SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • یمن پر سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے

    Jun ۱۸, ۲۰۱۸

    خصوصی رپوٹ - اندازجہاں

  • انداز جہاں - یمن پر سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے

    Jun ۱۸, ۲۰۱۸

    نشرہونے کی تاریخ 18/ 06/ 2018

  • الحدیدہ میں سعودی اتحاد کے دسیوں فوجی ہلاک

    Jun ۱۸, ۲۰۱۸

    یمن کے مغربی ساحل الحدیدہ میں تازہ ترین جنگ کے دوران یمنی فوج نے جارح سعودی فوج اور اس کے اتحادیوں کے دسیوں فوجیوں اور کئی کمانڈروں کو موت کے گھاٹ اتاردیا ہے - یمنی فوج نے الحدیدہ کے محاذ پر سیکڑوں جارح فوجیوں کو زخمی بھی کیا ہے

  • الحدیدہ ایئرپورٹ پر سعودی قبضے کی کوشش ناکام

    Jun ۱۶, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • حدیدہ میں سعودی اتحادی یمنی فوج کے محاصرے میں

    Jun ۱۶, ۲۰۱۸

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبہ الحدیدہ کے مرکزی ہوائی اڈے پر سعودی فوجی اتحاد کے قبضے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے جارح فوجیوں کو تین اطراف سے اپنے گھیرے میں لے لیا۔

  • حدیدہ ایر پورٹ پر سعودی اتحاد کے قبضے کی کوشش ناکام

    Jun ۱۶, ۲۰۱۸

    یمنی فوج اور قبائل نے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پرایک اور بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں درجنوں سعودی فوجی ہلاک ہو گئے۔

  • سعودی فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ

    Jun ۱۶, ۲۰۱۸

    یمنی فوج اور قبائل نے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پرایک اور بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں درجنوں سعودی فوجی ہلاک ہوگئے۔

  • یمن پر سعودی جارحیت جاری، یمنی افواج کے جوابی حملے

    Jun ۱۶, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • امریکا و سعودی الزام مسترد

    Jun ۱۶, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن پر سعودی جارحیت، 24 گھنٹے میں 30 افراد شہید

    Jun ۱۵, ۲۰۱۸

    سعودی اتحادی فوج کے یمن کی بندرگاہ الحدیدہ پر فضائی اور زمینی حملے دوسرے روز بھی جاری رہے جس میں 40 افراد شہید ہو گئے۔

  • یمن پر وحشانہ سعودی جارحیت

    Jun ۱۵, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن پر سعودی جارحیت

    Jun ۱۴, ۲۰۱۸

    خصوصی رپوٹ - اندازجہاں

  • یمن کے شہر الحدیدہ پر سعودی جارحیت کی مذمت

    Jun ۱۴, ۲۰۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران نے یمنی علاقے الحدیدہ پر سعودی اتحاد کی حالیہ جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کے بحران کا کوئی فوجی حل نہیں اور نہ ہی جارحانہ رویے سے اس مسئلے کا خاتمہ ہوگا۔

  • یمنی فوج کی جانب سے سعودی جارحیت کا جواب

    Jun ۱۳, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی جارحیت پر یمنی فوج کا منھ توڑ جواب

    Jun ۱۳, ۲۰۱۸

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب میں جیزان میں واقع الفصیل میں فوجی مرکز کو بدر ایک بیلسٹک میزائل کا نشانہ بنایا ہے۔

  • یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت

    Jun ۱۲, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن پر سعودی جارحیت میں 3 عام شہری شہید

    Jun ۱۲, ۲۰۱۸

    یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کی تازہ ترین جارحیت میں مزید تین عام شہری شہید اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔

  • سعودی اتحاد کے ٹھکانوں پر بمنی فوج کے میزائلی حملے

    Jun ۱۱, ۲۰۱۸

    سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملوں میں متعدد سعودی اتحادی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

  • فلسطین سے متعلق سعودی فتنوں کا مقابلہ کرنے پر تاکید

    Jun ۰۹, ۲۰۱۸

    حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے فلسطین سے متعلق سعودی عرب کے فتنوں کے مقابلے میں مسلمانوں کی استقامت پر زور دیتے ہوئے عالم اسلام سے کہا کہ وہ بیت المقدس میں موجود فلسطینی شہریوں کی جیسے بھی ہو مدد کریں۔

  • سعودی اہداف پر یمنی فوج کا میزائل حملہ

    Jun ۰۸, ۲۰۱۸

    سعودی حکومت کی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی اتحاد کے ٹھکانوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS