SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی عرب و متحدہ عرب امارات کی حمایت انسانیت کے خلاف جرم کے مترادف، الہان عمر

    Jun ۱۶, ۲۰۱۹

    امریکہ کی مسلم خاتون رکن کانگریس الہان عمر نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو دہشت گردی کا حامی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان ملکوں کی حکومتوں کی حمایت جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرم کے مترادف ہے۔

  • سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے 300 حساس مقامات، انصاراللہ یمن کے میزائلوں کی زد پر

    May ۲۱, ۲۰۱۹

    انصاراللہ یمن نے اعلان کیا ہےکہ سعودی عرب کی ریاستی تیل کمپنی آرامکو سے وابستہ دو پٹرولیم پمپنگ اسٹیشنوں پر چودہ مئی کو ہونے والے حملے، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور یمن میں اس کے تین سو فوجی اور بنیادی تنصیبات کو نشانہ بنائے جانے کا پیش خیمہ ہیں-

  • حقیقت چھپ نہیں سکتی، یمنی فورسز نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں تباہی کا ویڈیو جاری کر دیا + ویڈیو

    May ۱۸, ۲۰۱۹

    یمن کی فوج اور رضاکار فورسز نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں ہوئے ڈرون حملوں اور ان حملوں سے ہونے والی تباہی کا ویڈیو جاری کر دیا ۔

  • سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات ایرانی تیل کی کمی کو پورا نہیں کر سکتے، علی لاریجانی

    May ۰۴, ۲۰۱۹

    ایران کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات تیل کی پیداوار میں اضافے سے قاصر ہیں۔

  • سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات یمن پر جارحیت کے صرف آلہ کار ممالک، الحوثی

    Mar ۲۶, ۲۰۱۹

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کی جارحیت کا مطلب یمنی عوام کو امریکہ، برطانیہ اور صیہونی حکومت سمیت مختلف دشمنوں کی جانب سے جارحیت کا نشانہ بنایا جانا ہے اور سعودی عرب و متحدہ عرب امارات صرف اس جارحانہ حکمت عملی کو عملی جامہ پہنانے کے مہرے بنے رہے ہیں۔

  • بحرین میں سعودی عرب و متحدہ عرب کے قبضے کی مذمت

    Mar ۱۶, ۲۰۱۹

    بحرین کے چودہ فروری اتحاد اور جمعیت اسلامی قومی وفاق نامی گروہوں نے اس ملک میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے فوجیوں کے قبضے کی مذمت کرتے ہوئے اپنی تقدیر کا فیصلہ اپنے ہاتھ میں لینے کے لئے استقامت جاری رکھنے پر تاکید کی -

  • سعودی عرب و متحدہ عرب امارات ایرانی سرحدوں پر بدامی پھیلانے کی کوشش میں

    Feb ۱۷, ۲۰۱۹

    سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے انٹیلیجنس ادارے ایرانی سرحدوں کے اندر بدامنی پیدا کرنے کے منصوبے بنا رہے ہیں-

  • عالم عرب میں سعودی عرب کی تنہائی میں اضافہ

    Jan ۲۳, ۲۰۱۹

    عالم عرب میں قطر اور سوڈان میں قربت کی وجہ سےسعودی عرب کی تنہائی میں اضافہ ہوگیاہے۔

  • سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں ہندوستان کے 28 ہزار سے زائد مزدوروں کی ہلاکت

    Jan ۰۵, ۲۰۱۹

    ہندوستان کی وزارت خارجہ نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ گذشتہ پانچ برسوں کے دوران خلیج فارس کے عرب ملکوں میں ہندوستان کے اٹھائیس ہزار پانچ سو سے زائد محنت مزدوری کرنے والے افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

  • سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات علاقے میں عدم استحکام کا باعث، قطر

    Dec ۱۷, ۲۰۱۸

    قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے علاقے کے بعض ملکوں میں مشکوک سرگرمیوں کی حمایت کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دونوں ممالک پورے علاقے میں بدامنی پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

  • اعلی صیہونی عہدیدار کا دورہ سعودی عرب و متحدہ عرب امارات

    Nov ۲۳, ۲۰۱۸

    اسرائیل کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے اپنے دورہ ریاض میں مختلف سعودی حکام سے ملاقات کی ہے۔

  • سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی اقتصادی شریانیں،یمنی میزائلوں کی زد پر

    Sep ۰۴, ۲۰۱۸

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسیز نے سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات کی اقتصادی شریانوں کو اپنے میزائل کا نشانہ بنایا ہے-

  • سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات، یمن کے جنگی مجرم:اقوام متحدہ

    Aug ۲۹, ۲۰۱۸

    اقوام متحدہ کے تحقیق کاروں نے کہا ہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر ممالک یمن میں جنگی جرائم کے مرتکب ہوئے ہیں۔

  • سینچری ڈیل منصوبے میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا رول

    Aug ۰۸, ۲۰۱۸

    ایران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف امریکی منصوبے سینچری ڈیل میں سعودی عرب اور متحدہ عرب جیسے عرب ممالک امارات امریکا اور اسرائیل کا ساتھ دے رہے ہیں۔

  • بین الاقوامی تنظیموں کی جانب سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی مذمت

    Jun ۱۴, ۲۰۱۸

    متعدد غیرسرکاری تنظیموں نے خبردار کیا ہے کہ اگر مغربی یمن کی بندرگاہ الحدیدہ پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے حملے جاری رہتے ہیں تو پیرس کانفرنس کا انعقاد ناممکن ہوجائے گا

  • امریکہ کے صدارتی انتخابات میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی مداخلت کا انکشاف

    May ۲۰, ۲۰۱۸

    امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے ہفتے کے روز ایک ہنگامہ خیز رپورٹ میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ امریکی صدر ٹرمپ کی انتخابی ٹیم کے تعلقات کا انکشاف کیا ہے۔

  • سعودی عرب و متحدہ عرب امارات امریکی آلہ کار ہیں، عبدالملک الحوثی

    Feb ۰۳, ۲۰۱۸

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے سعودی عرب و متحدہ عرب امارات کو امریکہ کا آلہ کار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا یہ محاذ روئے زمین پر تشدد اور ظلم و فساد پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • یمن، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حامیوں میں گھمسان

    Feb ۰۱, ۲۰۱۸

    جنوبی یمن کے شہر عدن میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے وابستہ مسلح گروہوں کے درمیان جھڑپوں میں کم سے کم ستاسی افراد مارے گئے ہیں۔

  • سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پر قطر کی تنقید

    Jan ۲۰, ۲۰۱۸

    قطر کے ایک حکومت مخالف نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات، قطر کی قومی دولت و ثروت نظریں جمائے ہوئے ہیں۔

  • بیت المقدس کے بارے میں عرب لیگ کے اجلاس پر سعودی عرب اور مصر کی مخالفت

    Jan ۰۷, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS