تلاش
-
Jul ۲۹, ۲۰۱۸
سعودی حکومت کے جنگی طیاروں نے پچھلے چند گھنٹے کے دوران یمن کے تین صوبوں کے رہائشی علاقوں پر متعدد بار بمباری کی ہے۔
-
Jul ۲۶, ۲۰۱۸
سعودی عرب کے وزیر انرجی خالد الفالح نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے آئیل ٹینکر اس وقت تک باب المندب سے نہیں گذریں گے جب تک بحری بیڑوں کو سیکورٹی فراہم نہیں ہو جاتی -
-
Jul ۲۵, ۲۰۱۸
سعودی یزیدوں نے صنعا میں پانی کی سپلائی کرنے والے نیٹ ورک پر بم گرائے جس کے نتیجہ میں اس شہر کے دسیوں ہزار مکین پانی کی سخت قلت اور متعدد مشکلات سے رو برو ہو گئے۔
-
Jul ۲۴, ۲۰۱۸
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے تعز میں وازعیہ کے علاقے پر شدید بمباری کی ہے جس میں کم از کم دو عام شہری شہید اور متعدد دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
-
Jul ۲۳, ۲۰۱۸
یمنی فورسز اور قبائل کے تازہ ترین ڈرون اور میزائل حملوں میں سعودی عرب کے درجنوں کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
Jul ۲۱, ۲۰۱۸
یمن کے شمالی صوبے الجوف میں ایک کارروائی کے دوران سعودی اتحاد کے نو فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
Jul ۲۰, ۲۰۱۸
یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی حکومت کی وحشیانہ فضائی جارحیت میں عورتوں اور بچوں سمیت متعددعام شہری شہید ہوگئے۔ دوسری جانب یمنی فوج کے تازہ ڈرون حملے میں بہت سے سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
Jul ۲۰, ۲۰۱۸
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز کے ڈرون طیاروں نے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجی کماںڈروں کے اجلاس پر حملہ کیا ہے ۔
-
Jul ۱۹, ۲۰۱۸
یمن کی فوج کے ڈرون طیاروں نے سعودی دارالحکومت ریاض میں آرامکو آئل ریفائنری کے آئی ڈپو پر حملہ کیا ہے جس کا اعتراف سعودی ذرائع نے بھی کیا ہے۔
-
Jul ۱۹, ۲۰۱۸
سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان نے یمن میں تعینات تمام سعودی فوجیوں کے لیے عام معافی کا اعلان کیا ہے۔
-
Jul ۱۸, ۲۰۱۸
یمن نے سعودی عرب کے علاقے نجران پر ایک اور بلیسٹک میزائلی داغا ہے
-
Jul ۱۷, ۲۰۱۸
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر مغربی صوبےالحدیدہ کے رہائشی علاقے پر بمباری کی ہے جس میں سات عام شہری شہید اور پانچ دیگر زخمی ہوگئے
-
Jul ۱۷, ۲۰۱۸
یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور یمن کے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کی تازہ ترین بربریت میں 7 افراد شہید اور 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
Jul ۱۶, ۲۰۱۸
یمنی فوج اورعوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے جوابی حملے کرتے ہوئے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کو زبردست جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔
-
Jul ۱۵, ۲۰۱۸
سعودی گائے دودھ خوب دیتی ہے مگر دیتی صرف امریکہ کو ہے! (کارٹونسٹ:جعفری)