SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی وزیرخارجہ کے بیان پر قطر کا رد عمل

    Apr ۲۷, ۲۰۱۸

    قطر کے وزیر خارجہ نے شام میں فوج بھیجنے کے سلسلے میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ کے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کا مسئلہ قطری مسئلہ نہیں بلکہ بین الاقوامی مسئلہ ہے ۔

  • سعودی شہزادے کے ’’جوئیں‘‘ ہیں! :ٹرمپ

    Apr ۲۶, ۲۰۱۸

    امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات کے بعد اُس جگہ کی صفائی کا حکم دیا جہاں سعودی شہزادے سے ملاقات ہوئی تھی۔

  • یمن میں شادی کی تقریب پر سعودی حملے کی شدید مذمت

    Apr ۲۵, ۲۰۱۸

    آزاد ڈاکٹروں کی تنظیم نے مغربی یمن کے صوبے حجہ میں شادی کی ایک تقریب پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے وحشیانہ اقدام قرار دیا ہے۔

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت کا سلسلہ جاری

    Apr ۲۴, ۲۰۱۸

    یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • یمن پر سعودی جارحیت 31 افراد شہید و زخمی

    Apr ۲۴, ۲۰۱۸

    سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے آج علی الصبح صوبہ حجہ کے عبس علاقے میں ایک پیٹرول پمپ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 18 افراد شہید اور 13 زخمی ہوگئے ۔

  • سعودی شاہی محل میں فائرنگ کے بعد سکیورٹی سخت، ڈرون پر پابندی

    Apr ۲۳, ۲۰۱۸

    سعودی حکام نے بغیر اجازت ڈرونز کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے۔

  • سعودی شاہی محل کے قریب فائرنگ

    Apr ۲۲, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی شاہی محل کے قریب فائرنگ اور آل سعود کی بدحواسی

    Apr ۲۲, ۲۰۱۸

    ریاض میں سعودی شاہی محل کے قریب فائرنگ اور دھماکے کی خبریں مل رہی ہیں- ابتدائی خبروں کے منظر عام پر آنے کے بعد اس واقعے کے سلسلے میں متضاد خبریں موصول ہونا شرو‏ع ہوگئیں - ایک خبر یہ بھی تھی کہ سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیو اور ولیعھد محمد بن سلمان فرار کر گئے ہیں

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Apr ۲۱, ۲۰۱۸

    سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف رہائشی علاقوں پر ایک بار پھر وحشیانہ بمباری کی ہے جس میں مزید تیس عام شہری شہید ہوگئے۔

  • سعودی جارحیت میں مزید 30 یمنی شہید

    Apr ۲۱, ۲۰۱۸

    سعودی جارحیت کے نتیجے میں یمن میں 30 افراد شہید ہو گئے ہیں۔

  • سعودی حکومت کے بانی کے برطانوی ایجنٹ ہونے کی تصدیق

    Apr ۱۹, ۲۰۱۸

    قطر کی قومی لائبریری نے اپنی ویب سائٹ پر ایسی دستاویزات جاری کی ہیں جن سے سعودی حکومت کے بانی عبدالعزیز بن سعود کی برطانوی سامراج سے مکمل وابستگی کا پتہ چلتا ہے۔

  • سعودی جارحیت صعدہ ایئر پورٹ پر کلسٹر بموں سے حملہ

    Apr ۱۹, ۲۰۱۸

    یمن کے نہتے عوام کے خلاف سعودی عرب کے بھیانک اور خوفناک جرائم کا سلسلہ جاری ہے ۔

  • یمن پر سعودی جارحیت میں امریکہ اور برطانیہ کا تعاون بے شرمانہ ہے

    Apr ۱۸, ۲۰۱۸

    اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے سعودی جارحیت اور امریکا اور برطانیہ کے گھناونے کردار کو یمن میں جاری بحران میں شدت کا اصل سبب قرار دیا ہے۔

  • یمن پر سعودی جارحیت، ایک ہی خاندان کے 6 افراد شہید

    Apr ۱۷, ۲۰۱۸

    سعودی عرب کی یمن کے مختلف صوبوں پر بربریت اور جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔

  • سعودی فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کی جوابی کارروائی

    Apr ۱۶, ۲۰۱۸

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فوس نے جنوبی سعودی عرب میں جیزان اور عسیر کے علاقوں میں جوابی کارروائی کرکے سعودی فوج کو نقصان پہنچایا۔

  • سعودی جارحیت میں متعدد یمنی شہید و زخمی

    Apr ۱۶, ۲۰۱۸

    سعودی عرب کی یمن پر جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اور یمن کے صوبوں حجه اور صعده میں تازہ ترین جارحیت میں 5 یمنی شہری شہید ہو گئے۔

  • سعودی فوجی اڈے پر یمنی فوج کی گولہ باری

    Apr ۱۵, ۲۰۱۸

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی فوجی اتحاد کے ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔

  • یمنی فوج کی کارروائی 34 سعودی آلہ کار ہلاک

    Apr ۱۵, ۲۰۱۸

    یمن کی فوج نے تعز، جوف اور البیضا پر کارروائی کرتے ہوئے 34 سعودی آلہ کاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔

  • سعودی فوجی اہداف پر یمنی فوج کا میزائل حملہ

    Apr ۱۴, ۲۰۱۸

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے میزائل یونٹ نے جنوبی سعودی عرب میں قائم ملک فیصل نامی آرمی کمپلیکس کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • نجران اور عسیر میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کا حملہ

    Apr ۱۳, ۲۰۱۸

    یمن کی فوج کے میزائل اور توپ خانے کے یونٹ نے سعودی عرب کے اندر نجران اور عسیر میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر حملے کئے ہیں

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS