SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی اتحاد کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کا میزائل حملہ

    Sep ۲۷, ۲۰۱۸

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ حجہ میں سعودی فوجی اتحاد کے ٹھکانوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • سعودی وزیر خارجہ کی موساد کے سرغنہ سے ملاقات

    Sep ۲۷, ۲۰۱۸

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے امریکہ میں بدنام زمانہ اسرائیلی خفیہ ادارے موساد کے سرغنہ سے ملاقات کی ہے۔

  • جنگ یمن میں شمولیت کی بنا پر سعودی افسروں کے استعفے

    Sep ۲۶, ۲۰۱۸

    سعودی سرگرم عمل سیاسی کارکنوں کا کہنا ہے کہ جنگ یمن میں شمولیت کی بنا پر سعودی عرب کے ساٹھ سے زائد فوجی افسروں نے استعفے دے دیئے۔

  • انصار اللہ یمن نے سعودی فوجی گاڑی اڑائی ۔ ویڈیو

    Sep ۲۶, ۲۰۱۸

    یمنی مجاہدوں نے ایک راکٹ سے سعودی فوجیوں کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔

  • یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے، متعدد سعودی فوجیوں کی ہلاکت

    Sep ۲۵, ۲۰۱۸

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے جنوبی علاقوں میں سعودی اتحاد کے کرائے کے فوجیوں کو اپنے شدید حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • یمنی فوج کے حملے میں سعودی اتحاد کا جانی اور مالی نقصان

    Sep ۲۴, ۲۰۱۸

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے ملک کے شمالی علاقوں میں سعودی اتحاد کے درجنوں فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

  • یمن کے نہتے عوام کے خلاف سعودی جارحیت

    Sep ۲۴, ۲۰۱۸

    سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ الحدیدہ پر شدید بمباری کی ہے۔

  • سعودی جارحیت اور یمن کے جوابی حملے

    Sep ۲۳, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • جارح سعودی اتحاد کے ہیڈ کوارٹر پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ

    Sep ۲۳, ۲۰۱۸

    سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کے فوجی مراکز پر یمن کے ڈرون اور میزائل حملے میں جارح اتحاد کو زبردست جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔

  • سعودی حکام سے پاکستانی وزیر اعظم کی ملاقاتیں

    Sep ۲۱, ۲۰۱۸

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپنے سعودی عرب کے دورے کے دوران شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولیعہد محمد بن سلمان سے الگ الگ ملاقات کی ہے۔

  • سعودی بمباری کے درمیاں، یمن کی فضا لبیک یا حسین اور ہیہات منا الذلہ کے نعروں سے گونج اٹھی + ویڈیو

    Sep ۲۰, ۲۰۱۸

    عاشورا کے دن یمن میں صنعا اور صعدہ کی فضا لبیک یا حسین اور ہیہات منا الذلہ کے نعروں سے گونج اٹھی ۔

  • اٹلی میں سعودی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    Sep ۲۰, ۲۰۱۸

    اٹلی کے عوام نے دارالحکومت روم میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے سامنے اجتماع کیا اور یمنی عوام کے خلاف سعودی حملوں کی شدید مذمت کی۔

  • یمن پر سعودی – امریکی جارحیت

    Sep ۱۹, ۲۰۱۸

    انداز جہاں - رپورٹ

  • یمنی ماہی گیروں پر سعودی اتحاد کی بمباری

    Sep ۱۹, ۲۰۱۸

    جارح امریکی سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے الحدیدہ کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے جواب میں یمنی فوج کے جوانوں نے سعودی فوجی اہداف کو میزائل اور ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • یمن پر سعودی جارحیت لاکھوں بچے قحط سے دوچار

    Sep ۱۹, ۲۰۱۸

    یمن پر سعودی جارحیت کی وجہ سے50لاکھ10ہزار معصوم بچے قحط سے دوچارہو گئے ہیں۔

  • انداز جہاں - یمن کے خلاف سعودی - امریکی جارحیت

    Sep ۱۸, ۲۰۱۸

    نشرہونے کی تاریخ 18/ 09/ 2018

  • سعودی اتحاد کی ایک اور جارحانہ کارروائی

    Sep ۱۸, ۲۰۱۸

    ضروری مواقع پر ہوائی سفر کے لئے اقوام متحدہ کے ساتھ یمنی حکومت کی مفاہمت کے باوجود جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر صنعا ایرپورٹ سے علاج کے لئے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

  • جنگ یمن نے سعودی معیشت کی چولیں ہلادیں، شاہی حکومت قرضہ لینے پر مجبور

    Sep ۱۸, ۲۰۱۸

    یمنی عوام کے خلاف ظالمانہ جنگ کے بھاری اخراجات نے سعودی حکومت کو گیارہ ارب ڈالر کا قرضہ لینے پر مجبور کر دیا۔

  • یمن پر سعودی جارحیت میں مزید 7 عام شہریوں کی شہادت

    Sep ۱۷, ۲۰۱۸

    یمن کے رہائشی علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کی تازہ فضائی جارحیت میں کم از کم سات عام شہری شہید اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔

  • سعودی اور بحرینی حکومتوں کی اسلام دشمنی

    Sep ۱۷, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS