SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • یمن: صرواح میں سعودی اتحاد کے فوجیوں کی ہلاکت

    Oct ۰۷, ۲۰۱۸

    یمنی فوج نے صوبے مآرب کے شہر صرواح میں ایک کارروائی کرتے ہوئے سعودی اتحاد کے کئی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔

  • لاپتہ صحافی سعودی قونصل خانے میں قتل

    Oct ۰۷, ۲۰۱۸

    ترکی میں لاپتہ ہونے والے سعودی صحافی کو سعودی قونصل خانے میں قتل کر دیا گیاہے۔

  • سعودی اتحاد کے لئے اسلحے کی سپلائی بند کرنے کا مطالبہ

    Oct ۰۴, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • مغربی ساحل پر سعودی اتحاد کے ٹھکانوں پر میزائل حملہ

    Oct ۰۴, ۲۰۱۸

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جمعرات کے روز مغربی ساحل پر واقع سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔

  • یورپی پارلیمینٹ کا سعودی اتحاد کو اسلحے کی فروخت بند کرنے کا مطالبہ

    Oct ۰۴, ۲۰۱۸

    یورپی پارلیمنت کے بیشتر ارکان نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو اسلحے کی فراہمی بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • یمن کی جانب سے سعودی جارحیت کا منھ توڑ جواب

    Oct ۰۴, ۲۰۱۸

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے علاقے جیزان میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر میزائل حملہ کر کے انھیں بھاری نقصان پہنچایا ہے۔

  • یمن میں جنگی جرائم کی تحقیقات رکوانے کی سعودی کوشش ناکام

    Oct ۰۴, ۲۰۱۸

    یمن میں جنگی جرائم کی تحقیقات کرنے والی عالمی کمیٹی نے سعودی عرب کی جانب سے دباؤ ڈالنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔

  • یمنی فورسز نے سعودی طیارہ مارگرایا

    Oct ۰۳, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • سلفی کے شوقین سعودی شہزادے کی بد اخلاقی ۔ ویڈیو

    Oct ۰۳, ۲۰۱۸

    قبیلۂ آل سعود کے شہزادے بن سلمان نے سیلفی لینے کے لئے اپنے قریب کھڑے اپنے ہی محافظ کا ہاتھ پکڑ کے اسے بیچھے دھکیل دیا۔

  • یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت

    Oct ۰۲, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • صوبے حجہ پر سعودی جارحیت میں ایک یمنی گذرانے کی شہادت

    Oct ۰۲, ۲۰۱۸

    یمن کے مختلف رہائشی علاقوں پر امریکی سعودی اتحاد کے تازہ فضائی حملوں میں متعدد عام شہری شہید و زخمی ہو گئے۔ دوسری جانب سعودی وزارت جنگ کے ایک اعلی عہدیدار نے یمن پر جارح اتحاد کی بمباریوں میں عام شہریوں کے مارے جانے کا اعتراف کیا ہے۔

  • سعودی اتحادی افواج کے 600 اہلکار ہلاک و زخمی

    Oct ۰۲, ۲۰۱۸

    یمنی فورسز کی سعودی اتحادی افواج کے خلاف گزشتہ ایک ماہ کی کارروائیوں میں 600 اہلکار ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں۔

  • جب سعودی کشتے ہوا میں بکھر گئے + ویڈیو

    Sep ۳۰, ۲۰۱۸

     یمن پر سعودی اتحاد کی جاری جارحیت کی وجہ سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات، یمن میں جنگی جرائم کے مرتکب قرار پائے ہیں۔

  • یمنی فوج کا حملہ متعدد سعودی فوجیوں کی ہلاکت

    Sep ۳۰, ۲۰۱۸

    یمن پر جہاں سعودی جارحیت جاری ہے وہیں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز کی کارروائیوں اور سعودی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

  • یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی جارحیت

    Sep ۲۹, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی حکومت دہشت گردی کا سرچشمہ ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

    Sep ۲۹, ۲۰۱۸

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے سعودی حکومت کو دنیا میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کے فروغ کا اصل ذمہ دار قرار دیا ہے۔

  • یمنی فورسز کی کارروائی، متعدد سعودی فوجی ہلاک

    Sep ۲۹, ۲۰۱۸

    سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے حملوں کا جواب یمنی فورسز دے رہی ہیں۔

  • سعودی جیل میں معروف عالم دین کا انتقال

    Sep ۲۸, ۲۰۱۸

    سعودی ذرائع نے اس ملک کےممتاز اور مشہور عالم دین سفرالحوالی کی سعودی جیل میں انتقال کی خبر دی ہے۔

  • یمنی فورسز کا سعودی فوجی ٹھکانے پر میزائلی حملہ

    Sep ۲۸, ۲۰۱۸

    یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل زلزال - 1 سے حملہ کیا ہے۔

  • قطیف پر سعودی فوجیوں کا حملہ

    Sep ۲۷, ۲۰۱۸

    سعودی فوجیوں نے مشرقی سعودی عرب کے صوبے الشرقیہ کے شیعہ آبادی کے علاقے قطیف پر شدید حملہ کیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS