تلاش
-
May ۰۸, ۲۰۱۸
سعودی عرب کے معزول ولیعہد محمد بن نائف نے حکومتی ڈھانچے میں موجودہ ولیعہد کے ذریعے کی جانے والی بتدریج تبدیلیوں کو خطرناک قرار دیا ہے۔
-
May ۰۸, ۲۰۱۸
یمن میں ایوان صدر سمیت مختلف اہم عمارتوں پر سعودی جارحین کے یکے بعد دیگرے حملوں پر یمن کی قومی نجات حکومت نے اسے سعودی حکام کی دیوانگی اور یمن کے عوام کے عزم بالجزم کے سامنے ان کی شکست کی وجہ قرار دیا ہے۔
-
May ۰۷, ۲۰۱۸
یمن کے دارالحکومت صنعا میں ایوان صدر پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی تعداد چھیاسٹھ ہوگئی ہے
-
May ۰۷, ۲۰۱۸
سعودی امریکی جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
May ۰۷, ۲۰۱۸
یمن کی وزارت داخلہ نے کل رات اعلان کیا کہ یمن کے سابق اور فراری صدر منصور ہادی کی فوج کے ٹھکانوں پر ہونے والے میزائلی حملے میں درجنوں سعودی آلہ کار فوجی ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
May ۰۶, ۲۰۱۸
یمن کے خلاف سعودی امریکی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اور تازہ بمباری میں متعدد بے گناہ یمنی شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔ دوسری جانب یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں میں سعودی فوجی اہداف کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
May ۰۵, ۲۰۱۸
یمن میں جرنلسٹ یونین نے مطالبہ کیا ہے کہ میڈیا اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے خلاف سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں اور جرائم کی تحقیقات کرائی جائیں -
-
May ۰۵, ۲۰۱۸
امریکی روزنامے نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب اور یمن کی سرحد پر امریکی کمانڈوز متعین کیے گئے ہیں۔
-
May ۰۴, ۲۰۱۸
سعودی عرب نے غیر ملکیوں بالخصوص پاکستانیوں کو بے دخل کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، اس حوالے سے ریاض حکومت نے مزید 200 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا ہے۔
-
May ۰۳, ۲۰۱۸
یمنی سرکاری فوج کے نشانہ بازوں نے سعودی عرب کے 4 فوجی اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
May ۰۲, ۲۰۱۸
سعودی عرب نے ایران کے ساتھ مراکش کے سفارتی تعلقات منقطع ہونے کے بعد دعوی کیا ہے کہ تہران بدستور دیگر ملکوں کے معاملات میں مداخلت کر رہا ہے۔
-
May ۰۱, ۲۰۱۸
یمنی فورسز نے یمن کے صوبہ صعدہ میں سعودی ڈرون طیارے کو تباہ کردیا۔
-
Apr ۳۰, ۲۰۱۸
یمنی فوج اور عوامی رضاکارفورس کے جوانوں نے سعودی جارحیتوں کے جواب میں نجران میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے
-
Apr ۳۰, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپیو کے ریاض میں دیئے جانے والے بیان پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امریکی سعودی شراکت داری سے خطہ بدامنی کا شکار ہوگا۔
-
Apr ۲۹, ۲۰۱۸
یمن کے دارالحکومت صنعا کے شمال مغربی علاقے میں ایک مکان پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت میں ایک شیرخوار بچہ اپنی ماں سمیت شہید ہو گیا۔
-
Apr ۲۹, ۲۰۱۸
یمن کی فوج نے یمن اور سعودی عرب کی سرحد پر واقع سعودی عرب کے آرمی بیس پر حملہ کر کے 6 سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
Apr ۲۷, ۲۰۱۸
سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے یمن پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے پچھلے دو روز کے دوران اس ملک کے مختلف علاقوں پر بتّیس بار حملے کئے۔