تلاش
-
Oct ۲۶, ۲۰۱۸
ہیومن رائٹس واچ کے مطابق سعودی صحافی جمال خاشقجی کا بیٹا اہل خانہ سمیت سعودی عرب سے واشنگٹن روانہ ہو گیا ہے۔
-
Oct ۲۵, ۲۰۱۸
ایران کے وزیر خارجہ نے دو ایرانی شہریوں کے خلاف پابندی عائد کرنے سے متعلق امریکی وزارت خزانہ کے اقدام پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ امریکہ نے استنبول میں سعودی مظالم اور یمن پر اس کی جارحیت سے رائے عامہ کی توجہ ہٹانے کے لئے ایران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کر دیں۔
-
Oct ۲۵, ۲۰۱۸
سعودی ولی عہد بن سلمان نے، جن کا نام آل سعود مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے حوالے سے سر فہرست ہے، خود کو بے گناہ ظاہر کرنے کی غرض سے رائے عامہ کو دھوکے دینے کے حربے استعمال کرنا شروع کر دیئے ہیں۔
-
Oct ۲۵, ۲۰۱۸
پاکستان کی حزب اختلاف کی جماعتوں نے سعودی عرب کی جانب سے دیئے جانے والے بارہ ارب ڈالر کے اقتصادی پیکیج کو مشکوک قرار دیا ہے۔
-
Oct ۲۴, ۲۰۱۸
امریکی صدر ٹرمپ نے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کیس میں سعودی ولیعہد بن سلمان کے ملوث ہونے کی تصدیق کر دی۔ دوسری جانب یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ اور گروپ سات کے وزرائے خارجہ نے سعودی عرب کی جانب سے مخالف صحافی خاشقجی کے قتل کے بارے میں مکمل اور شفاف تحقیقات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
Oct ۲۴, ۲۰۱۸
سعودی حکومت کے مخالف صحافی جمال خاشقجی دو اکتوبر کو ترکی کے شہر استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے میں داخل ہونے کے بعد لاپتہ ہوگئے تھے۔
-
Oct ۲۴, ۲۰۱۸
برطانوی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی لاش کی باقیات استنبول کے سعودی قونصل خانے کے باغ سے مل گئی ہیں۔
-
Oct ۲۳, ۲۰۱۸
ترکی کے شہر استنبول میں واقع سعودی عرب کے قونصل خانے کے سامنے لگے سی سی ٹی وی کیمرے سے لئے ویڈیو میں دکھایا ہے کہ قونصل خانے سے ایک ٹیم نکل رہی ہے جس کے ہاتھوں میں بھاری بیگس ہیں۔ خدشہ یہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ انہیں بيگس میں مخالف سعودی صحافی جمال خاشقجی کی لاش کے ٹکڑے ہوں گے جنہیں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔
-
Oct ۲۳, ۲۰۱۸
ترک صدر رجب طیب اردوان استنبول کے سعودی قونصل خانے میں سعودی صحافی کے قتل کی تحقیقات سے متعلق آج اہم بیان دیں گے، وہ کہہ چکے ہیں کہ معاملہ سب کے سامنے لائیں گے۔
-
Oct ۲۲, ۲۰۱۸
سعودی حکومت کہ جو ہمیشہ سے مغربی ملکوں کے ساتھ اپنے اچھے اور خوشگوار تعلقات کو اپنے لئے باعث فخر سمجھتی رہی ہے، اس وقت ترکی کے شہر استنبول میں سعودی قونصل خانے میں مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے واقعے کے باعث، عالمی سطح پر سخت مشکلات سے دوچار ہوگئی ہے-
-
Oct ۲۱, ۲۰۱۸
یورپ نے آل سعود کے مخالف صحافی جمال خاشقجی قتل کیس کے بارے میں سعودی حکومت کے اعترافی اور وضاحتی بیان کو مسترد کردیا ہے۔ دوسری جانب یورپی یونین نے استنبول کے سعودی قونصل خانے میں جمال خاشقجی کے قتل کو ویانا کنونشن کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔