دو سال سے زیادہ عرصے سے رشوت اور لالچ دے کر، خود کو ایک اصلاح پسند اور اہم سیاستداں متعارف کرانے کے درپے رہے ہیں -

  • یمنی فوج کا جوابی ڈرون حملہ، سعودی ایجنٹوں کی بنیادیں ہل گئيں!!!

    Nov ۱۴, ۲۰۱۸

    فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے الحدیدہ کے ہوائی اڈے اور سولہ کلومیٹر نامی علاقے کی جانب سعودی اتحاد کی پیشقدمی کو بری طرح ناکام بنادیا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS