SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • صحافی خاشقجی کے قتل میں سعودی ولیعہد کے ملوث ہونے کا انکشاف

    Nov ۱۴, ۲۰۱۸

    اخبار نیویارک ٹائمزنے انکشاف کیا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کو سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے حکم پر قتل کیا گیا۔

  • خاشقجی کے قتل کا حکم اعلی سعودی عہدیدار کی جانب سے جاری ہوا

    Nov ۱۳, ۲۰۱۸

    ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا حکم اعلی سعودی عہدیدار نے جاری کیا تھا

  • الحدیدہ کے ہوائی اڈے پر قبضے کی سعودی کوشش ناکام

    Nov ۱۲, ۲۰۱۸

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے مغربی سیکٹروں پر جارح سعودی اتحاد کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔

  • یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے وحشیانہ حملے

    Nov ۱۱, ۲۰۱۸

    سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صعدہ اور عمران نامی صوبوں کے بعض علاقوں پر شدید وحشیانہ حملے کئے ہیں۔

  • الحدیدہ پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملے

    Nov ۱۱, ۲۰۱۸

    یمنی فورسز نے سعودی عرب کے کرائے کے 180 فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا

  • سعودی صحافی کے قتل کی آڈیو ریکارڈنگ عالمی قوتوں کے حوالے

    Nov ۱۱, ۲۰۱۸

    ترکی نے مقتول صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے دوران کی گئی گفتگو کی آڈیو ریکارڈنگ سعودی عرب سمیت عالمی قوتوں کو فراہم کردی۔

  • سعودی جارحیت اور یمنی فوج کے جوابی حملے

    Nov ۱۰, ۲۰۱۸

    سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری میں مزید دو بے گناہ یمنی شہری شہید ہوگئے۔

  • سعودی صحافی کی لاش کو تیزاب میں تحلیل کرنے کا انکشاف

    Nov ۰۹, ۲۰۱۸

    سعودی صحافی جمال خاشقجی کی لاش سے متعلق ترک اٹارنی جنرل آفس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی قونصل جنرل کے گھر کے کنویں سے ہائیڈرو فلورک ایسڈ سمیت دیگر کیمیائی اجزا کی موجودگی کے شواہد ملے ہیں۔

  • سعودی و اماراتی جرائم میں جکڑا مظلوم یمن

    Nov ۰۹, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • انداز جہاں - یمن پر امریکی اور سعودی جارحیت

    Nov ۰۸, ۲۰۱۸

    نشر ہونے کی تاریخ 08/ 11/ 2018

  • خاشقجی قتل کیس نے سعودی حکومت کی حقیقت واضح کر دی

    Nov ۰۸, ۲۰۱۸

    مخالف صحافی جمال خاشقجی قتل کیس میں سعودی ولی عہد بن سلمان کو سزا ملے یا نہ ملے لیکن اس واقعے نے تبدیلیوں کو دبانے والے ملک کو ہلا کر رکھ دیا۔

  • یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی جارحیت، دسیوں شہید و زخمی

    Nov ۰۸, ۲۰۱۸

    یمن کے نہتے عوام پر سعودی اتحاد کے ہونے والے تازہ حملے میں ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد شہید ہو گئے۔

  • سعودی جارحیت میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد شہید

    Nov ۰۸, ۲۰۱۸

    سعودی اتحاد کے یمن کے نہتے عوام پر کل ہونے والے تازہ حملے میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد شہید ہو گئے۔

  • ایک اور سعودی نامہ نگار کا قتل

    Nov ۰۷, ۲۰۱۸

    ذرائع ابلاغ نے سعودی سیکورٹی حکام کی ایذا رسانی کے نتیجے میں ایک اور نامہ نگار کا قتل ہونے کی خبر دی ہے۔

  • سعودی حکومت نے عبدالعزیز بن فہد کو بھی رہا کر دیا

    Nov ۰۷, ۲۰۱۸

    سعودی حکومت نے چودہ ماہ سے قید شہزادے عبدالعزیز بن فہد کو رہا کر دیا۔

  • یمن پر سعودی حکومت کی دیوانہ وار جارحیت

    Nov ۰۴, ۲۰۱۸

    سعودی حکومت کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے الحدیدہ کے مختلف علاقوں کو بڑے پیمانے پر فضائی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • یمن میں سعودی جارحیت اور قحط کی علامت بننے والی بچی دم توڑ گئی

    Nov ۰۴, ۲۰۱۸

    یمن میں قحط زدگی کی علامت بن جانے والی 7 سالہ بچی خوراک کی کمی کے باعث پناہ گزین کیمپ میں خالق حقیقی سے جا ملی۔

  • سعودی حکومت کے خلاف یورپ کی برہمی

    Nov ۰۳, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن پر سعودی جارحیت بند کرنے کا مطالبہ

    Nov ۰۳, ۲۰۱۸

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے جنگ یمن کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • صحافی کے قتل میں سعودی حکام ملوث ہیں: ترک صدر

    Nov ۰۳, ۲۰۱۸

    ترکی کے صدرنے کہا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں سعودی حکام ملوث ہیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS