SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی وزارت دفاع پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ

    Jun ۲۶, ۲۰۱۸

    یمنی فورسز نے ریاض میں سعودی وزارت دفاع کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔

  • الحدیده پر فبضے میں سعودی اتحاد کی ناکامی

    Jun ۲۵, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Jun ۲۵, ۲۰۱۸

    سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے اپنی وحشیانہ کارروائیوں میں مزید بے گناہ یمنی شہریوں کو خاک و خون میں غلطاں کردیا ہے۔

  • سعودی دارالحکومت پر یمنی فوج کے میزائلی حملے

    Jun ۲۵, ۲۰۱۸

    ایک ایسے وقت جب یمن کے مغربی شہر اور مغربی بندرگاہ الحدیدہ پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے وحشیانہ حملے پوری شدت کے ساتھ جاری ہیں یمنی فوج نے ریاض میں شاہی دربار سے وابستہ کئی ٹھکانوں اور وزارت دفاع کے انفارمیشن سینٹر پر میزائل سے حملہ کیا ہے -

  • یمنی فورسز کی کارروائی سعودی اتحاد کے 1300 فوجی ہلاک و زخمی

    Jun ۲۵, ۲۰۱۸

    یمنی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ تین ہفتوں میں مغربی ساحل پر جاری لڑائی کے دوران سعودی عرب کے فوجی اتحاد کی 332 بکتر بند گاڑیوں کو تباہ کردیا گیا ہے۔

  • یمنی فوج کی جوابی کارروائی میں سعودی فوجیوں کی ہلاکت

    Jun ۲۴, ۲۰۱۸

    جنوبی سعودی عرب کے مختلف علاقوں منجملہ عسیر، نجران اور جیزان میں جارح فوجیوں کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کے میزائل حملوں اور گولہ باری میں سعودی اتحاد کے متعدد فوجی ہلاک ہو گئے۔

  • سعودی اتحاد کے جرائم کے خلاف اقوام متحدہ کی خاموشی پر یمن کا ردعمل

    Jun ۲۴, ۲۰۱۸

    یمن کی قومی نجات حکومت کے ترجمان عبدالسلام جابر نے، یمن میں سعودی اتحاد کے جرائم کے مقابلے میں اقوام متحدہ اور اس سے وابستہ اداروں کی خاموشی کی مذمت کی ہے-

  • سعودی خواتین کو ڈرائیونگ کی چھوٹ ملی ۔ تصاویر

    Jun ۲۴, ۲۰۱۸

    آخرکار 24 جون 2018 سے سعودی خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت مل گئی۔ولی عہد محمد بن سلمان سعودی عرب کو عصری تقاضوں سے ہماہنگ کرنے کے لئے ’’بظاہر!‘‘ جی جان سے کوشش کر رہے ہیں۔اسی کے ایک مثال خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دیا جانا ہے!

  • الحدیدہ کے باشندوں کا جارح سعودی و امریکی اتحاد کے خلاف مظاہرہ

    Jun ۲۳, ۲۰۱۸

    یمن کے مغربی شہر الحدیدہ کے ہزاروں باشندوں نے امریکی اور سعودی اتحاد کے جارحانہ اور وحشیانہ حملوں اور عالمی برادری کی خاموشی کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔

  • سعودی ولیعہد کی اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات

    Jun ۲۳, ۲۰۱۸

    صیہونی اخبار معاریو نے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کی اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو سے ہونے والی خفیہ ملاقات کا راز فاش کیا ہے۔

  • الحدیدہ میں امریکی سعودی اتحاد کی شکست

    Jun ۲۳, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • الحدیدہ میں سعودی جارح اتحاد کی فوجی کارروائیاں

    Jun ۲۲, ۲۰۱۸

    یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے امریکہ ، فرانس، اور برطانیہ کے حمایت یافتہ سعودی اتحاد کی فوجی کارروائیوں کی ناکامی کی خبر دی ہے۔

  • سعودی حکومت کو برطانوی ہتھیاروں کی فروخت کی مذمت

    Jun ۲۲, ۲۰۱۸

    برطانیہ میں انسانی حقوق کے کارکنوں اور سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت کے مخالفین کے ایک گروپ نے برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ریاض کی فوجی حمایت بند اور سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت روک دے۔

  • یمن، سعودی جاسوس ڈرون طیارہ سرنگوں

    Jun ۲۲, ۲۰۱۸

    یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ایک جاسوس ڈرون طیارے کو صوبہ صعدہ کے سرحدی علاقہ الظاہر میں سرنگوں کردیا ہے۔

  • الحدیدہ سعودی جارحین کے لئے سب سے بڑا دلدل

    Jun ۲۱, ۲۰۱۸

    انصار اللہ نے کہا ہے کہ جارح افواج اس وقت ہمارے مکمل محاصرے میں ہیں اور جارحین کو پتہ چلے گا کہ الحدیدہ کا علاقہ ان کے لئے اس جنگ کا سب سے بڑا دلدل ثابت ہوگا۔

  • یمن میں سعودی اتحاد کا بھاری جانی و مالی نقصان

    Jun ۲۰, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • الحدیدہ میں 70 سے زائد سعودی اتحاد کے فوجی ہلاک

    Jun ۲۰, ۲۰۱۸

    یمن کے علاقے الحدیدہ میں سعودی اتحاد کے فوجیوں اور یمنی فوج کے درمیان ہونے والی شدیدلڑائیوں میں سعودی اتحاد کے ستّر سے زائد فوجی ہلاک ہو گئے جبکہ سعودی اتحاد کے ایک سو تیس سے زائد فوجیوں کو قیدی بنا لیا گیا۔

  • سعودی تیل کمپنی ارامکو پر بیلسٹک میزائل کا حملہ

    Jun ۲۰, ۲۰۱۸

    یمنی فورسز نے سعودی عرب کے یمن پر بہیمانہ اور وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے علاقہ العسیر میں سعودی تیل کمپنی ارامکو پر بیلسٹک میزائل داغا ہے۔

  • علمائے یمن نے جارح سعودی اتحاد کے خلاف جہاد کا اعلان کر دیا

    Jun ۱۹, ۲۰۱۸

    یمن کے مغربی ساحلی صوبے الحدیدہ کے علما نے جارح قوتوں کے خلاف جہاد کا اعلان کر دیا ہے۔ دوسری جانب سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے ایک مسافر بس پر بم گرا کر متعدد عام شہریوں کو شہید کر دیا ہے۔

  • الحدیدہ، سعودی جارحین کا قبرستان

    Jun ۱۹, ۲۰۱۸

    یمن کی فوج کے ترجمان نے المیادین ٹیلی ویژن چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کہ الحدیدہ میں جارح سعودی اتحادی افواج کی پیشقدمی ایک خام خیالی کے سوا کچھ بھی نہیں ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS