SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی جارحیت میں سات یمنی شہری شہید

    Oct ۲۱, ۲۰۱۸

    سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے مغربی یمن میں ایک گاڑی پر حملہ کرکے متعدد عام شہریوں کو شہید کردیا ہے۔

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Oct ۲۱, ۲۰۱۸

    جارح امریکی سعودی اتحاد نے یمن کے مغربی ساحلی شہرالحدیدہ پر شدید بمباری کی ہے - یہ ایسی حالت میں ہے کہ اقوام متحدہ کے انسانی امداد کے ادارے نے خبردارکیا ہے کہ الحدیدہ میں انسانی المیہ رونما ہوسکتا ہے اسی کے ساتھ یمن کی پارلیمنٹ نے عالمی برادری سے یمن کے خلاف جارحیت اور ظالمانہ محاصرہ ختم کرانے کا مطالبہ کیاہے

  • سعودی صحافی کے قتل پرٹرمپ کا یو ٹرن

    Oct ۲۱, ۲۰۱۸

    سعودی صحافی کے قتل پرامریکی میڈیا کے دباو کی وجہ سے ٹرمپ نے ایک بار پھر یو ٹرن لیا ہے۔

  • سعودی حکومت کے خلاف اقدام کا مطالبہ

    Oct ۲۰, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی حکومت کی جانب سے جمال خاشقجی کے قتل کا اعتراف

    Oct ۲۰, ۲۰۱۸

    سعودی عرب نے سرانجام اس بات کا اعتراف کر لیا ہے کہ آل سعود حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرنے والے صحافی جمال خاشقجی کو استنبول میں سعودی قونصل خانے میں ہی قتل کیا گیا تھا۔

  • سعودی صحافی کے قتل پر ٹرمپ کا انوکھا ردعمل

    Oct ۲۰, ۲۰۱۸

    امریکی صدر کا کہنا ہےکہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں تیسری پارٹی ملوث ہے۔

  • مخالف سعودی صحافی کے قتل کا معمہ

    Oct ۲۰, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی حکومت کے سلسلے میں مغربی ممالک کا دوہرا رویہ

    Oct ۱۹, ۲۰۱۸

    سعودی مغرب کا اہم ترین علاقائی اتحادی اور امریکہ اور یورپ کے اسلحوں کا سب سے بڑا خریدار ہے اور اس کے ساتھ ہی تیل کی برآمدات اور مغربی بلاک میں سرمایہ کاری میں اہم کردار ادا کررہا ہے

  • خاشقجی کا معاملہ سعودی حکومت کے جبر کا کھلا ثبوت

    Oct ۱۹, ۲۰۱۸

    ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی کا معاملہ آل سعود حکومت کے جبر و استبداد کو پوری طرح نمایاں کر دیتا ہے۔

  • سعودی فورسز کا شیعہ آبادی علاقے پر حملہ

    Oct ۱۹, ۲۰۱۸

    سعودی فورسز نے سعودی عرب کے شیعہ آبادی والے علاقے قطیف کا بکتر بند گاڑیوں کے ذریعے محاصرہ کر لیا۔

  • سعودی فوجی ٹھکانے پر زلزال میزائل سے حملہ

    Oct ۱۹, ۲۰۱۸

    یمنی فورسز نے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر زلزال - 2 نامی میزائل سے حملہ کیا۔

  • مخالف سعودی صحافی کے قتل کا معمہ

    Oct ۱۸, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • بن سلمان کو برطرف کیا جانا چاہئے، سعودی علما کونسل کی تاکید

    Oct ۱۸, ۲۰۱۸

    ترکی کے شہر استنبول میں سعودی حکومت پر تنقید کرنے والے صحافی جمال خاشقجی کے قتل پر مبنی ترک پولیس کی تحقیقات کے ابتدائی نتائج سامنے آنے کے بعد سعودی عرب کی اعلی علما کونسل نے محمد بن سلمان کو برطرف کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • سعودی اتحاد کے خلاف یمنی عوام کا مظاہرہ

    Oct ۱۸, ۲۰۱۸

    مشرقی یمن کے صوبے المہرہ کے عوام نے مظاہرے کر کے سعودی اتحادی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔

  • جیزان میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر میزائل حملہ

    Oct ۱۸, ۲۰۱۸

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے علاقے جیزان میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔

  • سعودی قونصل خانے میں مشکوک صفائی ستھرائی کے وسائل کی منتقلی؟؟؟

    Oct ۱۸, ۲۰۱۸

    الجزیرہ ٹی وی چینل نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا کہ قونصل خانے کے دو اہلکار بڑی تعداد میں صفائی ستھرائی کے وسائل منتقل کر رہے ہیں۔

  • زندہ سعودی نامہ نگار خاشقجی کے ٹکڑے کرنے میں 7 منٹ لگے ...

    Oct ۱۸, ۲۰۱۸

    سعودی عرب کے مشہور نامہ نگار جمال خاشقجی کے قتل میں سات منٹ کا وقت لگا، سعودی نامہ نگار کی زندگی کے آخری لمحے کا آڈیو ٹیپ سننے والے ترکی کے ایک سینئر اہلکار نے میڈل ایسٹ آئی کو یہ اطلاع دی ہے۔

  • ترکی سے سعودی قنصلر جنرل کا فرار

    Oct ۱۷, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی صحافی کے قتل کے بارے میں قیاس آرائیاں

    Oct ۱۷, ۲۰۱۸

    امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کئے گئے۔

  • مخالف سعودی صحافی کے قتل کا معمہ

    Oct ۱۶, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS