تلاش
-
Jul ۱۴, ۲۰۱۸
سعودی جارحین کے خلاف یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے میزائلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے
-
Jul ۱۳, ۲۰۱۸
مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ کے شہر زبید پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری میں تین عام شہری شہید اور دو دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
-
Jul ۱۱, ۲۰۱۸
یمنی فوجیوں اور عوامی رضاکاروں نے یمن کے مغربی ساحلی علاقے الحدیدہ اور جنوبی سعودی عرب کے علاقے جیزان میں سعودی اتحاد کے کئی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
-
Jul ۰۹, ۲۰۱۸
سعودی عرب کے ایک وفد نے اسرائیل کا آئرن ڈوم سسٹم خریدنے کے لئے تل ابیب کا دورہ کیا ہے
-
Jul ۰۹, ۲۰۱۸
سعودی عرب نے یمن پر اپنے وحشیانہ ہوئی حملے جاری رکھتے ہوئے صوبہ تعز کے شہر خدیر کے رہائشی علاقے شعب الدخل کو نشانہ بنایا جس میں کم سے کم دس عام شہری شہید اور زخمی ہوگئے
-
Jul ۰۷, ۲۰۱۸
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوان مختلف علاقوں میں امریکی سعودی جارح فوج کے خلاف شدید حملے کرنے کے لئے پوری طرح سے تیار ہیں۔
-
Jul ۰۶, ۲۰۱۸
یمنی فوج کی سعودی عرب کے وحشیانہ جارحیت اور بربریت کے خلاف دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Jul ۰۵, ۲۰۱۸
سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے جمعرات کے روز یمن کے صوبے صعدہ کے مختلف علاقوں پر ستائیس سے زائد بار بمباری کی جبکہ یمنی فوج کے جوابی حملوں میں سعودی اتحاد کے درجنوں فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
Jul ۰۵, ۲۰۱۸
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے یورپی ملکوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سعودی اتحاد کو اسلحے کی فروخت فوری طور پر بند کر دیں۔
-
Jul ۰۴, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران نے سعودی جنگی طیاروں کی جانب سے یمنی علاقے صعدہ میں شادی کی تقریب پر فضائی حملے کی جس میں عورتوں اور بچوں سمیت متعدد افراد شہید و زخمی ہوئے شدید مذمت کرتے ہوئے اس واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا۔
-
Jul ۰۳, ۲۰۱۸
یمن کے مغربی صوبے الحدیدہ میں ایک اسکول پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے میں کم از کم تین افراد شہید اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔
-
Jul ۰۳, ۲۰۱۸
یمنی فوج کی طرف سے سعودی عرب کی حملہ آورجارح فوج کے خلاف دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Jul ۰۲, ۲۰۱۸
یمن کی فورسز نے الحدیدہ کے جنوب میں واقع علاقے الفارہ میں سعودی آلہ کاروں کے اجتماع پر میزائلی حملہ کیا۔
-
Jul ۰۱, ۲۰۱۸
یمنی فوج نے ملک کے شمالی صوبے الجوف میں سعودی فوجی اتحاد کے ایک فوجی دستے کو تہس نہس کر دیا۔