تلاش
-
Aug ۰۵, ۲۰۱۸
الحدیدہ کے ایک اسپتال پر سعودی جلادوں کے حملہ کے بعد ہزاروں یمنی خواتین نے سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ کیا اور آل سعود اور اسکے حامیوں کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے یمن میں جاری صیہونی، عربی اور مغربی جارحیت کے مقابلے کے لئے اپنے آہنی جذبے کا اعلان کیا۔واضح رہے کہ ایک اسپتال اور مچھلی منڈی پر سعودی دہشتگردوں کے ہوائی حملے میں ۵۰ سے زائد شہید اور ۷۰ سے زائد عام شہری زخمی ہوئے تھے۔
-
Aug ۰۴, ۲۰۱۸
ایک ایسے وقت جب سعودی حکام اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو برقرار کرنے کے لئے اربوں ڈالر خرچ کررہے ہیں سعودی عرب کے بیڈ مینٹن کے دو کھلاڑیوں نے اسرائیلی کھلاڑیوں کے مقابلے میں کھیلنے سے انکارکردیا ہے
-
Aug ۰۴, ۲۰۱۸
یمن کی اعلا انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے جارح سعودی اتحاد کو خبردار کیا ہے کہ ان کے سبھی اہداف یمنی افواج کی رینج میں ہیں،
-
Aug ۰۴, ۲۰۱۸
یمنی افواج کی جوابی کارروائیوں میں جارح امریکی سعودی اتحاد کو زبردست جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے ۔
-
Aug ۰۳, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن پر سعودی عرب کی مسلسل وحشیانہ جارحیتوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے
-
Aug ۰۳, ۲۰۱۸
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے جنگی طیاروں نے مغربی یمن کے شہر الحدیدہ کے رہائشی علاقوں، پبیلیک مقامات ، الثورہ اسپتال اور مچھلی منڈی پر شدید وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں سیکڑوں یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں
-
Aug ۰۳, ۲۰۱۸
یمن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ الحدیدہ کے الثورہ ہسپتال پر کل سعودی لڑاکا طیاروں کی بمباری میں شہداء کی تعداد بڑھ کر 52 ہو گئی ہے۔
-
Aug ۰۲, ۲۰۱۸
سپریم کورٹ نے پاکستان فوج کے تمام کمیشنڈ افسران کی شہریت اور جنرل (ر) راحیل شریف و شجاع پاشا کو بیرون ملک ملازمت کی اجازت کی تفصیلات طلب کرلیں۔
-
Aug ۰۱, ۲۰۱۸
ہزاروں یمنی شہریوں نے صوبہ صعدہ کے مختلف شہروں میں مظاہرے کرکے وطن کے دفاع کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
Aug ۰۱, ۲۰۱۸
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے اپنی وحشیانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر یمن کے شمالی صوبے صعدہ کے رہائشی علاقے پربمباری کی ہے جس میں دو عام شہری شہید اور متعدد دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
-
Jul ۳۱, ۲۰۱۸
سعودی حکومت کے جارح طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے جس میں متعدد عام شہری مارے گئے ہیں۔دوسری جانب عالمی ادارہ خورک نے اپنی ایک رپورٹ میں یمن میں انسانی صورتحال کو انتہائی المناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس جنگ زدہ ملک میں اٹھارہ ملین افراد فوڈ سیکورٹی سے محروم ہیں۔
-
Jul ۳۰, ۲۰۱۸
جارح سعودی فوجیوں کو عسیر کے علاقے میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ہاتھوں سنگیں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
Jul ۳۰, ۲۰۱۸
سعودی حکام نے تبوک ریجن کا سولہ ہزار مربع کلومیٹر کا علاقہ اسرائیل کے کیمیائی ہتھیاروں کے انبار اور مشترکہ فوجی مشقوں کے لیے مختص کردیا ہے۔
-
Jul ۳۰, ۲۰۱۸
جمہوریہ چیک میں ہونے والے کیمسٹری کے عالمی اولمپیاڈ میں جس وقت انعامات تقسیم کرنے کی باری آئی اور اسرائیلی طالبعلم سعودی طالبعلم کے برابر میں آکے کھڑا ہوا تو سعودی طالبعلم اس کے کنارے سے ہٹ کر اتفاقا ایرانی طالبعلم کے برابر میں جاکر کھڑا ہو گیا!یقینا سعودی طالبعلم کا یہ اقدام اسرائیل کے لئے تو رسوا کن تھا ہی، ساتھ ہی محمد بن سلمان کے منھ پر بھی زور دار طماچہ تھا۔
-
Jul ۳۰, ۲۰۱۸
یمن کےنشانہ بازوں نے سعودی اتحاد کے مزید 8 فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
Jul ۲۹, ۲۰۱۸
ایک ایسے وقت جب سعودی حکومت اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو بحال کرنے کے لئے ساری حدیں پار کر رہی ہے جمہوریہ چک میں کیمسٹری کے بین الاقوامی اولمپیاڈ میں انعام پانے والے سعودی طالب علم نے تقسیم انعامات کے موقع پر اسرائیلی طالب علم کے ساتھ کھڑے ہونے سے انکار کردیا اور اپنی جگہ سے ہٹ کر ایران کے طالب علم کے ساتھ کھڑا ہوگیا۔