تلاش
-
Aug ۲۴, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن میں بے گناہ عورتوں اور بچوں پر سعودی عرب کی تازہ فضائی بمباری کی شدید مذمت کی ہے۔ ۔
-
Aug ۲۴, ۲۰۱۸
یمن پر سعودی عرب کے بم برستے ہوئے تین سال ہو چکے ہیں مگر اب تک اقوام متحدہ نے سعودی عرب کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا ہے۔البتہ ظاہر ہے کہ جب اقوام متحدہ خود جرائم پیشہ سعودی خاندان کے ٹکڑوں پر پل رہا ہو تو پھر اس سے کوئی امید رکھنا ہی بیکار ہے۔سعودی عرب نے گزشتہ مارچ کے مہینے میں ۹۳۰ ملین ڈالر (۹۳ کروڑ ڈالر) کا ایک چک اقوام متحدہ کے سپرد کیا۔
-
Aug ۲۴, ۲۰۱۸
یمن کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ یمن کے صوبے الحدیدہ کے الکوعی علاقےپر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کی بمباری میں 31 یمنی شہید ہو گئے۔
-
Aug ۲۳, ۲۰۱۸
پاکستان کےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی منیٰ میں ملاقات ہوئی۔
-
Aug ۲۱, ۲۰۱۸
یمنی افواج نے سعودی فوج اور اس کی اتحادی افواج کے خلاف جوابی کارروائیوں میں درجنوں جارح فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا۔
-
Aug ۲۱, ۲۰۱۸
یمنی فورسز نے نجران کے علاقے میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر میزائل داغا ہے ۔
-
Aug ۱۹, ۲۰۱۸
یمنی نشانہ بازوں نے سعودی عرب کے 36 فوجیوں کو ہلاک کردیاہے۔
-
Aug ۱۸, ۲۰۱۸
سعودی حکومت کے جنگی طیاروں نے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ میں کئی مقامات پر بمباری کی ہے۔
-
Aug ۱۷, ۲۰۱۸
سعودی حکومت نے امریکہ کی سرکردگی میں قائم نام نہاد داعش مخالف اتحاد کو سو ملین ڈالر کی مالی امداد دی۔
-
Aug ۱۷, ۲۰۱۸
یمنی فورسز نے مغربی ساحل کے محاذ پر 20 سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔
-
Aug ۱۶, ۲۰۱۸
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے نواحی علاقے میں سیکورٹی اہلکاروں اور مسلح شخص کے درمیان جھڑپ کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
Aug ۱۶, ۲۰۱۸
یمن کے مغربی ساحلی علاقوں میں یمنی فوج کی ایک کارروائی کے دوران سعودی اتحاد میں شامل بیس کرائے کے فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
Aug ۱۵, ۲۰۱۸
بچوں کے عالمی ادارے یونیسف نے بھی یمن میں اسکولی بس پر سعودی اتحاد کے حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
Aug ۱۵, ۲۰۱۸
مارچ دو ہزار پندہ سے یمن میں جاری غیر انسانی اور وحشیانہ جنگ میں امریکہ مخفی طور پر اپنی اسپیشل فورس سعودی عرب کی مدد کو بھیج رہا ہے اور یمن میں سعودی رژیم کے تمام تر حیوانی اور جلادانہ اقدامات کی وہ مکمل حمایت کرتا ہے۔قرائن سے پتہ چلتا ہے کہ سعودی عرب کسی قیمت پر یمن کے سیاسی حل میں دلچسپی نہیں رکھتا اور نتیجہ میں اس موقف کی امریکی حمایت یمنیوں کے وحشیانہ قتل عام سبب بن رہی ہے۔!
-
Aug ۱۴, ۲۰۱۸
یمن کے رہائشی علاقوں پر جارح امریکی سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Aug ۱۳, ۲۰۱۸
۸۲ سالہ سعودی بادشاہ کے ناچ کی تصاویر وقتا فوقتا منظر عام پر آتی رہتی ہیں۔جس سے محسوس ہوتا ہے کہ انہیں ناچنے کا بڑا شوق ہے!
-
Aug ۱۳, ۲۰۱۸
شمالی یمن کے شہر ضحیان میں اسکول بس پر سعودی جارحیت میں شہید ہونے والے بچوں کی نماز جنازہ اور تدفین میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور امریکہ اور سعودی عرب کے خلاف نعرے لگائے۔