SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • یمن کے اسپتال پر سعودی اتحاد کی بمباری، مریضوں سمیت درجنوں شہید

    Oct ۱۲, ۲۰۱۸

    سعودی فوجی اتحاد نے بمباری اور گولہ باری کر کے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ شہر کے الدریہمی کے ایک اسپتال کو مریضوں اور عملے کے افراد سمیت تباہ کر دیا۔

  • سعودی ولیعہد جمال خاشقجی کے اغوا یا قتل میں ملوث

    Oct ۱۲, ۲۰۱۸

    امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے صحافی اور امریکی رہائشی جمال خاشقجی کے خلاف آپریشن کرنے کے احکامات جاری کیے تھے

  • جرم ثابت ہونے پر بهی سعودی حکومت سے روابط پر زور

    Oct ۱۱, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • حکومت مخالف سعودی صحافی کے قتل یا گمشدگی کا معمہ

    Oct ۱۱, ۲۰۱۸

    خصوصی رپوٹ - اندازجہاں

  • انداز جہاں - حکومت مخالف سعودی صحافی کے قتل یا گمشدگی کا معمہ

    Oct ۱۱, ۲۰۱۸

    نشرہونے کی تاریخ 11/ 10/ 2018

  • سعودی فوجی اہداف پر یمنی فوج کے حملے

    Oct ۱۱, ۲۰۱۸

    امریکی سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے اس اتحاد کے فوجی مراکز اور ٹھکانوں پر حملے کرکے اس کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔

  • حکومت مخالف سعودی صحافی کی گمشدگی کےنئے پہلوؤں کا انکشاف

    Oct ۱۱, ۲۰۱۸

    صحافیوں کی عالمی نتظیم رپورٹر ود آوٹ بارڈرز نے حکومت مخالف سعودی صحافی اور تجزیہ نگار جمال خاشقجی کی گمشدگی کے حوالے سے آزادانہ تحقیقات کرائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • سعودی اتحاد کے جنگی جہاز اور ڈرون طیارے تباہ

    Oct ۱۱, ۲۰۱۸

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے سعودی عرب کی قیادت میں یمن کے خلاف جارحیت میں ملوث اتحادیوں کے ایک جنگی جہاز کو سمندر میں اور دو ڈرون طیاروں کو نشانہ بناکر تباہ کردیا ہے۔

  • سی پیک میں سعودی شمولیت کی مخالفت

    Oct ۱۱, ۲۰۱۸

    سی پیک میں سعودی شمولیت کی مخالفت کا سلسلہ جاری ہے اور اب بلوچستان کی اہم سیاسی جماعت نےبھی اس کی مخالفت کی۔

  • لاپتہ سعودی صحافی کی تلاش

    Oct ۱۱, ۲۰۱۸

    امریکا نے استنبول میں لاپتہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی تلاش میں مدد کی پیش کش کردی۔

  • حکومت مخالف سعودی صحافی کے بارے میں تحقیقات کا آغاز

    Oct ۱۰, ۲۰۱۸

    ترک اٹارنی جنرل نے سعودی حکومت مخالف صحافی کے اغوا اور قتل سے متعلق کیس کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

  • اقوام متحدہ کی سعودی صحافی کے قتل پر تشویش

    Oct ۱۰, ۲۰۱۸

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سعودی صحافی کے قتل پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • یمن پر سعودی جارحیت کی مذمت

    Oct ۰۸, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی جارحیت میں پانچ یمنی شہری شہید

    Oct ۰۸, ۲۰۱۸

    یمن کے خلاف سعودی اتحاد کی تازہ جارحیت میں کم سے کم پانچ یمنی شہری شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔

  • سعودی صحافی کے قتل کی تحقیقات کے بارے میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کی عالمی برادری سے اپیل

    Oct ۰۸, ۲۰۱۸

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ سعودی حکام کے ہاتھوں حکومت مخالفین کی سرکوبی پر خاموش نہ بیٹھے اور ریاض پر سعودی صحافی کے قتل کے راز کا پتہ لگانے کے لئے دباؤ ڈالے۔

  • یمن پر سعودی جارحیت کی شدید مذمت

    Oct ۰۸, ۲۰۱۸

    پاکستان میں سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحب زادہ حامد رضا نے یمن پر سعودی عرب کی جاری جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔

  • سعودی قونصل خانے اب محفوظ نہیں رہے! ۔ کارٹون

    Oct ۰۸, ۲۰۱۸

    گزشتہ 2 اکتوبر کومشہور و معروف سعودی صحافی جمال خاشقجی سعودی سفارتخانے کے کمپاؤنڈ سے غائب ہوگئے تھے۔جمال خاشقجی سعودی حکومت پر تنقید کرنے والے ایک معروف صحافی تھے۔

  • یمن پر سعودی جارحیت 3 شہید متعدد زخمی

    Oct ۰۸, ۲۰۱۸

    یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور انسانی حقوق کے اداروں نے سعودی جارحیت کو انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

  • ایران اور سعودی تعلقات میں توازن قائم رکھنے پرتاکید

    Oct ۰۸, ۲۰۱۸

    سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا ہے کہ حکومتی حلقوں میں پاکستانی طالبان سے مذاکرات کے اشارے تشویشناک ہیں۔

  • آل سعود نے مخالفین کے قتل کی پالیسی اپنا رکھی ہے، سعودی مخالفین

    Oct ۰۷, ۲۰۱۸

    ایسے وقت میں جب حکومت مخالف معروف سعودی صحافی جمال خاشقجی کے ترکی میں قائم سعودی قونصل میں قتل پر سعودی حکام کے خلاف تنقیدوں میں شدت پیدا ہو گئی ہے، قانونی ماہرین اور سیاسی کارکنوں نے مخالفین کے خلاف تشدد اور وحشی پن قرار دیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS