تلاش
-
Nov ۱۸, ۲۰۱۷
قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امارات کو بین الاقوامی قوانین کا احترام کرنا چاہیے۔ سعودی عرب نے جوکچھ قطر کے ساتھ کیا اب وہ لبنان کے ساتھ کررہا ہے۔
-
Nov ۱۴, ۲۰۱۷
لبنانی ذرائع نے ایسی خفیہ دستاویز جاری کی ہے جس میں سعودی شہزادوں کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے، فلسطینیوں کی واپسی کے حق کو ختم کرنے اور بیت المقدس کو عالمی شہر بنانے کی سازش کا انکشاف کیا گیا ہے۔
-
Oct ۲۵, ۲۰۱۷
لندن میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے سعودی حکومت کو مشرق وسطی اور خلیج فارس میں دہشت گردی اور عدم استحکام کا ذمہ دار قرار دیا ہے ۔
-
Oct ۱۵, ۲۰۱۷
یمن کے جنوبی شہر عدن میں متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے اتحادی فوجیوں نے ایک دوسرے پر شدید حملہ کیا ہے۔
-
Oct ۰۲, ۲۰۱۷
صیہونی حکومت کے وزیرجنگ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات، اسرائیل کے نئے دوست ہیں۔
-
Sep ۰۹, ۲۰۱۷
قطر نے سعودی عرب اور اس کے ساتھ تین دیگر عرب ملکوں کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ دوحہ دہشت گردی کی حمایت کرتا ہے
-
Jun ۱۶, ۲۰۱۷
متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ نے مراکش کے خلاف نفسیاتی جنگ شروع کرتے ہوئے، مغربی صحارا کو خود مختار ملک قرار دینا شروع کردیا ہے۔۔
-
Jun ۱۴, ۲۰۱۷
متحدہ عرب امارات کی قومی سلامتی کونسل کی خفیہ دستایز میں سعودی عرب کو امارات کے لئے ایک بڑا خطرہ بتایا گیا ہے۔
-
Jun ۰۵, ۲۰۱۷
سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر نے قطر سے اپنے سفارتی تعلقات منقطع کرلیے ہیں۔ مذکورہ ممالک نے قطر پر دہشت گرد گروہوں کی حمایت کا الزام بھی عائد کیا ہے۔
-
Jun ۰۳, ۲۰۱۷
پاکستانی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات، پاکستان میں دہشت گرد گروہوں اور انتہا پسندوں کو مالی مدد فراہم کرتے ہیں۔
-
Mar ۲۹, ۲۰۱۷
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ گذشتہ دو برسوں کے دوران آل سعود حکومت نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے ساتھ مل کر یمنی عوام کے خلاف بدترین جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔
-
Mar ۰۳, ۲۰۱۷
ایمنسٹی انٹرنیشنل نےکہا ہے کہ سعودی عرب ، بحرین اور متحدہ عرب امارات میں تشدد کے ذریعے اعتراف لینے کے بعد لوگوں کو موت کی سزائیں دی جارہی ہیں۔
-
Dec ۰۹, ۲۰۱۶
امریکی حکومت نے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کو سات ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
-
Oct ۲۸, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران نے متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کو نصحیت کی ہے کہ وہ اسلامی مقدسات کو اپنے ناپاک مقاصد کے لئے استعمال نہ کریں-
-
Oct ۱۸, ۲۰۱۶
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے افغانستان میں مشکوک اہداف کے تحت بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری شروع کر دی ہے جس سے افغانستان میں ایک بار پھر انتہا پسندی اور تکفیری نظریات کے فروغ کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔
-
Sep ۱۸, ۲۰۲۳
ریاض میں ایران کے سفیر علی رضا عنایتی نے سعودی وزارت خارجہ کے اسسٹنٹ کونسلر علی الیوسف سے ملاقات کی ہے۔
-
Mar ۱۸, ۲۰۲۳
سعودی تجزیہ نگاروں نے ایران - سعودی عرب معاہدے کو ناکام بنانے کے لیے امریکی کوششوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ، ریاض کے فیصلوں کو تبدیل نہیں کرسکتا اور اسے اس معاہدے کا احترام کرنا چاہیے۔
-
Mar ۱۳, ۲۰۲۳
سعودی عرب نے اس ملک کا سفر کرنے والے اسرائیلی وفد کو ویزا جاری نہیں کیا ۔
-
Oct ۲۶, ۲۰۲۲
واشنگٹن میں سعودی عرب کی خاتون سفیر کا کہنا ہے کہ موجودہ سعودی عرب سابقہ سعودی عرب سے بہت الگ ہے۔
-
Dec ۱۳, ۲۰۲۱
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مآرب کو متعدد بار اپنے وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ دوسری جانب یمنی فوج نے ایک اہم سعودی فوجی کمانڈر کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔