تلاش
-
Aug ۱۳, ۲۰۱۸
سعودی عرب کے بیاسی سالہ بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کی خصوصی معالجاتی ٹیم کو اچانک ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔
-
Aug ۱۳, ۲۰۱۸
چند روز قبل یمن کے علاقے ضحیان میں اسکولی بچوں کو لے جانے والی ایک بس بس پر ہونے والے سعودی حملہ میں ۵۰ سے زائد شہید اور قریب ۸۰ زخمی ہوئے۔شہید و زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر تعداد کمسن بچوں کی ہے۔آل سعود کے اس جلادانہ اقدام کو اقوام متحدہ نے جنگی جرم سے تعبیر کیا ہے۔
-
Aug ۱۳, ۲۰۱۸
یمن کے صوبہ تعز کے محاذ پر سعودی عرب اور امارت کے کرائے کے فوجیوں میں شدید لڑآئی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 11 مزدور ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
Aug ۱۰, ۲۰۱۸
ایران کی وزارت خارجہ نے سعودی عرب کے شہر جدہ میں اسلامی تعاون تنطیم کے اجلاس میں ایران مخالف بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کے خلاف جارحیت کرنے والے ممالک اپنے جرائم پر پردہ ڈالنے کے لئے ایران کے خلاف بے بنیاد اور بیہودہ الزامات عائد کرتے ہیں-
-
Aug ۱۰, ۲۰۱۸
امریکی سینٹیر برنی سینڈرز نے حکومت امریکا کو یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جرائم میں برابر کا شریک قرار دیا ہے۔
-
Aug ۱۰, ۲۰۱۸
امریکا کے سابق صدر اوباما کے دور میں قومی سلامتی کی مشیر سوزان رائس نے ڈونلڈ ٹرمپ کو سعودی حکام کا بہترین دوست قراردیا ہے۔
-
Aug ۱۰, ۲۰۱۸
یمن کے تینوں مکاتب فکر کی کونسلوں نے صوبہ صعدہ کے شہر ضحیان کے ایک بازار پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری کی مذمت کرتے ہوئے اسے مسلمانوں، عربوں اور انسانی تاریخ کا بدنما داغ قرار دیا ہے۔
-
Aug ۰۹, ۲۰۱۸
سعودی حکومت کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے صعدہ کے شہر ضحیان میں یمنی بچوں کو لے جانے والی بس کو نشانہ بنایا ہے جس میں درجنوں کم سن بچے شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
Aug ۰۹, ۲۰۱۸
سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجیبر نے ایران کے خلاف بیان دیتے ہوئے ایک بار پھر امریکا کی کاسہ لیسی کو ثابت کردیا ہے۔
-
Aug ۰۹, ۲۰۱۸
یمن پر سعودی جارحیت میں متعدد افراد شہید و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
Aug ۰۹, ۲۰۱۸
انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر سعودی عرب اور کینیڈا کے تعلقات خراب ہو گئے ہیں۔
-
Aug ۰۸, ۲۰۱۸
سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی وحشیانہ جارحیتوں کے جواب میں یمنی فوج نے اپنے میزائلی حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بارپھر یمن کے مغربی ساحل پر سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
Aug ۰۸, ۲۰۱۸
یمن کے صوبے عمران کے علاقے العمشیہ پر سعودی جارحیت میں سات عام شہری شہید ہوگئے۔
-
Aug ۰۸, ۲۰۱۸
یمنی فوج اور قبائل نے سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں المصلوب کے علاقے میں سعودی عرب کی فوجی چھاؤنی کو بدر 1 میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
-
Aug ۰۷, ۲۰۱۸
یمنی فوج کے ڈورن یونٹ نے مغربی ساحلی علاقوں میں سعودی اتحاد کے ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔
-
Aug ۰۷, ۲۰۱۸
یمنی فوج نے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے اندر نجران میں ایک فوجی اڈے کو بیلسٹیک میزائل سے نشانہ بنایا ہے -
-
Aug ۰۵, ۲۰۱۸
یورپی یونین نے ایک بیان جاری کرکے یمن میں عام شہریوں پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملوں کی مذمت کی
-
Aug ۰۵, ۲۰۱۸
سعودی اتحاد نے مارچ دوہزار پندرہ سے یمن کو وحشیانہ فضائی اور زمینی حملوں کا نشانہ بنا رکھا ہے کہ جس میں اب تک دسیوں ہزار بےگناہ یمنی شہری جاں بحق اور زخمی ہوچکے ہیں اور اس غریب عرب ملک کا محاصرہ بھی کر رکھا ہے-
-
Aug ۰۵, ۲۰۱۸
یمن کی ہزاروں خواتین نے دارالحکومت صنعا میں ایک احتجاجی مظاہرہ کرکے یمن پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے وحشیانہ حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اس درمیان یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ ملک کے مغربی ساحلوں کو جارح افواج کا قبرستان بنا دیا جائے گا۔