تلاش
-
Nov ۰۳, ۲۰۱۸
ترکی کے صدرنے کہا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں سعودی حکام ملوث ہیں۔
-
Nov ۰۲, ۲۰۱۸
سعودی جنگی طیاروں نے جمعے کی صبح یمن کے دارالحکومت صنعا پر وحشیانہ انداز میں بمباری کی ہے۔ اس جارحیت کے جواب میں یمن کی فوج نے نجران میں سعودی اتحاد کے ایک فوجی مرکز پر بدر پی ون بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
Nov ۰۱, ۲۰۱۸
نشرہونے کی تاریخ 01/ 11/ 2018
-
Oct ۳۱, ۲۰۱۸
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے صعدہ کے رہائشی علاقوں پر کئی بار بمباری کی۔ سعودی عرب کی اس جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے بھی جنوبی سعودی عرب میں فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
-
Oct ۳۰, ۲۰۱۸
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے مالی مدد کے سلسلہ میں کوئی شرط نہیں رکھی ہے۔ یہ بات انہوں نے پاکستان کو سعودی مالی مدد کے بارے میں پاکستانی اپوزیشن پارٹیوں کی تنقید کے جواب میں کہی ہے۔
-
Oct ۳۰, ۲۰۱۸
اپنے مشترکہ بیان میں جمعیت علماء اہل حدیث پاکستان نے کہا ہے کہ ارض حجاز مقدس پر آل سعود کے سیاسی مخالفین کے لئے جگہ تنگ کر دی گئی ہے۔
-
Oct ۲۹, ۲۰۱۸
یمن کے مغربی صوبے الحدیدہ کے باشندوں نے یمن پر جارح سعودی اتحاد کے مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
Oct ۲۹, ۲۰۱۸
یمن کی سرکاری فوج اور عوامی رضاکارفورسز نے آل سعود کے کرایے کے فوجیوں کے خلاف کارروائی کرکے 13 اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
Oct ۲۹, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی اور اسرائیل، امریکی حمایت کی وجہ سے جارحیت کر رہے ہیں۔
-
Oct ۲۷, ۲۰۱۸
لبنان کے المیادین ٹیلی ویژن چینل نے خبردی ہے کہ یمن سے ملحقہ سعودی عرب کی سرحدوں پر جارح سعودی اتحاد میں شامل دسیوں سوڈانی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا گیا ہے
-
Oct ۲۷, ۲۰۱۸
یمنی فورسز اور رضاکار فورسز نے نجران کے شجع علاقے میں سعودی فوجیوں کے اجتماع کو نشانہ بنایا۔ جس میں بڑی تعداد میں سعودی فوجی ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
Oct ۲۶, ۲۰۱۸
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب کے صوبے جیزان کے علاقے الخوبہ میں سعودی اتحاد کے ٹھکانوں کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
-
Oct ۲۶, ۲۰۱۸
امریکی میڈیا نے خبردی ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کو قتل کرنے والی ٹیم کا سرغنہ ایران کے خلاف ریاض اور واشنگٹن کے تعاون کا سرگرم رکن تھا۔