تلاش
-
Sep ۰۴, ۲۰۱۸
یمن کے شہریوں نے منگل کو صوبہ لحج میں آل سعود کے وحشیانہ مظالم کے خلاف مظاہرہ کیا اور سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے خلاف نعرے لگائے۔
-
Sep ۰۴, ۲۰۱۸
سعودی عرب کے سابق وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ شاہ سلمان اور ان کے بیٹے بن سلمان آل سعود حکومت کے سبھی مظالم اور جرائم کے ذمہ دار ہیں-
-
Sep ۰۴, ۲۰۱۸
یہ بات اچھی ہے کہ سعودی اتحاد یمن پر چار برسوں سے جاری حملوں میں مسلسل عام شہریوں کے قتل عام کے بعد اب یہ اعتراف کر رہا ہے کہ ایک مہینے پہلے صوبہ صعدہ کے شمالی شہر میں بچوں کو لے جا رہی بس پر بمباری کرکے اسکے جنگی طیاروں نے غلطی کی تھی۔
-
Sep ۰۳, ۲۰۱۸
یمن کی فوج نے کہا ہے کہ اس کے پاس سعودی جارحیت کا جواب دینے کے لئے بے شمار راستے اور طریقے موجود ہیں۔
-
Aug ۳۱, ۲۰۱۸
یمن کی فوج اور عوامی رضاکارفورس کے میزائل یونٹ نے جنوبی سعودی عرب کے نجران میں سعودی فوج کے اڈے پر بیلیسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے
-
Aug ۳۰, ۲۰۱۸
یمن پر سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اسی کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے وزیرمملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نےعراق اور افغانستان میں امریکی حملوں میں بے گناہ شہریوں کے قتل عام کا حوالہ دیتے ہوئے یمن پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حملوں میں بے گناہ شہریوں کے قتل عام کا جواز پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔
-
Aug ۳۰, ۲۰۱۸
یمنی فورسز اور قبائل نے مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی اتحاد کے جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔
-
Aug ۲۹, ۲۰۱۸
یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت اور دوسری جانب یمنی افواج کے جوابی حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
Aug ۲۹, ۲۰۱۸
ایمنسٹی انٹر نیشنل کے مشرق وسطی کے امور کی ڈائریکٹر لین معلوف نے یمن کے خلاف قائم سعودی اتحاد میں شامل تمام ملکوں کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی عائد کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Aug ۲۸, ۲۰۱۸
یمنی حکام نے صنعا ایرپورٹ پر سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں کو اس اتحاد کی کمزوری کی علامت قرار دیتے ہوئے بیماروں کی منتقلی کے لئے اس ایرپورٹ کو کھولے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ دوسری جانب اقوام متحدہ کے بچوں کے حقوق کے کنوینشن سربراہ ریناتھ ونٹر نے کہا ہے کہ یمن پر سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے بچوں کے قتل عام کا باعث بنے ہیں۔
-
Aug ۲۷, ۲۰۱۸
یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے میزائل یونٹ نے سعودی عرب کے جنوبی علاقوں جیزان اور نجران میں سعودی فوجی اڈوں پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے- اس درمیان خبروں میں کہا گیا ہے کہ یمنی فوج نے اپنی کارروائیوں میں سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے چھیاسٹھ فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
-
Aug ۲۷, ۲۰۱۸
معروف برزیلی کارٹونسٹ لاتف کا بنایا ہوا ایک کارٹون جو یمن میں سرگرم سعودی جلاد اور اسکے حامی امریکہ کی حقیقی تصویر پیش کر رہا ہے۔یمن گزشتہ تین برس یعنی مارچ ۲۰۱۵ سے سعودی بربریت کا شکار ہے جس کے دوران آل سعودی نے طفل کشی میں اپنی خاص دلچسپی ظاہر کی ہے۔
-
Aug ۲۵, ۲۰۱۸
جارح سعودی اتحاد کے فوجیوں کے خلاف یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوابی حملے بدستور جاری ہیں جن میں سعودی اتحاد کے دسیوں فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔